anis_mian

anis_mian 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠, 𝐠𝐫𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠, █▓▒F░O░L░L░O░W▒▓ Follow me please 💚
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮

- روحِ من -
19/06/2024

- روحِ من -

Ants 📷🌕
04/05/2024

Ants 📷🌕

Photography🌕📷
04/05/2024

Photography🌕📷

STOP HURTING PEOPLE THAT REALLY LOVE YOU!!! In love matters, it's really bad to play with someone's feelings. It means m...
25/02/2024

STOP HURTING PEOPLE THAT REALLY LOVE YOU!!!

In love matters, it's really bad to play with someone's feelings. It means making them believe in a love that's not real.

If you don't plan to truly love someone, it's important not to do things that can make them fall for you, and break their heart later.

When you act like you love someone without really feeling it, you're basically creating false hope; and making someone believe in a love that isn't true can lead to expectations and dreams that aren't strong.

Doing things that show love when you don't really feel it is like building a beautiful castle on sand – it's going to fall when reality hits. The result is a broken and hurt heart.

Messing with someone's emotions can seriously affect their mental health. When they realize the love they believed in is fake, it can cause anxiety, sadness, and make them feel less about themselves.

Being a victim of emotional hurt can leave a lasting scar. It creates a lack of trust that goes beyond the current relationship. Carrying this emotional baggage may make it hard for them to trust future partners and have good relationships.

To stop hurting people emotionally, we need to focus on being kind and honest.

Before doing things that might look like real love, it's important to think about what we really want.

Understanding how our actions can hurt someone emotionally helps us avoid causing unnecessary pain.

This message is simple but important: if you don't plan to love someone for real, don't do things that can fool them.

Let's learn to use kindness and honesty in our relationships

I am afraid of the world for you and I am afraid of my soul. ♥️🌍        Prof. Dr. Ali Erbaş President Joe Biden Piolo Pa...
20/02/2024

I am afraid of the world for you and I am afraid of my soul. ♥️🌍


Prof. Dr. Ali Erbaş President Joe Biden Piolo Pascual PH Philip Ph

تُم میرے لیے وُہی "یُسر ہو ،جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں،،( إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا )( بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے...
20/02/2024

تُم میرے لیے وُہی "یُسر ہو ،
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں،،
( إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا )
( بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے )
ہاں تم "يُسر" ہی تو ہو،
آسانی...!!
سكون...!!
دُکھوں کی گہری کھائی سے نِکل کر مِل جانے والی راحت ،،❤️
















"___ جب کوئی مرد آپکے عشق میں مبتلا ہو گیا ہو تو شروعات میں ہی اسے کوئی فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیں کیونکہ اس وقت مرد جزب...
20/02/2024

"___ جب کوئی مرد آپکے عشق میں مبتلا ہو گیا ہو تو شروعات میں ہی اسے کوئی فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیں کیونکہ اس وقت مرد جزباتی ہوتا ہے وہ آپکے لیے ساری دنیا چھوڑ سکتا ہے لیکن جیسے جیسے تعلق پرانا ہوتا جائے گا عورت کے دل میں محبت بڑھتی جائے گی اور دوسری طرف مرد اس عورت سے بیزار ہوتا جائے گا۔!"
آپکے خیال کے مطابق کتنی سچائی ہے اس بات میں__؟
کیونکہ مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے

















کوئی کتاب  تو کوئی ورق ہوتا ہے میاں  بندے بندے میں فرق ہوتا ہےمجھے دیکھ کر لوگ اکثر یہ کہتے ہیںنجانے یہ کن خیالوں میں غر...
18/02/2024

کوئی کتاب تو کوئی ورق ہوتا ہے
میاں بندے بندے میں فرق ہوتا ہے

مجھے دیکھ کر لوگ اکثر یہ کہتے ہیں
نجانے یہ کن خیالوں میں غرق ہوتا ہے

اسکی یادوں کے دواخانے سے تیار
میری آنکھوں میں اشکوں کا عرق ہوتا ہے

🤷🏼‍♂️















- مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش_!!اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے.!!بیزار ،بد مِزاج  ،انا دار ،بد لِحاظ_!!ایسے نہ...
18/02/2024

- مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش_!!
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے.!!

بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ_!!
ایسے نہیں تھے جیسے ترے بعد ہو گئے.!!
#ساقئ _🍷))














█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█
18/02/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█

18/02/2024

کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں

کچھ لفظوں میں سن لو کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو.
💞 💞

انا کی دیوار گراوں گا تو مر جاوں گا_!!میں اپنا معیار گراوں گا تو مر جاوں گا.!!مرد ہوں درد کی نمائش نہیں کر سکتا.!!چشم کا...
18/02/2024

انا کی دیوار گراوں گا تو مر جاوں گا_!!
میں اپنا معیار گراوں گا تو مر جاوں گا.!!

مرد ہوں درد کی نمائش نہیں کر سکتا.!!
چشم کا بار گراوں گا تو مر جاوں گا.!!🙂🖤

زاویار ولی✍️
#ساقئ _🍷))














- میں نے تو اپنی انا کو وار پھینکا تجھ پر _🙂" تم سے تو ایرے غیرے نہ وارے گے مجھ پر -!🖤 #ساقئ _🍷))             ...
16/02/2024

- میں نے تو اپنی انا کو وار پھینکا تجھ پر _🙂
" تم سے تو ایرے غیرے نہ وارے گے مجھ پر -!🖤
#ساقئ _🍷))














اور جو مرد محبت کرتا ہے وہ آپکو کبھی بھی بے لباس نہیں کرتا وہ آپکو محرم بناتا ہے اور یہ چھوٹی سی بات ہم سمجھ لے تو بہت س...
13/02/2024

اور جو مرد محبت کرتا ہے وہ آپکو کبھی بھی بے لباس نہیں کرتا وہ آپکو محرم بناتا ہے اور یہ چھوٹی سی بات ہم سمجھ لے تو بہت سے گھروں کی عزت محفوظ رہ سکتی ہے..!❤️‍🩹

🥀💞














‏اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو وہ لازمی آپکے  من پسند شخص میں ہے 🍃🔥 ❤️👌                                              ...
11/02/2024

‏اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو وہ لازمی آپکے من پسند شخص میں ہے 🍃🔥
❤️👌














محبت کتنی خوبصورت ہے اور ساتھ ہی خوفناک بھی . ہم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں ...
10/02/2024

محبت کتنی خوبصورت ہے اور ساتھ ہی خوفناک بھی . ہم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں ۔
دکھ دینے کی ، خوشی دینے کی اور اداس کرنے کی طاقت ۔ 🌸
















رمز عشق ، فقیر عشق ، اسیر عشق ۔ ظہورِ عشق یہاں عشقِ ، وہاں عشق ، بلا کا ہے ۔ مشہور عشقِ  کمال عشقِ ، جمال عشقِ ، بے پناہ...
27/01/2024

رمز عشق ، فقیر عشق ، اسیر عشق ۔ ظہورِ عشق
یہاں عشقِ ، وہاں عشق ، بلا کا ہے ۔ مشہور عشقِ

کمال عشقِ ، جمال عشقِ ، بے پناہ بے مثال عشقِ
قائم عشقِ ، دائم عشقِ ، محبتوں کا ۔ فتور عشقِ

درد عشقِ ، فراق عشق ، سوز عشقِ ، ساز عشقِ
ایسا عشقِ ، ویسا عشقِ ، کیفیتوں کا ۔ سرور عشقِ

عنوان عشق ، فرمان عشقِ ، اظہارِ عشقِ ، خیال عشقِ
ہجر عشقِ ، وصل عشقِ ، گفتگووں کا ۔ غرور عشقِ

تیر عشقِ ، تلوار عشقِ ، خنجرِ ہے اور ہے دھار عشقِ
گرجے عشقِ ، برسے عشقِ جنگجووں کا نور عشقِ.......

❣️❣️

Address


37269

Telephone

+966583873602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when anis_mian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to anis_mian:

Videos

Share