29/04/2025
انشاء اللہ کل 30 اپریل بروز بدھ گرلز اور بوائز سیکشن میں علیحدہ علیحدہ ماہانہ بزمِ ادب کا انعقاد ہوگا۔ تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔ ہر مہینے کے آخر میں پروگرام ہوگا ہر سٹوڈنٹس کو سٹیج پر آنے کا موقع ملے گا۔