Voice of youth VOY

Voice of youth VOY VOICE OF YOUTH VOY IS A NEWS/MEDIA CHANNEL,

29/07/2025
27/07/2025

ایبٹ آباد.
مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن سابق ممبر صوبائ اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی مکمل صحت یابی کے بعد ماسٹر سردار اصف،چیف سردار راشد،سردار ندیم نلوٹھہ کے ہمراہ منال ہاؤس میں سردار جہانگیر خان،خان اف منال سردار احسان نواز کی طرف سے دی گئ ٹی پارٹی میں شرکت۔۔

موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو۔۔۔

27/07/2025

اسلام آباد: ترنول میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 25 من گدھے کا گوشت برآمد، غیرملکی گرفتار۔۔ پولیس نے 50 سے زائد گدھے بھی برآمد کرلئے۔

نو سالہ بچے کو ق-ت-ل کرنے اور سر تن سے جدا کرنے والا ملزم ٹھکانے لگا دیا گیا مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو...
24/07/2025

نو سالہ بچے کو ق-ت-ل کرنے اور سر تن سے جدا کرنے والا ملزم ٹھکانے لگا دیا گیا مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو ق-تل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک ق-اتل افغان باشندہ بھی ق-تل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نو سالہ بچے کو بے دردری سے ق-تل اور اس کا سرتن سے جدا کرنے والے سفاک ق-اتل افغانی باشندے کو پولیس پارٹی موقع کی نشاندہی کے لئے لے کر جارہی تھی کہ جیسے ہی موقع کے قریب پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھادھندفائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سفاک ق-اتل افغان باشندہ موقع پر دم توڑ گیا۔

ڈی پی اومانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیئے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں لگا دی ہیں جبکہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

23/07/2025

پانچ اگست کے حوالے سے حویلیاں میں بابو جاوید اقبال کی قیادت میں تاجربرادری اور شہریوں میں دعوت نامے تقسیم کر رہے ہیں

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of youth VOY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of youth VOY:

Share