Arshad Ali Haidar

Arshad Ali Haidar I myself Arshad Ali Haidar state that this is my official page. say to my MoM don't cry
I'm a soldier born to die. EX-SOLDIER
(1)

ڈالری جنگ و تیراہ متاثرین سماج کے لیئے لڑو۔ لڑ نہیں سکتے تو لکھو۔ لکھ نہیں سکتے تو بولو۔ بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔ ساتھ ...
15/01/2026

ڈالری جنگ و تیراہ متاثرین
سماج کے لیئے لڑو۔ لڑ نہیں سکتے تو لکھو۔ لکھ نہیں سکتے تو بولو۔ بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔ ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لکھ، بول اور لڑ رہے ہیں ان کی مدد کرو۔ اور اگر مدد بھی نہ کر سکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے نہ دو کیوںکہ وہ آپ ہی کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

‏پبلک چوائس بمقابلہ “ان “کی چوائس۔۔ ... See more
14/01/2026

‏پبلک چوائس بمقابلہ “ان “کی چوائس۔۔ ... See more

Compare both of them
12/01/2026

Compare both of them

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کراچی کے غیرت مند عوام کے نام خصوصی پیغام! میرے کراچی کے غیرت مند پاکستان...
11/01/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کراچی کے غیرت مند عوام کے نام خصوصی پیغام!

میرے کراچی کے غیرت مند پاکستانیو ہم اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہوچکے ہیں اور جلسہ گاہ کی طرف جا رہے ہیں.

انشاءاللہ تعالی آج کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا اور یہ جلسہ جس کو یہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں تو جلسہ تو ہوگا.
تو تمام ساتھی، کارکن اور عوام جو ان علاقوں کے ارد گرد ہیں ان مقامات پر ہمارے ساتھ شامل ہوں.

یہ تصویر واقعی محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمۃ اللہ علیہ کی خاموش مگر عظیم الشان جدوجہد کی زندہ عکاسی کرتی ہے۔ لیبارٹری ک...
11/01/2026

یہ تصویر واقعی محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمۃ اللہ علیہ کی خاموش مگر عظیم الشان جدوجہد کی زندہ عکاسی کرتی ہے۔ لیبارٹری کے سادہ مگر پیچیدہ آلات کے درمیان ان کی سنجیدہ نظریں، توجہ مرکوز چہرہ اور پرعزم انداز بتاتا ہے کہ وہ کسی عام کام میں مصروف نہیں بلکہ ایک قوم کے دفاع اور خودمختاری کی بنیاد رکھ رہے تھے۔ انہوں نے ذاتی آرام، آسائشیں اور بیرون ملک کی بہتر زندگی کو ٹھکرا کر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔

ان کی محنت کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت بنا اور دنیا کی نگاہوں میں اس کی قومی عزت اور دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا۔ ڈاکٹر قدیر خان صرف ایک سائنسدان نہیں تھے بلکہ ایک درسگاہ تھے جس نے ثابت کیا کہ خلوص نیت، بلند حوصلہ اور وطن سے محبت ہو تو ناممکن کو بھی ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ان کی خدمات پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی اور آنے والی نسلیں انہیں ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتی رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔

کراچی کی غیور عوام کے موجودہ منظر !
11/01/2026

کراچی کی غیور عوام کے موجودہ منظر !

یہاں پر پالیسی عمران خان کی چلے گی یہاں پر عوامی راج بھی عمران خان کا ہوگا🔥🇧🇫🔥   ゚viralシfypシ゚viralシalシ    ゚viralvideo
11/01/2026

یہاں پر پالیسی عمران خان کی چلے گی یہاں پر عوامی راج بھی عمران خان کا ہوگا🔥🇧🇫🔥

゚viralシfypシ゚viralシalシ

゚viralvideo

11/01/2026

جلسہ گاہ عوام کے جذبے سے کھچا کھچ بھر چکی ہے
یہ حاضری بتا رہی ہے کہ تحریک زندہ ہے اور مضبوط ہے
فوزیہ صدیقی
سیکریٹری اطلاعات کراچی


11/01/2026

کراچی پولیس کا پرامن لوگوں پر تشدد!
اگر آپ امن کا راستہ نہیں سمجھتے تو پھر دوسرا راستہ مزاحمت کا ہے۔

کراچی 👇👇🔥🔥❤️
10/01/2026

کراچی 👇👇🔥🔥❤️

عوامی سروے
10/01/2026

عوامی سروے

وزیراعلی سہیل آفریدی ائیر پورٹ سے باہر آتے ہی مکا لہرا دیاشاندار استقبال
09/01/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی ائیر پورٹ سے باہر آتے ہی مکا لہرا دیا
شاندار استقبال

Address

4805 Umm Saleem
Riyadh
4805

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Ali Haidar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Ali Haidar:

Share