Pakistani in Saudia

Pakistani in Saudia Dm For Collabs
Email:iamaqibrasheed902@gmail
Welcome to our page dedicated to bringing you exclusive stories Pakistani community in Saudia Arabia

28/12/2024

BBQ Party in saudia Desert

19/12/2024

Pakistan sy saudia wapsi you

11/12/2024

Last Day in pakistan

08/12/2024

22/11/2024

Facebook 100 k Followers complete celebration

13/11/2024

الحمداللہ سعودیہ سے اپنے پیارے وطن🇵🇰 میں واپسی  وہ آیا ہے دیس کی مٹی سے ملنےچراغوں سے روشن ہوئے ہیں سبھی دل کےزینےAhsan ...
07/11/2024

الحمداللہ سعودیہ سے اپنے پیارے وطن🇵🇰 میں واپسی

وہ آیا ہے دیس کی مٹی سے ملنے

چراغوں سے روشن ہوئے ہیں سبھی دل کےزینے
Ahsan Shamas Cheema


‎جنم دن مبارک میرے چھوٹے بھائی حافظ احسن شماس چیمہ2.11.2005 ‎اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اللہ آپ سے سہی معن...
02/11/2024

‎جنم دن مبارک میرے چھوٹے بھائی حافظ احسن شماس چیمہ
2.11.2005
‎اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اللہ آپ سے سہی معنوں میں دین کا کام لے آمین

Ahsan Shamas Cheema

01/11/2024

Friday Makkah Haram Live

25/10/2024

Saudia mein shopping Full video

24/10/2024

Saudia Gali Mahlon Mein cars he cars

الحمداللہ فیس بک پیج پر  ایک لاکھ فالورز مکمل ہو گئے تمام احباب کا دل سے شکریہ
07/10/2024

الحمداللہ فیس بک پیج پر ایک لاکھ فالورز مکمل ہو گئے تمام احباب کا دل سے شکریہ

ایک ہی سفر میں کئی بارعمرہ کرناعمرہ اللہ تعالٰی کے نزدیک افضل ترین اور پسندیدہ عمل ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ...
04/10/2024

ایک ہی سفر میں کئی بارعمرہ کرنا

عمرہ اللہ تعالٰی کے نزدیک افضل ترین اور پسندیدہ عمل ہے
،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، عمرہ ایک عمرے سے دوسرے عمرہ

کے درمیان میں سرزد ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہے

، ایک ہی سال میں کئی عمرہ کر سکتے ہیں

بعض زائرین مکہ مکرمہ پہنچ کر اپنے اور اپنے مرحومین کی طرف سے کئی عمرے

کرتے ہیں ، کیونکہ ان کو یہ فکر لاحق ہوتی ہے کہ دوبارہ عمرہ نصیب ہو کہ نہ ہو ،

لہذا اس میں حرج نہیں ہے ، بشرطیکہ آپ کے اس عمل سے دوسرے لوگوں

کو کوئی تکلیف نہ ہو اور سعودی وزارت حج وعمرہ کی پالیسی کی خلاف ورزی نہ ہو ۔
اورجو مکہ سے دوبارہ عمرہ کرنا چاہتا ہے اور اس کے پاس اجازت نامہ موجود ہو

الف الف مبروک 94 الیوم الوطنی السعودیہ🇸🇦 اللہ پاک پاکستان 🇵🇰اور سعودیہ 🇸🇦عربیہ کی حفاظت فرمائیں اور ان کے دشمنوں کو ہمیش...
22/09/2024

الف الف مبروک 94 الیوم الوطنی السعودیہ🇸🇦

اللہ پاک پاکستان 🇵🇰اور سعودیہ 🇸🇦عربیہ کی حفاظت فرمائیں اور ان کے

دشمنوں کو ہمیشہ ناکام فرمائیں آمین

طلوع آفتاب مکہ ریجن
12/09/2024

طلوع آفتاب
مکہ ریجن

مدنیہ منورہ میں مسجد الحرام کے بعد دنیا کی سب سے اہم مسجد ”مسجد نبوی“
06/09/2024

مدنیہ منورہ میں مسجد الحرام کے بعد دنیا کی سب سے اہم مسجد ”مسجد نبوی“

03/09/2024

Live cricket Match saudia Bahrah Makkah

الحمداللہ  ❤️
31/08/2024

الحمداللہ ❤️

Address

Mecca
24211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani in Saudia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share