PTI Behlola wing Riyadh

PTI Behlola wing Riyadh Give respect get Respect��

اچھی خبریں اور ہمارا پیارا پاکستان !!
22/11/2024

اچھی خبریں اور ہمارا پیارا پاکستان !!

باسمہ تعالیٰ چارسدہ کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر جان قربان کر گیا ۔إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَىٰ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُم...
20/11/2024

باسمہ تعالیٰ

چارسدہ کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر جان قربان کر گیا ۔
إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَىٰ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُم بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ
(سورۃ التوبہ: 111)

فوتگی کی خبر

باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان سپاہی مشتاق شہید ہوگئے۔ شہید کا تعلق چارسدہ کے ایک نیک اور محب وطن گھرانے سے تھا۔ ایک ماہ قبل ان کی شادی ہوئی تھی اور وہ ایک خوشگوار زندگی کے آغاز پر تھے۔ شہید مشتاق نے بہادری اور فرض شناسی کے ساتھ ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی۔

شہادت کی فضیلت

قرآن مجید اور احادیث میں شہادت کے مقام کو بلند ترین درجوں میں شمار کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں، انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں اس کا شعور نہیں" (سورۃ البقرہ: 154)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"شہید کو اللہ کے ہاں سات نعمتیں عطا کی جاتی ہیں؛ ان کے گناہ معاف ہوتے ہیں، جنت کے اعلیٰ درجات نصیب ہوتے ہیں اور وہ بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔"

اللہ تعالیٰ شہید مشتاق کی قربانی کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔

‏”کرکٹ کے میدان میں ایک بے باک کپتان، عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ جتوایا۔ پھر ہر مشکل کا سامنا کرتے ہوئے پاکستا...
01/10/2024

‏”کرکٹ کے میدان میں ایک بے باک کپتان، عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ جتوایا۔ پھر ہر مشکل کا سامنا کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا کینسر ہسپتال قائم کیا، جہاں غریبوں کو مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ بعد ازاں، ایک انقلاب کے ذریعے، عمران خان نے ایک ظالم اور بدعنوان سیاسی نظام کو ہلا کر رکھ دیا۔ عمران خان آکسفورڈ کی اقدار کی بہترین مثال ہیں، جو دنیا میں تبدیلی لانے والے عظیم قائدین کی تربیت پر یقین رکھتی ہے۔ عمران خان کو متعدد ایم پیز جیسے لارڈ ڈینیئل ہنان کی حمایت حاصل ہے، آکسفورڈ کے تقریباً 200 موجودہ طلباء، سابق طلباء اور عملے نے آکسفورڈ کمیٹی کو ایک خط لکھا ہے جس میں عمران خان کی نامزدگی کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ اس کے باوجود کہ خان کو ایک بوکھلاہٹ کا شکار پاکستانی حکومت کی جانب سے حملوں کا سامنا ہے، جس میں حکومتی وزراء نے ان کی مہم کو نشانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اس قسم کی تخریب کاری کی کوششیں عمران خان کے لیے نئی نہیں ہیں، کیونکہ ماضی میں بھی ریاستی وسائل کا استعمال عمران خان کے کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز جمع کرنے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا تھا۔“
https://theoxfordblue.co.uk/why-imran-khan-is-the-chance

🤑🤑
23/08/2024

🤑🤑

08/06/2024

پٹرول 2 سال میں 200 روپے بڑھا کر 20 روپے سستا کرنا ریلیف نہیں بیوقوف بنانا ہوتا ہے۔ ریلیف 150 سے کم ہوگا تو ملے گا

08/05/2024

ہمیں ایک کروڑ کی گھڑی کے پیچھے لگا کر
خود 310 ارب گندم سے کما لیا
اللہ تعالیٰ ملک کو نوچ کر کھانے والوں کو تباہ برباد کریں🤲

رجیم چینج سازش نے درست سمت میں گامزن معیشت کو کس طرح رورس گئیر لگایا ہے، معاشی اشاریے اس کے گواہ ہیں۔
06/04/2024

رجیم چینج سازش نے درست سمت میں گامزن معیشت کو کس طرح رورس گئیر لگایا ہے، معاشی اشاریے اس کے گواہ ہیں۔

عہدے ٹوفیوں کی طرح بانٹے جارہے ہیں، جیسے آئین اور قانون کا کوئی وجود ہی باقی نہ رہا ہو!!نگران حکومت کے نمائندوں کو موجود...
05/04/2024

عہدے ٹوفیوں کی طرح بانٹے جارہے ہیں، جیسے آئین اور قانون کا کوئی وجود ہی باقی نہ رہا ہو!!
نگران حکومت کے نمائندوں کو موجودہ فارم47 کی حکومت میں من چاہے عہدے دیے جارہے ہیں۔۔۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نامعلوم پارٹی کے 3 صوبوں سے آزاد امیدوار سینیٹر منتخب ہوگئے۔ تینوں کو فارم 47 کے دھاندلے...
03/04/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نامعلوم پارٹی کے 3 صوبوں سے آزاد امیدوار سینیٹر منتخب ہوگئے۔ تینوں کو فارم 47 کے دھاندلے کے زریعے کامیاب ہونے والے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کا تعلق کس جماعت سے ہے جن کو بڑی جماعتوں نے آزاد ارکان ہونے کے باوجود ووٹ کاسٹ کیے؟

بانی چیئرمین عمران خان کیخلاف تمام کیسز میں سزا سنانے کے لیے انتہائی شرمناک طریقے اختیار کیے گئے،راتوں کو بھی عدالتیں لگ...
01/04/2024

بانی چیئرمین عمران خان کیخلاف تمام کیسز میں سزا سنانے کے لیے انتہائی شرمناک طریقے اختیار کیے گئے،راتوں کو بھی عدالتیں لگا کر ٹرائل کیے گئے لیکن یہ تمام کیسز اور ان کے فیصلے مضحکہ خیز ہیں اور ان کا انجام یہی ہوگا۔

ان کو لگتا ہے کسی بھی کرکٹر کو شلوار قمیض پہنا دو وہ عمران خان بن جائے گا۔  اس قدر بے وقوفی۔
21/03/2024

ان کو لگتا ہے کسی بھی کرکٹر کو شلوار قمیض پہنا دو وہ عمران خان بن جائے گا۔ اس قدر بے وقوفی۔

Address

Behlola

Telephone

+966583429782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Behlola wing Riyadh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Behlola wing Riyadh:

Share