𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐀𝐋 𝐍𝐀𝐁𝐀𝐖𝐈 𝐌ᴀᴅɪɴᴀ 𝐌ᴜɴᴀᴡᴀʀᴀʜ

  • Home
  • 𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐀𝐋 𝐍𝐀𝐁𝐀𝐖𝐈 𝐌ᴀᴅɪɴᴀ 𝐌ᴜɴᴀᴡᴀʀᴀʜ

𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐀𝐋 𝐍𝐀𝐁𝐀𝐖𝐈 𝐌ᴀᴅɪɴᴀ 𝐌ᴜɴᴀᴡᴀʀᴀʜ مسجد النبوی اور بیت اللہ شریف کی پیاری پیاری وڈیو اور مقدس پوسٹ کو دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو صدقہ جاریہ سمجھ کر لائک اور شئیر کیجئے

04/01/2025
Royal clock tower 🌙 Mecca
16/11/2024

Royal clock tower 🌙 Mecca

16/11/2024

سنو اللہ تمہاری اور میری امی کو لمبی ذندگی دے !! ♥🌸 آمین

کسی کو تـاج وقـار بخشے، کسی کو ذِلـت کے غـار بخشے        جو سـب کے ماتـهے پہ مہـر قُـدرت لگـا رہا ہے                    ...
16/11/2024

کسی کو تـاج وقـار بخشے، کسی کو ذِلـت کے غـار بخشے
جو سـب کے ماتـهے پہ مہـر قُـدرت لگـا رہا ہے
وہـی خُـدا ہے

آپ کے دربار میں آنے کی بڑی خواہش ہے *حالِ ♡︎دل تم  کو سنانے کی بڑی خواہش ہے.*😭😭😭😭
08/11/2024

آپ کے دربار میں آنے کی بڑی خواہش ہے
*حالِ ♡︎دل تم کو سنانے کی بڑی خواہش ہے.*
😭😭😭😭

القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفالآیت نمبر 46وَاَطِيۡعُوا اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَلَا تَنَازَعُوۡا فَتَفۡشَلُوۡا وَتَذۡهَبَ ر...
08/11/2024

القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال
آیت نمبر 46

وَاَطِيۡعُوا اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَلَا تَنَازَعُوۡا فَتَفۡشَلُوۡا وَتَذۡهَبَ رِيۡحُكُمۡ‌ وَاصۡبِرُوۡا‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:
اور خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہارا اقبال جاتا رہے گا اور صبر سے کام لو۔ کہ خدا صبر کرنے والوں کا مددگار ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐀𝐒𝐉𝐈𝐃 𝐀𝐋 𝐍𝐀𝐁𝐀𝐖𝐈 𝐌ᴀᴅɪɴᴀ 𝐌ᴜɴᴀᴡᴀʀᴀʜ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share