Baqir Taqvi

Baqir Taqvi پاکستان پائندہ آباد
پاک آرمی زندہ آباد
عمران خان زندہ باد سلام پاکستان ❤
(47)

حقیقی آزادی کا جذبہ نسلوں تک سرائیت کر چکا ہے!
09/09/2024

حقیقی آزادی کا جذبہ نسلوں تک سرائیت کر چکا ہے!

فخرِ پاکستان ، پریشانیوں میں گھری اس قوم کے لیئے آپ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہو ❤😘خدا تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ...
09/08/2024

فخرِ پاکستان ، پریشانیوں میں گھری اس قوم کے لیئے آپ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہو ❤😘
خدا تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ، سلامت و آباد رہیں 😊😍🥇
قوم کے ہیرو ارشد ندیم پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے کے لیئے ساری قوم آپکی مقروض ہے ۔

کرکٹ کے مختلف پیجوں اور گروپس میں بحث ہو رہی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو T20 کی کپتانی سے صرف ایک سیریز کے بعد ہٹایا جانا ...
31/03/2024

کرکٹ کے مختلف پیجوں اور گروپس میں بحث ہو رہی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو T20 کی کپتانی سے صرف ایک سیریز کے بعد ہٹایا جانا ناانصافی ہے اور کوئی خاص وجہ بھی نہیں کہ شاہین شاہ کو کپتانی سے ہٹایا جاتا،
تو پیارے پاکستانیوں اصل وجہ شاہین شاہ آفریدی کی عمران خان سے محبت ہے، جس دن عمران خان کو گرفتار کیا گیا اس سے دو دن بعد 11 مئی 2023 کو شاہین شاہ نے عمران خان کے ساتھ اپنی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاوُنٹس کی DP پر لگائی تھی جس کی سزا اب شاہین شاہ کو ملی ہے ۔ اور محسن نقوی کو تو آپ لوگ جانتے ہیں ہیں۔۔

ٹھکرا کے میرا پیار ، میرا انتقام دیکھو گی 😍🤣
16/03/2024

ٹھکرا کے میرا پیار ، میرا انتقام دیکھو گی 😍🤣

13/03/2024

مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں خانسامے سے تنخواہ کی بابت دریافت کیا تو وہ بولا پچھترروپے ماہوارہوگی لیکن اگرسودا سرف بھی مجھی کو لانا پڑا تو چالیس روپے بھی کافی ہونگے
اب سنا ہے ہماری کابینہ بھی تنخواہ نہیں لے گی

اوکے ہو گیا 🤣🤧۔۔۔۔••
07/03/2024

اوکے ہو گیا 🤣🤧
۔
۔
۔
۔

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
06/03/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

06/03/2024

‏وہ چاہتا تو عون چوہدری کے 173 کو 1173 بھی کر سکتا تھا مگر اس نے جان بوجھ کر 173 کو 973 کیا تاکہ دھاندلی پکڑنے میں آسانی ہو۔

شکریہ گمنام کھلاڑی ❤

عمران خان 180 سیٹوں والا جیل میں.زرداری 24 سیٹوں والا صدرشہباز شریف 17 سیٹوں والا وزیراعظممریم 36 سیٹوں والی وزیر اعلیٰ
27/02/2024

عمران خان 180 سیٹوں والا جیل میں.
زرداری 24 سیٹوں والا صدر
شہباز شریف 17 سیٹوں والا وزیراعظم
مریم 36 سیٹوں والی وزیر اعلیٰ

22/02/2024

دو چرسییوں نےگندے کپڑے پہنے تھے کسی نے کہا بدبو آرہی ہیں آپ کپڑے بدل لیں۔ انہوں نے بات مان کر آپس میں ہی بدل لیے
(70 ارب ضائع۔ PDM2)

17/02/2024

راولپنڈی سے 17 مزید سیٹیں PTI کی کنفرم,ن لیگ تباہ دے 🤧🤣
الیکشن کمشنر نے دھاندلی کا اعتراف کر لیا

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday Breaking News  ❤‍             Actres  # jamilanagudu with   and  also kno...
17/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today Breaking News ❤‍

Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

A t HIGH LIGHT
Armaniest Pti Arman Khan

طیبہ راجہ نے 10 ماہ جیل میں گزارے لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا۔ 10 ماہ بعد باپ اور بیٹی کے ملنے کے رقت آمیز مناظر دیک...
17/02/2024

طیبہ راجہ نے 10 ماہ جیل میں گزارے لیکن اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا۔ 10 ماہ بعد باپ اور بیٹی کے ملنے کے رقت آمیز مناظر دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام ضمیر کی قیدی خواتین کو جلد از جلد رہائی عطاء فرمائے۔ آمین

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹

Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

A t HIGH LIGHT
Armaniest Pti Arman Khan

16/02/2024
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرےخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود...
15/02/2024

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے      ❤️تصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر ...
14/02/2024

کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے

❤️

تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

14/02/2024

آمین نا بولنے والا پکا منافق ہو گا،
اے اللّٰہ دو جہانوں کے مالک ہمارے ملک کے غداروں اور لوٹنے والوں کو برباد کر دے

Address

Khobar
34428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqir Taqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Other Media/News Companies in Khobar

Show All