27/10/2024
💞خیبر کا واقعہ سنا تھا پڑھا تھا لیکن آج ہم خیبر کی جھلکیاں دیکھ رہے ہیں۔
آل مرحب آج بھی قلعہ میں چھپ کر حملہ کر رہے ہیں
آل حیدر ع آج بھی کھلے آسمان تلے للکار رہے ہیں
فرزند حیدر ✊
خطرہ خیبر ✊