Pardesi cricket star's

Pardesi cricket star's Professional live coverage..All cricket games..with comentry..

01/01/2025

ہاں جی دوستو۔۔
سال 2024 مدینہ منورہ میں میری پہلی لائیو مدینہ ونٹر ٹرافی
ایونٹ مینجر احمد شیرازی۔ اور
۔۔۔ آرگنائزر کیمٹی کے ھر فرد کو سلام پیش کرتے ھیں۔۔ کہ سخت سردی میں کیمٹی نے اپنا شاندار ورک کیا۔۔کرکٹ سے محبت کی نئی مثال قائم کی ۔۔دیار غیر میں رہتے تو کیا ہوا۔۔کرکٹ ہمارے دل میں ہے کرکٹ ہماری شان ہے کرکٹ ہماری پہچان ہے کرکٹ ایسے اشخاص بہت کم ملتے ہے جو مل کر ہر میدان سجاتے زبردست لیگ کا انعقاد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔۔مدینہ ونٹر ٹرافی کے چئیرمین عرفان گجر کھٹا نہ صاحب اور انتظامیہ ھیڈ احمد عصام۔۔
انشاءاللہ آنے والے وقت میں یہ لیگ اور زبردست ہو گی ۔۔۔ ❤️ ❤️ ❤️
اور ایونٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کا شکریہ۔۔
ایڈمن پردیسی کرکٹ سٹارز رانا اعجاز۔

28/12/2024

Madinah Winter Trophy 2024
Fikra Ghair
Madinah Al Munawarrah
Organized By: Irfan Gujjar Khattana, Ahmed Asam, Abbas Saad AlNadwi

28/12/2024
23/12/2024

سپانسر کی دنیا کا بےتاج بادشاہ۔۔
کرکٹ لور ۔۔کرکٹ پروموٹر۔۔
کروڑوں ❤️ 💙 🧡 💚 کی پسندیدہ شخصیت۔۔
چئیرمین مکہ سپر لیگ سعودیہ ۔۔اینڈ۔۔جٹ کرکٹ میلا پاکستان۔۔
حاجی یامین جٹ صاحب کو سعودی عرب واپس آمد پر۔۔
پردیسی کرکٹ سٹارز کی طرف سے ویلکم کرتے ھیں۔۔
Well come Back....

19/12/2024

بیسٹ آف تھری۔۔
ٹیپ بال سریز۔۔
میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔۔
کشمیر سٹارز طائف ۔۔بمقابلہ۔۔۔اٹک قلندر مکہ
دوسرا میچ۔۔۔
کشمیر سٹارز طائف ۔۔
کپتان ماجد کشمیری//کاکی خان//واجد//اویس //اظہر خان//سجاد//سلمان//بلال//اے،بی ڈسکہ//یاسر پسر//
بمقابلہ
کپتان سجاد ریچی//عثمان مرزا//اوسامہ//خورشید پٹھان//اشتیاق لالا//عاقب//عنان//عادل//حسنین//سفیان لیفٹی//

لائیو فراہم مکہ مزدلفہ پارکنگ گراؤنڈ ۔

ھاں جی دوستو۔۔او ایس کے چیمپئین ٹرافی 🏆 2024۔۔سیزن 2۔۔گرینڈ فائنل کی لوکیشن اور ٹائم تبدیل کردیاگیا ھے۔۔او ایس کے۔۔بمقاب...
12/12/2024

ھاں جی دوستو۔۔
او ایس کے چیمپئین ٹرافی 🏆 2024۔۔
سیزن 2۔۔
گرینڈ فائنل کی لوکیشن اور ٹائم تبدیل کردیاگیا ھے۔۔
او ایس کے۔۔بمقابلہ۔۔۔سیدین سویٹس۔۔۔
میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔
درمیان۔۔
جمعہ کی رات کو ایس ٹی سی گراؤنڈ پر کیھلا جائے گا۔۔
گرینڈ فائنل کی تمام تر لائیو کوریج ۔۔
پردیسی کرکٹ سٹارز پیج ھوگئ۔۔میچ رات 10 بجے شروع ھو گا۔۔
بال اور بیٹ میں ھوگئ ۔۔لڑائی۔۔
کون کون بنے گا چیمپئن۔۔پردیسی کرکٹ سٹارز ایک ایک بال لائیو دیکھائے گا۔۔۔
پیج کو فالو کرلیں
لوکیشن۔۔۔
۔۔ایس ٹی گراؤنڈ شارح توبہ اشرفیہ۔۔

