Dir news

Dir news اس پیج سے آپکو حالات حاضرہ کے تبصرے ملیں گے
(4)

میاں شہباز شریف کیساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھی آپریشن عزمِ استحکام کی حمایت اور دستخط  ۔۔۔۔۔۔صو...
23/06/2024

میاں شہباز شریف کیساتھ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھی آپریشن عزمِ استحکام کی حمایت اور دستخط ۔۔۔۔۔۔
صوبہ خیبر پختونخوا کا مستقبل مزید تاریکیوں کا سامنا اس وقت صوبے میں مکمّل آمن و آمان ہے مگر بعد میں اس صوبے کی بدامنی کی زمہ دار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور میاں شہباز شریف صاحب ہونگے

23/06/2024

چاڑہ ایم این اے گان او ایم پی اے گان چرتہ دی
د ملاکنڈ ڈویژن د عواموں نہ بیا د قربانئ ساروے جوڑوی

22/06/2024

مونگ امن غواڑو
🚸🚸🚸

22/06/2024

لوئر دیر میدان سوری پاؤں اور گردونواح میں شدید گولہ باری ..
ذرائع

07/06/2024
05/06/2024

دیر چترال ہائے روڈ بائی پاس روڈ گل آباد کے مقام پر بند ہزاروں عوام پھنس گئےاسبنڑ روڈ کے عدم تعمیر کے خلاف اسبنڑ کتیاڑی خانپور کے عوام گل آباد پہنچ کر چکدرہ بائی پاس روڈ کو بند کر دیا

05/06/2024

ملاکنڈ یونیورسٹی | پرووسٹ اور چیف پراکٹر نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے

05/06/2024

تالاش پل کی افتتاح لائق تحسین ہے
❣️ویلڈن❣️

کہی اپ   یا منکر حدیث یا منکر قران  تو نہیں۔۔ 💔ہم گنہگار ضرور ہوںگے لیکن منکر رسول نہیں۔۔ 🙏 رب سے دعا ہیں کہ جو سیکھا ہے...
03/06/2024

کہی اپ یا منکر حدیث یا منکر قران تو نہیں۔۔ 💔
ہم گنہگار ضرور ہوںگے لیکن منکر رسول نہیں۔۔ 🙏 رب سے دعا ہیں کہ جو سیکھا ہے ان پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔۔۔

ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالبعلم موسی مرحوم کی پروفائل کو دیکھ کر میرے اور ان میں ایک کامن پوائنٹ نظر ایا کہ انہوں نے بھی مولوی سے محبت کرکے ایک مولوی کو فالو کیا تھا۔
یہ ان بد بخت طبقے کے لئے خاموش پیغام ہیں جنہوں نے موسی کی موت کی اڑ میں مولوی کو رباب کا دشمن قرار دیا اور اوپر سے ان کے خلاف پوسٹ بھی کئے۔
ارے کمبختوں اس بات پر سوچئے کہ ملا کیوں رباب کا دشمن بنا ہے ۔ مولوی یہ باتیں اپنی جیب سے نہیں کرتے جس رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کا اپ دعوی کر رہے ہو انہوں نے صرف مولوی کو نہیں بلکہ اپ کو بھی ان لغویات سے منع فرمایا ہے ۔۔
ان لغویات کو بیان کرنے کی وجہ سے اگر اپ مولوی کا دشمن ہو تو تب یہی سوال ذھن میں ہوگا _____
__کہ کہی اپ منکر رسول تو نہیں۔۔ کیوںکہ یہی بات تو ہیں۔۔
زرا غور فرمائیے ۔۔۔۔ 👇👇

موسیقی، گانا بجانا اور سننا شریعت میں حرام ہے، قرآنِ کریم میں ہے:

﴿ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ ﴾ [ لقمان : 6 ]

ترجمہ: اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو ان باتوں کے خریدار بنتے ہیں جو اللہ سے غافل کرنے والی ہیں، تاکہ اللہ کی یاد سے بے سمجھے گم راہ کرے اور اس کی ہنسی اڑائے ، ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں پوچھا جاتا تو آپ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ "لهو الحدیث"سے مراد گانا ہے، یہی تفسیر حضرت عبد اللہ بن عباس، حضرت جابر رضی اللہ عنہم ، حضرت عکرمہ، سعید بن جبیر، مجاہد ، مکحول ، حسن بصری اورعمرو بن شعیب رحمہم اللہ جیسے جلیل القدر حضرات سے منقول ہے۔

