Muhammad Rafaqat

Muhammad  Rafaqat ہم اپ کے لیے اچھی اچھی ویڈیوز اور انٹرٹینمنٹ لے کر اتے ہیں ہمارے ساتھ جڑے رہیں

With Amjid Ch – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉
18/02/2025

With Amjid Ch – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉

حالات کے مطابق اب مرغیوں نے بھی اثرات دکھانے شروع کر دیئے ہیں, آج اتنا چھوٹا اندہ دیکر مرغی نے اپنے مسقبل پلان کے حوالے ...
13/12/2024

حالات کے مطابق اب مرغیوں نے بھی اثرات دکھانے شروع کر دیئے ہیں, آج اتنا چھوٹا اندہ دیکر مرغی نے اپنے مسقبل پلان کے حوالے سے متنبہ کر دیا ہے۔۔ مرغی کے معاشی حالات بھی تنگ لگ رہے ہیں
ہون او خوراکاں نہیں رہیاں

08/12/2024
07/12/2024

🇸🇦

01/12/2024

کشمیر

🇸🇦🇸🇦
28/11/2024

🇸🇦🇸🇦

28/11/2024

*دنیا کی تاریخ کی سب سے خطرناک ترین ویڈیو۔ایک نمازی کو نماز کے دوران اپنی فورسسز نے دھکا دیکر شہید کردیا۔آج مجھے فلسطین کے اوپر ہونے والے مظالم بھی چھوٹے لگ رہے ہیں 😢💔*

27/11/2024

پی ٹی آئی کے احتجاج سے مجبورہوکر ، دولہا دلہن نے کنٹینرز کے سامنے شادی کا فوٹؤ شوٹ کروالیا ، ویڈیو وائرل

27/11/2024

کشمیر کا یہ جھنڈا جہاں لہرایا وہاں کامیابی ہی ہوئی آل کشمیر تمبور ایسوسی ایشن نے ڈی چوک میں کنٹینر پر چڑھ کے اپنا کشمیری جھنڈا لہرایا 😍✌️

اشفاق گلشن اسحاق ، اور عمیر اسحاق کو شادی کی مبارکباد۔
26/11/2024

اشفاق گلشن اسحاق ، اور عمیر اسحاق کو شادی کی مبارکباد۔

سالن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں آج انشاءاللہ انگلش دا جنازہ نکلے گا😂🤣🤣🤣
26/11/2024

سالن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
آج انشاءاللہ انگلش دا جنازہ نکلے گا😂🤣🤣🤣

اگر تو یہ اوریجنل  ٹویٹ ہے تو شہ رگ تو وڑ گی ہے تو ان کو سوچنا چاہئے  جو یہ نعرہ لگاتے کشمیر بنے گا پاکستان
24/11/2024

اگر تو یہ اوریجنل ٹویٹ ہے تو شہ رگ تو وڑ گی ہے تو ان کو سوچنا چاہئے جو یہ نعرہ لگاتے کشمیر بنے گا پاکستان

22/11/2024

سنا ہے کوئی ہاتھ کر گیا ہے

پرانی  فوٹو
08/11/2024

پرانی فوٹو

With respect  Muhammad  Rafaqat Shafqat Nisar Farooqi MD Sadaqat Fallow
08/11/2024

With respect Muhammad Rafaqat Shafqat Nisar Farooqi MD Sadaqat Fallow

جڑی کس میرپور آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر
04/11/2024

جڑی کس میرپور آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر

04/11/2024

صبح صبح جاگنے والوں کو
السلام علیکم
کوئی ہے جو سلام کا جواب دے
کیونکہ اگنور کر نہیں سکتے سلام کو.

Address

Abu Hareera 22
Dammam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rafaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Rafaqat:

Videos

Share

Category