Daily Pakistan HD

Daily Pakistan HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakistan HD, Digital creator, Jeddah.
(6)

Travel and Tourism Discover the Nature Best Tourism Guide .
تازہ ترین معلومات،سیاحتی مقامات کی معلومات تک رسائی کا بہترین زریعہ۔ مانسہرہ سرن ویلی گیسٹ ہائوس روم بکنگ و دیگر معلومات ٹوریسٹ گائیڈ کیلئے بھی ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں
0315,3197753

10/01/2026

کمال سلیم سواتی صوبائی نائب صدر تحریک انصاف kpk
کراچی میں ریلی لیڈ کرتے ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان
قائدہ آباد ملیر کراچی
Team Ikram Ghazi Khan Wajid Khan Kamal Saleem Khan

09/01/2026

خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی کا کراچی پہنچنے پرشاندار ویلکم
Team Ikram Ghazi Khan Wajid Khan IK Today

08/01/2026

Kohistan palis k gaoun ka khobaorat view.

07/01/2026

سکول پروگعام کے اختیتام پر بچوں کے شگل میلے پر کچھ کچھ کھسروں کی محفلوں پر بڑے شوق سے جاتے ہیں وہ بھی الٹے سیدھے کمنٹس کرتے ہیں۔
پڑھائی کے ساتھ سپورٹس اور دیگر سرگرمیاں ہونی چائیے۔

06/01/2026

مانسہرہ میں کونسی جگہ ہے کون کون یہاں آیا۔

05/01/2026

مانسہرہ کی خوبصورت ویلی سرن ویلی۔

تحریک انصاف سرن ویلی کے سنیئر اور تحریک انصاف کے ایکٹیو ورکرز کو کابینہ کا حصہ بنا دیا۔نئے قابینہ میں شامل ہونے والے عہد...
05/01/2026

تحریک انصاف سرن ویلی کے سنیئر اور تحریک انصاف کے ایکٹیو ورکرز کو کابینہ کا حصہ بنا دیا۔نئے قابینہ میں شامل ہونے والے عہدیداروں کی جانب سے ڈویژنل رہنماء تحریک انصاف واجد خان کو خراج تحسین پیش انکی ذاتی دلچسپی اسر محنت سے ورکرز قابینہ کا حصہ بنے۔
Bhai Khan Azhar Gul Swati Wajid Khan Team Ikram Ghazi Khan Kamal Saleem Khan

حاجی فیاض خان سچاں اور آصف جہاں خان بھوگڑمنگ سرن ویلی میں تحریک انصاف کا قیمتی سرمایہ ہیں۔۔اور تحریک انصاف کے حقیقی نظری...
05/01/2026

حاجی فیاض خان سچاں اور آصف جہاں خان بھوگڑمنگ سرن ویلی میں تحریک انصاف کا قیمتی سرمایہ ہیں۔۔اور تحریک انصاف کے حقیقی نظریاتی اور پرانے ورکر میں ان کا شمار ہوتا ہے۔
کئی سالوں سے تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ان کا ایک گہرا تعلق ہے۔۔ان دونوں کا شمار تحریک انصاف کے بانی کارکنان میں سے ہوتا ہے۔
تحریک انصاف کی ضلعی قیادت کو چاہیے کے اپنی ہر مشاورت میں ان دو تحریک انصاف کے سپاہیوں کو شامل رکھ کر فیصلے کریں اور انکے تحفظات دور
کر کے ایک پلیٹ فام کی شکل میں چلے۔
منجانب۔۔نظریاتی کارکنان تحصیل بفہ پکھل ۔

تحریک انصاف یوتھ ونگ بفہ پکھل حیدر علی خان اینڈ حسنین خان ،شاکر خان ایک پروگرام میں۔ Bhai Khan Shakir Khan Zeshan Swati
05/01/2026

تحریک انصاف یوتھ ونگ بفہ پکھل حیدر علی خان اینڈ حسنین خان ،شاکر خان ایک پروگرام میں۔
Bhai Khan Shakir Khan Zeshan Swati

05/01/2026

گزشتہ روز مانسہرہ اچھڑیاں انٹر چینج کے قریب ہونے والے افسوس ناک حادثے میں تباہ ہونے والی گاڑیاں۔

کراچی کا سب سے بڑا ھزارہ کلچر ڈے.  کالا پل شکریہ ھزارہ اینڈ ھزارے وال۔ہزارہ کے مشہور سنگر جاوید لان جہانگیری بھی سٹیج پر...
05/01/2026

کراچی کا سب سے بڑا ھزارہ کلچر ڈے. کالا پل شکریہ ھزارہ اینڈ ھزارے وال۔
ہزارہ کے مشہور سنگر جاوید لان جہانگیری بھی سٹیج پر موجود۔

Address

Jeddah

Telephone

+923153197753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakistan HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Pakistan HD:

Share