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : گانا دل میں نفاق کو اس طرح پیدا کرتا ہے جیسے پانی کھیتی کو اگاتا ہے۔

حضرت نافع سے روایت ہے کہ میں ایک جگہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ جارہا تھا، انہوں نے بانسری کی آواز سنی تو اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں اور راستے سے ایک طرف ہوکر چلنے لگے، دور ہوجانے کے بعد مجھ سے کہا :اے نافع کیا تم کچھ سن رہے ہو؟ میں نے کہا : نہیں، انہوں نے کان سے انگلیاں نکالیں اور فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ جارہا تھا،نبی کریم ﷺ نے بانسری کی آواز سنی اور ایسے ہی کیا جیسا میں نے کیا۔

ان دلائل سے یہ بات واضح ہوئی کہ موسیقی حرام ہے۔

"وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " الغناء ينبت النفاق في القلب كما ينبت الماء الزرع " . رواه البيهقي في " شعب الإيمان."

"وعن نافع رحمه الله قال : كنت مع ابن عمر في طريق فسمع مزماراً، فوضع أصبعيه في أذنيه، وناء عن الطريق إلى الجانب الآخر، ثم قال لي بعد أن بعد : يا نافع هل تسمع شيئاً ؟ قلت : لا، فرفع أصبعيه عن أذنيه قال : كنت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فسمع صوت يراع، فصنع مثل ما صنعت . قال نافع: فكنت إذ ذاك صغيراً . رواه أحمد وأبو داود".

"قال ابن جرير: حدثني يونس بن عبد الأعلى، أخبرنا ابن وهب، أخبرني يزيد بن يونس، عن أبي صخر، عن أبي معاوية البجلي، عن سعيد بن جبير، عن أبي الصهباء البكري، أنه سمع عبد الله بن مسعود -وهو يسأل عن هذه الآية:﴿ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ »- فقال عبد الله: الغناء، والله الذي لا إله إلا هو، يرددها ثلاث مرات.

حدثنا عمرو بن علي، حدثنا صفوان بن عيسى، أخبرنا حُمَيْد الخراط، عن عمار، عن سعيد بن جبير، عن أبي الصهباء: أنه سأل ابن مسعود عن قول الله: ﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ ﴾، قال: الغناء .
اب اگر ایک مولوی اپ کو منع فرماتے ہے تو اپ اس سے دشمنی کیوں مول لیتے ہو۔ یہ بھی تو فرمان رسول ہیں کہ
من رای منکم منکرا فلیغیرہ بیدہ۔۔۔۔۔۔ الحدیث

اعلان گمشدگی ۔۔۔یہ بچہ اپنا نام ابوبکر بتا رہا ہے ذھنی توازن ٹھیک نہیں۔ابھی پل چوکی تھانہ میں موجود ہیں۔۔جو کوئی جاننے و...
01/06/2024

اعلان گمشدگی ۔۔۔
یہ بچہ اپنا نام ابوبکر بتا رہا ہے ذھنی توازن ٹھیک نہیں۔
ابھی پل چوکی تھانہ میں موجود ہیں۔۔
جو کوئی جاننے والا ہو وہاں سے ریسیو کرے ۔۔
پوسٹ کو اگے شئیر کریں ۔۔

محکمہ جنگلات غریب عوام کو درخت کاٹنے کے جرم میں  جیل بھیجتے ہیں ۔ جگہ جگہ چیک پوسٹ بنائے ہیں لیکن ان کے پاس آگ بجھانے کا...
30/05/2024

محکمہ جنگلات غریب عوام کو درخت کاٹنے کے جرم میں جیل بھیجتے ہیں ۔ جگہ جگہ چیک پوسٹ بنائے ہیں لیکن ان کے پاس آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں ہے ۔ جو جنگل آگ کی وجہ سے جل کر راکھ ہوا اگر انکو عوام خود اپنے گھرمیں کھانا پکانے کی لیے استعمال کرتے تو کتنا اچھا ہوتا ۔ اگر یہ محکمہ جنگلات کی حفاظت نہیں کر سکتی تو پھر انکو کوئی حق حاصل نہیں ہے کہ وہ غریب عوام کو گھر کے استعمال کی لیے درخت کاٹنے سے روکے ۔ حکومت سے درخواست ہے کہ ان درختوں کو جالانے کا مقدمہ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کیخلاف کرنا چاہیے تاکہ انکو پتہ چلے کہ غریب تو ایک درخت کے بدلے دو لاکھ کا جرمانہ اور جیل کاٹتا ہے اور ہماری وجہ سے تو پورا جنگل آگ کا ڈھیر بن گیا ہے ۔جو قانون غریب عوام کی لیے بنا ہے اس قانون کے کٹہرے میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو کھڑا کرنا چاہیے ۔
کاپی از لقمان خان پروفائل ۔۔۔
@

