دیار ِعشق

دیار  ِعشق ہے میری آرزو کہ میرے سوا تمہیں سب شاعروں سے وحشت ہو داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو ۔۔۔

🤣🤣🤣🤣
07/11/2024

🤣🤣🤣🤣

24/10/2024
18/05/2024

🫣😂

18/05/2024

🌧⛺️

18/05/2024

خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے میں نے "

25/01/2024

خوش رہنا چاہتا ہوں مگر

14/01/2024

کسی کا محبوب ہونا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں"
"محمد سلیمان

07/01/2024

06/01/2024

بنا لڑے ہار تسلیم کر لینا انسان کی سب سے بڑی ہار ہوتی ہے"
"محمد سلیمان ✍️

01/01/2024

اگر میں کسی ایسے لفظ کی تلاش کروں جو مجھے ایک ہی وقت میں خوش اور غمگین کرے تُو مُجھے ایک لفظ ملے گا ۔بھول جانا
جب آپ کسی کو بجھتا ہوا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں اسکے اچھے دنوں اور یادوں کا تزکرہ کریں تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے اس کی بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ اردگرد لوگوں کا ہجوم ہوتے ہوے ایک شخص بھی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا "
"محمد سلیمان ✍️

30/12/2023

منزلوں کو کیا خبر سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے "
"محمد سلیمان "

27/12/2023

سب سے ہارا ہوا سمجھتے ہو!

27/12/2023

معجزوں کا نزول دلیر اور بہاروں پر ہوتا ہے اگر تمہیں لگتا ہے تمہارے خاموش ہوجانے پر کوئی معجزہ ہوگا تو تم سراسر حماقت میں ہو "
"محمد سلیمان ✍️

Address

Dammam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیار ِعشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share