Pano Akilian

Pano Akilian Digital Creater

جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی ک...
25/12/2024

جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !

Scholarship 2025
20/12/2024

Scholarship 2025

‏یہ پِیلے پھول تمہاری یادوں کا معجزہ ہیں،خزاں کے ہاتھ اِک عجب خزانہ لگا ہُوا ہے!
19/12/2024

‏یہ پِیلے پھول تمہاری یادوں کا معجزہ ہیں،
خزاں کے ہاتھ اِک عجب خزانہ لگا ہُوا ہے!

بچے بالکل وہی کرتے ہیں جو وہ دیکھتے ہیں، لہذا انہیں صرف بہترین دکھائیں۔
19/12/2024

بچے بالکل وہی کرتے ہیں جو وہ دیکھتے ہیں، لہذا انہیں صرف بہترین دکھائیں۔

02/12/2024
ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہبازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عور...
30/11/2024

ایک عقلمند عورت کا تاریخی جملہ

بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپکو کیا مسئلہ ہے؟ مرد کہنے لگا آپ اتنی خوبصورت ہے میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں میرے پیچھے جو میری بہن آ رہی ھے وہ مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے، اس مرد نے جوں ہی دیکھا تو اس عورت نے ایک تھپڑ رسید کیا اور تاریخی جملہ کہا "جو فدا ہوتے ہیں وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے



* کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو!کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں.*
28/11/2024

* کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو!
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں.*

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے  ہیں زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے تم رکھو خ...
27/11/2024

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں

زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں.

‏کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے ساتھ رہتے ہوئے, ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے...🖤
26/11/2024

‏کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے, ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے...🖤

Always be real
26/11/2024

Always be real

مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو ...
26/11/2024

مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں

جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے
25/11/2024

جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے

Through Short Service Commission,Join Pak Navy as a Commissioned Officer
25/11/2024

Through Short Service Commission,
Join Pak Navy as a Commissioned Officer

National Science Olympiad Phase - IV 2024
25/11/2024

National Science Olympiad Phase - IV 2024

صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہےاندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہےاے چادرِ منصب! تِرا شوق ِ گل ِ تازہشاعر کا تِرے دست ِ...
25/11/2024

صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہے
اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے

اے چادرِ منصب! تِرا شوق ِ گل ِ تازہ
شاعر کا تِرے دست ِ ہنر کاٹ رہا ہے

جس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرا
اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے

کس شخص کا دل میں نے دکھایا تھا، کہ اب تک
وہ میری دعاؤں کا اَثر کاٹ رہا ہے

قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے
دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے

پروین شاکر ؔ

Address

Mecca

Telephone

+966580421302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pano Akilian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pano Akilian:

Videos

Share