افتحصیل ادینزئی کی جنگلات میں اگ کی وجہ سے طوطے جل گئے ہیں۔۔ پتہ نہیں اور کتنی جانور جل گئے ہوںگے۔۔ 😭
30/05/2024

اف
تحصیل ادینزئی کی جنگلات میں اگ کی وجہ سے طوطے جل گئے ہیں۔۔ پتہ نہیں اور کتنی جانور جل گئے ہوںگے۔۔ 😭

لوئر دیر میں غیر معیاری چپس کھانے سے تیمرگرہ ہسپتال میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ بچی کو پشاور ہسپتال منتقل کر کے حالت تشویشن...
28/05/2024

لوئر دیر میں غیر معیاری چپس کھانے سے تیمرگرہ ہسپتال میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ بچی کو پشاور ہسپتال منتقل کر کے حالت تشویشناک ہے اپنے بچوں کا خیال رکھ کر غیر معیاری چپس کھانا ترک کردیں ۔۔۔

عوامی شکایات اور حالیہ واقعات کے پیش نظر رکن صوبائی اسمبلی ہمایون خان کا تحصیل ادینزئی کے حدود میں تمام دکانوں کو غیر مع...
28/05/2024

عوامی شکایات اور حالیہ واقعات کے پیش نظر رکن صوبائی اسمبلی ہمایون خان کا تحصیل ادینزئی کے حدود میں تمام دکانوں کو غیر معیاری چپس، پاپڑ ،سویٹس وغیرہ ایک مہینے کے اندر اندر ختم کرنے کی ہدایات ۔ تمام دوکاندار مزکورہ اشیاء متعلقہ ٹریڈرز کو واپس کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔
مزید سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں، ہسپتالوں یا دیگر اداروں میں مزکورہ اشیاء کی خرید و فروخت 10 دن کے اندر اندر ختم کیا جائے ، بصورت دیگر متعلقہ سربراہ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔
تحصیل ادینزئی کو صحت مند مستقبل دینا اولین ترجیح ہے ۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کو اقدامات سے گریز نہیں کریں گے۔

تلاشِ ورثاء۔۔۔۔مہربانی اوکیی دا تصویر شئیر کئی۔۔۔چہ خپل ورثاء تہ میلاو شی۔۔۔۔دا ماشومہ د تیمرگرے ہسپتال کے لا وارثہ پرتہ...
26/05/2024

تلاشِ ورثاء۔۔۔۔مہربانی اوکیی دا تصویر شئیر کئی۔۔۔چہ خپل ورثاء تہ میلاو شی۔۔۔۔
دا ماشومہ د تیمرگرے ہسپتال کے لا وارثہ پرتہ دہ۔۔۔۔وئیلے کیگی چہ د کھنڈرو د سائیڈ نہ یو ھلک راوڑہ چہ اوبو کے نیولے وہ۔۔۔۔۔۔کہ سوک ئے پیجنی یا ئے ورثاء تہ اطلاع اوشی ۔نو د تیمرگرے ھسپتال نہ ئے ریسیو کئی۔۔۔مننہ

کیا نظر ایا۔۔۔؟
23/05/2024

کیا نظر ایا۔۔۔؟

افسوسناک ۔۔۔۔۔۔۔۔ایبٹ آباد میں Gay Club کھولنے کے خلاف ایوان میں جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب نے ...
20/05/2024

افسوسناک ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایبٹ آباد میں Gay Club کھولنے کے خلاف ایوان میں جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب نے توجہ دلاؤں نوٹس جمع کردی

