صاف بچے سب سے اچھے ۔۔۔ صفائی اللہ کو بھی پسند ہے۔۔ جی ایم ایس خارکلی سکول جماعت دوئم کے وہ بچے جو مسلسل تین مہینوں سے صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں ان کو سر عبدالروف سالار نے انعامات سے نوازا ۔۔ ان بچوں کو انعامات میں کاپیاں دی جو ان کو موسم گرما کے تعطیلات میں کام آسکتے ہیں۔۔
ولی داد چینہ دا یخو اوبو او دا یخو ہواگانو احساس ۔۔۔ دا ملگرو محفل او مزیدار ماحول ۔۔۔
سدہ ، ساتین ، پیرقیوم ، متخوزہ ، کوچی و اردگرد کے علاقوں کیلئے خوشخبری۔۔۔
خوشخبری ۔۔۔ ڈاکٹر مامور خان آج جمعہ کل ہفتہ اور اتوار کو انیس ہسپتال سدہ میں آپ کی خدمت کیلئے میسر ہونگے۔۔ ای این ٹی ڈاکٹر مامور خان
نیکہ زیارت تہ نیکہ زیارت ولی وائی۔۔؟ دا قوم مسوزئی علاقوں کے یوا خائستہ علاقہ نیکہ زیارت سیر۔۔۔ مسعود بابا سوک وو ؟ دا دی علاقے نوم پہ چا نوم مشہور دے۔ ؟
neka zyarat ta neka zyarat wali wai?
انتظار گاہ کی موجودگی میں بھی بارش نے برا حال کردیا ۔۔ ساتین میں انتظار گاہ مکمل خستہ حال ہے۔ توڑ پھوڑ کا شکار ہے۔۔ حکومت وقت سے بند انتظار گاہ بنانے کی درخواست کی جاسکتی ہے
غگ دا انقلاب دے ۔۔۔ ضلع کرم نے امن کا فیصلہ کیا۔۔
سنٹرل کرم سے شروع ہوکر لوئر کرم سے گزر کر اپر کرم تک امن ک ریلی پہنچ گئی ۔۔ ضلع کرم امن چاہتی ہے۔۔
فلائنگ کوچ ڈرائیورز کی بدمعاشیاں تاحال جاری۔۔غریب عوام کا چمڑہ نکال دیا
نو سو کی بجائے بارہ سو کرایہ وصول کرتے ہیں اور ایک سیٹ پر تین کی بجائے چار بندے بھٹاتے ہیں۔ انتظامیہ تاحال اس فعل کو رکنے میں ناکام ۔۔ حالانکہ کل اے سی صاحب لوئر کرم خود نکل آیا تھا لیکن پھر بھی آج پھر سے وہی حالات۔۔ اگر اے سی , ڈی سی , ایم این اے , ایم پی اے , ڈی پی او اور دوسرے اعلی عہدیدار اس عمل کو قابو نہیں سکتے تو ہو سب کے سب ان عہدوں سے دستبردار ہوجائے۔۔۔
اب یہ ظلم نہیں چلے گا۔۔ اب سب کی خیر نہیں۔
پشاور سے سدہ تک نو سو روپے کی بجائے بارہ سو تیرہ سو روپے وصول کرتے ہیں اور ایک سیٹ پر تین کی بجائے چار بندے بھٹاتے ہیں۔ اے سی صاحب نے خود ایکشن لیا۔۔
پشتونوں کے دشمن سابقہ کرپٹ کرکٹر کو سابقہ سپیڈ سٹار جنید خان نے دن میں تارے دکھائے۔۔ پختون کون ہیں۔ ذرا سنئے اور آگے شیئر کرے۔۔
درد بھری سچی کہانی ۔ ایک اور غریب کا گھر تباہ ہوا
۔ دل خون کے آنسو رونے لگا۔
ایک خاندان جس میں ایک بھائی کا صرف ایک بیٹا ہے وہ بھی ذہنی معزور ہے ۔۔ اندھیرے گھر میں پڑے ماں باپ اور بیٹا سخت زندگی گزار رہے ہیں۔۔ اس بھائی کی زبانی سنئے ۔ مدد کیلئے رابطہ کرے 03099217242 03008990887
لائیو پروگرام برائے مدرسہ چندہ پیرقیوم 03003955785
ا سر ا ئیلی پراڈکٹس کے حوالے سے مفتی سید مجید صاحب نے عوام الناس کو پیام دیا ۔۔
