Spicy Life

Spicy Life Well come everyone please gy’s follow my page thank you 🙏

21/02/2024

لاس دہ بیوسئ مو ورتہ نہ رسی 🤲❤❤
ربہ فرشتے ورلہ راولیگہ🤲 ❤
😢فلسطین 😢

22/06/2023
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق کشتی پہ سوار سب پاکستانی نچلے لیول مطلب بیسمنٹ میں مقید تھے اور یہی وجہ ہے کہ کشتی ڈوبنے...
20/06/2023

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق کشتی پہ سوار سب پاکستانی نچلے لیول مطلب بیسمنٹ میں مقید تھے اور یہی وجہ ہے کہ کشتی ڈوبنے پہ وہ باہر نہیں نکل پائے تھے۔ کچھ ذرائع کے مطابق ان پاکستانیوں کی تعداد تین 300 سو سے متجاوز ہو سکتی ہے۔

اس کے علاوہ

ماہرین کا کہنا ہے کہ کشتی پچھلے پانچ دن سے اس جگہ گھوم رہی تھی مگر کوسٹ گارڈ ایسی کشتوں کو ٹیکنیکل بنیادوں پر اگنور کرتے ہیں جیسے حادثہ ہونے پر کہہ دیا کہ ہمیں اطلاعات لیٹ ملی تھی۔ اس کشتی کیساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔

اس ٹیکنیکل اگنورنس کی وجہ رفیوجیز کا یوں بڑی تعداد میں آنا ہے۔

چونکہ یہ کشتی کئی دنوں سے ایسے ہی کھلے سمندر میں گھوم رہی تھی اس لئے یہاں دستیاب پانی اور خوراک ختم ہو چکے تھے۔ اور لوگ پانی میں گھرے ہونے کے باوجود پانی کو ترس رہے تھے۔

اسی دوران سب سے افسوسناک بات جو نوٹ کی گئی وہ یہ تھی کہ

کشتی ڈوبنے سے پہلے ایک طرف جھکی پھر دوسری طرف، مطلب یہ کہ کشتی میں کوئی چیز بانٹی جا رہی تھی اور اس پر دھکم پیل ہوئی اور سارا وزن ایک طرف منتقل ہو گیا جس کو بیلنس کرنے کے لئے لوگوں نے دوسری طرف دوڑ لگائی۔ اس دوران جو کچلے گئے ہونگے وہ امیجن نہیں کئے جا سکتے۔

اور یوں کشتی ڈوب گئی۔

نا ہی یہ پہلا واقعہ ہے نا آخری ہے اس کے بعد بھی لوگ پاکستان، افغانستان، عراق، شام اور لیبیا وغیرہ سے بھاگ کر یورپ جانے کی کوشش کریں گے اور مارے جائیں گے۔

جی ہاں! آپ نے درست پڑھا۔

ہمارے حالات افغانستان، عراق، شام، لیبیا اور جنگ زدہ دیگر ممالک جیسے ہی ہیں اور ہر سال ایسے واقعات میں لاکھوں لوگ مر جاتے ہیں۔

لیگل طریقہ سستا لیکن کافی کھٹن ہے اور ہر شخص ایم فل یا پی ایچ ڈی کرنے کے لئے وہ طریقہ نہیں اپنا سکتا اس لئے سب سے آسان طریقہ کشتی کے راستے بھاگنا ہے۔ اب جبکہ کسی نوجوان میں ایک کام کا جنون ہو اور اسے کام کرنے کا موقع نا مل رہا ہو تو وہ غیرقانونی راستے سے بھاگ کر جان داؤ پر لگا کر کام کرنے کے لئے جانا پسند کرے گا۔

المیہ یہ ہے کہ

آزادی ایک ساتھ لینے کے باوجود آج پاکستان کے نوجوان کشتیوں میں ہجرت کرتے ڈوب رہے ہیں اور ہندوستانی نوجوان ہر بڑی کمپنی کے سی ای او سے لیکر تمام پوزیشنز پر جمے بیٹھے ہیں۔

پولیٹیکل سٹیبلٹی ایک ایسی چیز ہے جس نے یہ تفریق اور خلیج پیدا کر دی ہے۔ اگر ہمارے وزرائے اعظم اپنی مدتیں پوری کرتے تو ایسا شائد نا ہوتا۔

کشتی میں مرنے والوں کی خاطر ہم دعا ہی کر سکتے ہیں اور جو ابھی راستے میں ہیں ان کے لئے بھی، کیونکہ ہر کوئی شخص کاروبار نہیں کر سکتا اس لئے ہم ڈنکی کے پیسوں سے کریانہ سٹور لگانے کا نہیں کہہ سکتے دوسرا بیس لاکھ سے آپ نان چنے کا ٹھیلہ لگا سکتے ہیں ایک اچھا کاروبار نہیں سیٹ کر سکتے۔

سو رحم اور دعا ہی ہے جو ہم ان کے لئے کر سکتے ہیں اور اپنے لئے مانگ سکتے ہیں۔ کیونکہ کمزور شخص کے پاس تیسری آپشن نہیں ہوتی ہے، 😢

story
20/06/2023

story

hair shampoo ❤️
20/06/2023

hair shampoo ❤️

17/06/2023

😭😭😭ya allah pa tolo musafaro pa akhpl malk swab wake allah de wabakhe🙏

Address

Rawdh
Riyadh
13213

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spicy Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share