06/12/2024

jeddah champion TROPHY..🏏🏆🌹😍🏆🎬💪Media broadcaster Rana ijaz
Quater final..
Capton Talib//saifi lefti//Husnain Alraounder//Rizwan//Nafees//Azeem malik//sunny Bangladesh//sunny//Tabraiz//zakir//Awias//janu Uzaifa//🆚🆚🆚
Kokan cc..
Capton sanjot//kashif//yasir//Irfan//sandeep//irshaad//mumtaaz//firoz//fayyaz//Rizwan//Ali//
Live from jeddah Almahjer.

06/12/2024

jeddah champion TROPHY..🏏🏆🌹😍🏆🎬💪Media broadcaster Rana ijaz
Quater final..
Capton Talib//saifi lefti//Husnain Alraounder//Rizwan//Nafees//Azeem malik//sunny Bangladesh//sunny//Tabraiz//zakir//Awias//janu Uzaifa//🆚🆚🆚
Kokan cc..
Capton sanjot//kashif//yasir//Irfan//sandeep//irshaad//mumtaaz//firoz//fayyaz//Rizwan//Ali//
Live from jeddah Almahjer.
Target 185..10 overs.

بریکنگ نیوز۔۔ٹیپ بال کرکٹ سعودیہ عرب کی ھواووں نے ایک بار پھر سے مکہ کا رخ کرلیا ھے۔۔قلندر سپر لیگ مکہ۔۔سیزن 1۔12دسمبر ب...
30/11/2024

بریکنگ نیوز۔۔
ٹیپ بال کرکٹ سعودیہ عرب کی ھواووں نے ایک بار پھر سے مکہ کا رخ کرلیا ھے۔۔
قلندر سپر لیگ مکہ۔۔سیزن 1۔
12دسمبر بروز جمعرات کی رات۔۔
یہ ایونٹ صرف مکہ والوں کے لیے رکھا گیاھے۔۔
ایونٹ میں 16ٹیمیں حصہ لے رھی ھیں۔۔4ٹیموں کا ایک پول بنایا جائے گا۔۔ایونٹ میں 6اوور ھونگے۔۔ھارنے والی کو ٹیم کیلئے ایک چانس ھوگا۔۔۔
چانس والا میچ 4اوور کا ھوگا۔۔
وٹہ باولر پر پابندی ھے۔
ایونٹ میں ایڈورل۔۔اور ایف جی بال استعمال ھونگے۔۔
ٹیم انٹر کروانے کیلئے۔۔
ان نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔
+966 59 117 2158
+966 54 317 9091
گیم آن لائیو آن ۔۔
پردیسی کرکٹ سٹارز رانا اعجاز ۔۔

22/11/2024

Osk jeddah champion TROPHY 🏆 ..media broadcaster Rana ijaz
Leage match no1..
Saadien cc🆚7stars..
C Talib//Rizwan//Nafees//Saif//saud//Husnain//Azeem//sunny//masoom//Awias//uzaifa//
🆚🆚🆚
C Tanzill//Naushad//cilnton//farman//masood//Hurais//fazil//Nawaz//cinan//
Live from jeddah Mahjer cricket ground...

17/11/2024
یوں تو چمن میں پھول بہت ہے لیکن ہم تو صرف تمہی کو گلاب کہتے ہیں۔             ❤️❤️❤️🌹چیئرمین مکہ سپر لیگ برینڈ سپانسر آف ...
15/11/2024

یوں تو چمن میں پھول بہت ہے لیکن
ہم تو صرف تمہی کو گلاب کہتے ہیں۔ ❤️❤️❤️🌹
چیئرمین مکہ سپر لیگ برینڈ سپانسر آف پاکستان اینڈ سعودی ٹیپ بال چیئرمین جٹ کرکٹ میلہ میانی (دھوپ سری)
حاجی چودھری یامین جٹ صاحب
بہت جلد انشاء اللہ ایک ڈاکیومنٹری کرکٹ کی خدمات کے اوپر چودھری یامین جٹ صاحب کے نام۔۔۔
Nice man
Beautiful personality
Good nature
Smily face
Free of ego
Respectful person
Low volume
❤️❤️❤️
🥰🥰🥰
🌹🌹🌹