چار سالہ معصوم فاطمہ کی زندگی خطرے میں ہے ہم سب کی مدد اس کی زندگی بچاسکتی ہے۔۔ اگر سینہ میں دل اور دل میں احساس ہے تو مدد کرکے اگے شیئر کرے۔۔۔ اگر ہم پانچ سو یا ایک ہزار روپے مدد بھی کرے تو اس کو سکون مل سکتا ہے۔۔ شیر کی بیوی بھی بیمار ہے۔ بیمار والد جو کہ فوت ہوا کی وجہ سے ستر لاکھ تک قرضدار بن گیا۔۔ اللہ کیلئے اس کی مدد کرے۔۔
افسوس ان علاقوں کو اتنا محروم رکھا۔۔۔ نراڑی سنٹرل کرم زندگی کے ہر قسم سہولت سے محروم ہے۔۔ اخر سنٹرل کرم کو اتنا محروم کیوں رکھا۔۔۔ اس بھائی کی زبانی سنئے۔۔۔
خوشخبری ۔۔۔ الہادی میڈیکل سنٹر نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے جس میں بچوں اور بڑوں کے تمام تر بیماریوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔۔ معائنہ بالکل مفت۔۔۔ شوگر کولیسٹرول اور یورک ایسڈ ٹیسٹ بالکل مفت باقی ٹیسٹ نیم قیمت پر ۔۔۔ الہادی میڈیکل سنٹر جمشید مارکیٹ کوچی روڈ امیر معاویہ چوک سدہ ۔۔۔ 03018888230 .... 03298088088
پی ٹی سی ہائرڈ ٹیچرز کے حوالے سے ایم پی اے عدنان خان وزیر صاحب نے صوبائی اسمبلی میں ایک زبردست تقریر کی۔۔۔
پاس میلہ اور سم خکاک کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی اور دوسرے مسائل پر علاقائی لوگوں نے دل کھول لائیو بات چیت کی ۔۔۔ اور کرم ایجوکیشن افیسر جناب سلطان محمد صاحب اور ٹیم نے مسائل نوٹ کیئے انشاءاللہ بہت جلد یہ مسائل حل کریں گے۔۔۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر جناب سلطان محمد
امن اولین ترجیح ہے۔ صدر انجمن فاروقیہ نے اپنے نکات پیش کیئے
آج صدہ پیر قیوم گراؤنڈ میں منعقد امن کانفرنس کے موقع پر انجمن فاروقیہ کے صدر جناب منیر حسین بنگش کو انجمنِ فاروقیہ ضلع کرم کی صدارت کی لونگی حاجی علی شاہ خان مقبل صاحب کے طرف پہنائی گئی۔ پروگرام سے اہلسنت کے تمام علاقوں اور اقوام کے کئی قابلِ قدر اور معزز مشران نے شرکت کی اور خطاب کیا اور انجمنِ فاروقیہ ضلع کرم کے واحد پلیٹ فارم سے اپنی تمام تر جدوجہد کو جاری رکھنے کا عہد کیا۔ پروگرام کے اختتام میں ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کو سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے شیئر کردیا جائے۔
آج صدہ پیر قیوم گراؤنڈ میں منعقد امن کانفرنس کے موقع پر انجمن فاروقیہ کے صدر جناب منیر حسین بنگش کو انجمنِ فاروقیہ ضلع کرم کی صدارت کی لونگی حاجی علی شاہ خان مقبل صاحب کے طرف پہنائی گئی۔ پروگرام سے اہلسنت کے تمام علاقوں اور اقوام کے کئی قابلِ قدر اور معزز مشران نے شرکت کی اور خطاب کیا اور انجمنِ فاروقیہ ضلع کرم کے واحد پلیٹ فارم سے اپنی تمام تر جدوجہد کو جاری رکھنے کا عہد کیا۔ پروگرام کے اختتام میں ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس کو سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے شیئر کردیا جائے۔