🥀❤️🥀
20/05/2024

🥀❤️🥀



ضروری اعلان ، ڈیر ڈیر ئی شئیر کڑئدا بابا دا جماعت مدرسے پہ نوم چاندہ پسی کلی محلوں کی گرزی او ماشومانوں لہ دا نشے پینٹہ ...
20/05/2024

ضروری اعلان ،
ڈیر ڈیر ئی شئیر کڑئ
دا بابا دا جماعت مدرسے پہ نوم چاندہ پسی کلی محلوں کی گرزی او ماشومانوں لہ دا نشے پینٹہ ورکی او اغواء کئے ئی،مہربانی واکی دا رنگی خلق بند کئ او کہ چری پہ نظر راغلہ نو خپلی متعلقہ تھانے سرہ رابط واکئ،جزاکءاللہ

داد تو دینا پڑے گا۔۔  #ویلڈن لیکن یہ چونکہ ایک پٹھان ہیں اس لئے بدقسمتی سے صدارتی ایوارڈ کا مستحق نہیں۔۔
20/05/2024

داد تو دینا پڑے گا۔۔ #ویلڈن
لیکن یہ چونکہ ایک پٹھان ہیں اس لئے بدقسمتی سے صدارتی ایوارڈ کا مستحق نہیں۔۔

19/05/2024

دیر لوئر میں روٹی کاریٹ 20 روپے کی جگہ 30 روپے وزن بھی کم حالانکہ آٹا 3100 روپے سے 1700 روپے ہوگئ ہے سموسو والا پکوڑوں والا بیکریوں والا وہی پرانے ریٹ چلا رہے ہیں Ac.Dc صاحب اور محکمہٴ فوڈ کب خواب غفلت سے بیدار ہوگا

اعلان انتقال اوچ کے معروف شخصیت حاجی۔محمد صادق خان کے بھائی ٹرانسپورٹ ٹرک کے صدر قریب اللّٰہ خان انتقال کرگئے ہیں نماز ج...
17/05/2024

اعلان انتقال
اوچ کے معروف شخصیت حاجی۔محمد صادق خان کے بھائی ٹرانسپورٹ ٹرک کے صدر قریب اللّٰہ خان انتقال کرگئے ہیں نماز جنازہ آج جمعہ 17 اپریل کو 6.30 بجےاوچ غربی بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی مرحوم حاجی محمد صادق خان اور یعقوب خان کا بھائی جبکہ سہیل خان طفیل خان فہصل خان کا والد سابق ناظم قیصر خان مظہر خان بابو خان کے چچا تھے سابق ناظم عزیز اللہ خان اجمل خان ایڈوکیٹ کے سسر تھے

تاجروں سے رسید لینا کیوں ضروری ہے ۔۔❣️اج کل یہ لوگ رسید نہیں دیتے کیوںکہ انکو معلوم ہے کہ کل وہ اپ کے ہاتھوں عدالت میں گ...
17/05/2024

تاجروں سے رسید لینا کیوں ضروری ہے ۔۔❣️
اج کل یہ لوگ رسید نہیں دیتے کیوںکہ انکو معلوم ہے کہ کل وہ اپ کے ہاتھوں عدالت میں گھسیٹا جا سکتا ہے ۔۔
ایسے دوکانداروں سے لین دین نا کریں جو اپکو رسید نا دیں ۔۔

یہ کیا ہو رہا ہے بھائی
16/05/2024

یہ کیا ہو رہا ہے بھائی

پاکستان کی اگلی سیریز انگلینڈ کے ساتھ ہے جو اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوگی ۔🙌    Pakistan Cricket news 🏏
16/05/2024

پاکستان کی اگلی سیریز انگلینڈ کے ساتھ ہے جو اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوگی ۔🙌



Pakistan Cricket news 🏏

بانی پی ٹی آئی کی فٹنس ابھی برقرار نہیں۔اج کی تصویر۔۔
16/05/2024

بانی پی ٹی آئی کی فٹنس ابھی برقرار نہیں۔
اج کی تصویر۔۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ چھکے لگے
16/05/2024

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ چھکے لگے

16/05/2024

ڈاکٹر سلیم خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ مقرر

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد نیا کرایہ نامہ انتظامیہ نے جاری کر دیا تمام حضرات اس پر عمل کرے
16/05/2024

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد نیا کرایہ نامہ انتظامیہ نے جاری کر دیا تمام حضرات اس پر عمل کرے

Address

Jizan
87911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jizan

Show All