جٹ کرکٹ میلہ دھوپ سڑی سرگودھا میں تقسیم انعامات ٹیپ بال تاریخ کی سب سے بڑی تقریب جو کہ تقریباً 150 سے زائد ٹرافی اور شیل...
11/11/2024

جٹ کرکٹ میلہ دھوپ سڑی سرگودھا
میں تقسیم انعامات ٹیپ بال تاریخ کی سب سے بڑی تقریب جو کہ تقریباً 150 سے زائد ٹرافی اور شیلڈ سے نوازا گیا
پہلا انعام 5 لاکھ دوسرا انعام 2 لاکھ تیسرا انعام 50 ہزار انٹری فری
چیئرمین ٹورنامنٹ چوہدری حاجی یامین جٹ صاحب
چیئرمین ٹورنامنٹ اینڈ چئیرمن مکہ سپر لیگ برانڈ اسپانسر آف ٹیپ بال کرکٹ فخر سرگودھا
چیف آرگنائزر رانا سجاد،عاقب بلوچ
میڈیا ہیڈ، ایونٹ مینجر
کمنٹیٹر نعیم مختار وائس آف سرگودھا
میاں قاسم کرکٹ سرگودھا
بمقام دھوپ سڑی (نزد میانی) تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا

ایک جملہ حاجی یامین جٹ صاحب کے لیے ؟ چیئرمین جٹ کرکٹ میلہMASHALAH کہتے ہیں کہ کچھ ایسا لکھ جاو کے لوگ اس پڑھتے راہیںیا ا...
11/11/2024

ایک جملہ حاجی یامین جٹ صاحب کے لیے ؟
چیئرمین جٹ کرکٹ میلہ
MASHALAH
کہتے ہیں کہ
کچھ ایسا لکھ جاو کے لوگ اس پڑھتے راہیں
یا ایسا کر جاو کے لوگ اسے لکھتے راہیں

بلکل اس جٹ ملیے میں ھاجی یامین جٹ صاحب نے کر دکھایا لاکھوں لگا کر تقریباً، 35 سے 40لاکھ بغیر کسی سپانسر کے
حاجی صاحب ایک دل ❤ کتنی بار جیتے گے

جٹ کرکٹ میلا کا جو مضمون کچھ ماہ پہلے جس قلم سے لکھا گیا اس قلم کا تو نہیں پتہ پر جس ہاتھ سے لکھا گیا وہ نظر ضرور آیا یہ پانچ انگلیاں مل کر مظبوط ہاتھ بنا اور قلم آٹھاہی اور احتیحاس لکھ ڈالا جس نے دھوپ سڑی کی قسمت بدل ڈالی اب پورے پاکستان میں ہر طرف اس میلے کی بات ہو راہی ہے شایقین کرکٹ منڈی بہاؤالدین سرگودھا کے لوگوں کی خوب مہمان نوازی کی گی پلیرز کے ساتھ شاہقین کرکٹ کو بھی عزت دی گی جو اس پہلے کبھی نہیں دیکھی کرسی پر بیٹایا کھانا کھیلایا میچ دیکھایا پھر جاتے وقت انعام قرعہ اندازی کے زریعے دیا گیا اس جٹ میلا کی خاص بات محبتں بانٹی جارہی تھی ایک مومنٹ عرفان نونا حمید کرکٹ کلب جب لاسٹ دو بال پر 11 رنز چاہیے تھے تو اعلان سنا کہ 50 ہزار کا انعام میچ جیتوانے پر لاسٹ بال جب سیو کی عرفان نونا نے دھوپ سڑی کے غریبوں کے نام 50ہزار کر دیا پر مہمان نوازی
کیسے پیچے ہٹ سکتی تھی اصف جٹ صاحب نے 50 ہزار سے انعام ایک لاکھ کر دیا 50 ہزار علاقے کے غریبوں کے لیے
50 عرفان نونا کے لیے کافی مومنٹ تھے پر الفاظ سٹار کرکٹ امجد مغل کے پاس کم ہونگے لیکن جٹ میلا حاجی یامین جٹ صاحب آصف جٹ صاحب رانا سجاد عاقب بلوچ براڈکاسٹر میاں قاسم نعیم مختار کا نام سنہری حروف میں لکھا جاے گا،ماشاءاللہ آپ سب بھاہیوں کو میری طرف سے خراج تحسین ❤❤❤❤❤

Address

Live Cricket On Perdesi Cricket Star's
Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi cricket star's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share