Kaleem Bhutta Dgk

Kaleem Bhutta Dgk 👉اللہ آپ کا شکر ہے👑

جب چلا تھا طیبہ کو، تھی خوشی مرے دل کو آہ! اب ہے دل مُضطَر! میں   مدینہ چھوڑ آیا
08/01/2026

جب چلا تھا طیبہ کو، تھی خوشی مرے دل کو
آہ! اب ہے دل مُضطَر! میں مدینہ چھوڑ آیا

نَزع میں  ، قبر میں  ، قِیامت میںتم ہی رکھنا بھرم کمینے  کا
08/01/2026

نَزع میں ، قبر میں ، قِیامت میں
تم ہی رکھنا بھرم کمینے کا

قلبِ عاشِق اُٹھا دھڑک اِک دمذِکر جب چِھڑگیا مدینے کا
07/01/2026

قلبِ عاشِق اُٹھا دھڑک اِک دم
ذِکر جب چِھڑگیا مدینے کا

آنسوؤں   کی لڑی بن رہی ہو، اور آہوں   سے پھٹتا ہو سینہوِردِ لب ہو، ’’مدینہ مدینہ‘‘ جب چلے سُوئے طیبہ سفینہ
06/01/2026

آنسوؤں کی لڑی بن رہی ہو، اور آہوں سے پھٹتا ہو سینہ
وِردِ لب ہو، ’’مدینہ مدینہ‘‘ جب چلے سُوئے طیبہ سفینہ

چند اَشکوں   کے ماسِوا پلّےکچھ نہیں   تَوشۂ سفر آقا
06/01/2026

چند اَشکوں کے ماسِوا پلّے
کچھ نہیں تَوشۂ سفر آقا

راتوں   کو جو روتا ہے اور خاک پہ سوتا ہےغم خوار ہے، سادہ ہے مختار مدینے کا
05/01/2026

راتوں کو جو روتا ہے اور خاک پہ سوتا ہے
غم خوار ہے، سادہ ہے مختار مدینے کا

Address

Said Al Shuhada
Medina
42313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaleem Bhutta Dgk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share