Raza Khan Official

Raza Khan Official میں کڑا تھا میں کڑا ہوں اور میں کڑا رہونگا یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ۔ انشاءاللہ ✌

20/04/2024

دا باجوڑ چی سومرہ غيرتي پختنه دی ستاسو دا پارہ ریخان زيب خپل زان شیھد کړو صبا انشاءالله الیکشن دی ستاسو ووټ دا مبارک زیب تہ ورکی 🤲

19/04/2024

جو لوگ حق کے ساتھ کھڑا ہے یہ ویڈیو دیکھو

18/04/2024
17/04/2024

باجوڑو تاسو مبارک زیب لازم سپورٹ کئ مبارک زیب تہ انصاف پکار دے

انشاء اللہ دہ شہید جانان وینہ بہ رنگ راوڑی مبارک زیب خان
16/04/2024

انشاء اللہ دہ شہید جانان وینہ بہ رنگ راوڑی مبارک زیب خان

14/04/2024

عمران خان تو ہے سب کی جان
تیرا منتظر ہے سارا پاکستان

08/04/2024

تازہ ترین
سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر 10تاریخ کو منایا جائیگا

خکلی مکہ خلکی دہ ھم مدینہ خکلی دہ ما تری قربان کے ربہ د یار روضہ خکلی دہ
05/04/2024

خکلی مکہ خلکی دہ ھم مدینہ خکلی دہ
ما تری قربان کے ربہ د یار روضہ خکلی دہ

02/04/2024

خیبر پختون خواہ اور خاص کر سوات کے لوگوں کا جنون آور جذبہ احتجاجی مظاہرے دیکھ کرحکومت کی ٹانگیں کانپنی شروع ہوا توشہ خانہ وڑگیا یی ہوتا ہے عوامی طاقت 💪 آگے دیکھوں ✊

01/04/2024

مونگ د دی خبری پہ سختو الفاظو کے مذمت کووو او چی سومرہ اوکوو دومرہ کم دے یوہ غلطہ فیصلہ کڑی دہ چی د ریحازیب خان رور لہ یی ٹکٹ نہ دے ورکڑے آخر ولی؟ د عمران خان پہ محبت کے ریحان زیب د گل پشان زوانی قربان کڑی سراسر زیاتے شوے دے 🚨

01/04/2024

پشاور۔باجوڑ۔بونیر اور سوات خوازخیلہ میں چئیرمین عمران خان ، بشریٰ بی بی، مراد سعید اور اسیران پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پُرا امن احتجاجی مظاہرے۔
(رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو )

29/03/2024

رمضان المبارک اور مدینہ المنورہ میں آفطاری کے وقت کا روح فرور منظر، اللہ پاک تمام مسلمانوں کو یہ سعادت حاصل کریں آمین

یا رب یہ رمضان المبارک تمام مسلمانانوں کیلئے بخشش کا ذریعہ بنا دیجیئے۔ آمین ۔ یا رب العالمین۔ 🤲
24/03/2024

یا رب یہ رمضان المبارک تمام مسلمانانوں کیلئے بخشش کا ذریعہ بنا دیجیئے۔ آمین ۔ یا رب العالمین۔ 🤲

زہ چاتہ پہ زڑہ کے نفرت نہ لرم یارانو چی نوم باندی انسان دے پہ ما گران دے
23/03/2024

زہ چاتہ پہ زڑہ کے نفرت نہ لرم یارانو
چی نوم باندی انسان دے پہ ما گران دے

19/03/2024

رمضان المبارک مہینہ چل رہی ہے پاکستانیوں اپنا ملک کے لیے اور اپنا خان کے لیے اور فلسطین کے لیے ضرور دعا کیجئے

مرحبا رمضان۔میں تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی بابرکت مہینے کی آمد کا مبارکباد پیش کرتا ہو،اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ ...
11/03/2024

مرحبا رمضان۔
میں تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی بابرکت مہینے کی آمد کا مبارکباد پیش کرتا ہو،اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک یہ بابرکت مہینہ ہم سب مسلمانوں کیلئے بخشش کا ذریعہ بنا دیجیئے آمین ۔ 💜🤲💜

اے زندگی! تُو نے دیا اگر ساتھ تو ، ہمیشہ مُسکراتے نظر آئیں گے ❤️IN SH ALLAH
07/03/2024

اے زندگی! تُو نے دیا اگر ساتھ تو ، ہمیشہ مُسکراتے نظر آئیں گے ❤️
IN SH ALLAH

02/03/2024

میں نو مئی کی مذمت کرتا ہو جس طرح اس روز اس ملک کے لیڈر کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، دیکھانا یہ ہے کہ نو مئی کا فائدہ کس کو ہوا،نو مئی تو بہانہ تھا دراصل عمران خان نشانہ تھا۔

29/02/2024

‏انتخاب فارم 45 پر ہوتا ہے، فارم 47 پر نہیں، اس ایوان میں پبلک مینڈیٹ والا داخل ہوتا ہے، ہماری 180 نشستیں ہیں، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب تب ہوتا ہے جب ایوان مکمل ہو -

25/02/2024

ماشاءاللہ
عوامی نمائندہ گان ، دحلقہ این اے2
ایم این اے ڈاکٹر آمجد علی خان ، او د حلقہ پی کے 4 ایم پی اے
علی شاہ خان ایڈوکیٹ، پہ الیکشن کے د دروند آکثریت سرہ د گھٹے نہ ورستو پہ علاقہ کے د عواموں شکریہ آدا کڑہ چہ یو عوامی او خہ فکر دے، پکار دہ چہ ھر سوک ھم داسے وکڑی۔

24/02/2024

جو خان صاحب نے کہا اپ لوگوں نے نہیں مان رہا تھا اج اپ لوگوں کو پتہ چل گیا

24/02/2024

عمران خان کی جدوجہد اور PDM کے لگڑبھگے|کیا آپ کو Lion King نامی کارٹون فلم کی مماثلت دکھائی دیتی ہے

23/02/2024

دنیا نے دیکھ لیا۔ بچے بھی عمران خان سے محبت کرتے ہیں

22/02/2024

صحافی عمران ریاض گرفتار

20/02/2024

جب لالچ اندھا ہو تو پرواز میں کوتاہی بھی قبول ہو جاتی ہے
خان نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ان چوروں کے مفادات ایک ہیں. یہ صرف نورا کشتی کرتے ہیں اور جب ان کی چوریاں پکڑی جائیں گی تو یہ آپس میں مل جائیں گے.

18/02/2024

‏الیکشن ہوئے کئی دن گزر گئے لکشمی چوک رائل پارک میں پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر مریم نواز کے حلقے این اے 119 اور نواز شریف کے این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر چھپ رہے ہیں
یہاں سے یہ بیلٹ پیپرز مختلف حلقوں میں بھیجے جا رے ہیں۔

17/02/2024

‏میں نے اس ملک کے پیٹ میں چھرا گھونپا جو مجھے سونے نہیں دیتا ،مجھے سزاء ملنی چاہیے ،باقیوں کو بھی ملنی چاہیے ، کمشنر راولپنڈی

12/02/2024

خان ب رہا ہوگا حکومت بھی خان بنائے گا انشاءاللہ

11/02/2024

جو لوگ پی ٹی ائی چھوڑ کے جا رہا ہے ان لوگوں کا حال بھی پرویز خٹک اور محمود خان جیسا ہوگا اٹھ فروری الیکشن کا دن اپ لوگوں کا یاد نہیں ہے بول گیا کیوں

Address

Jubail

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raza Khan Official:

Videos

Share


Other Jubail media companies

Show All