Bilal khan Officiall

Bilal khan Officiall This Page is Only for Promotion of my youtube channel, link is Below.. https://youtu.be/QSguZUSwf9c

18/04/2024

#

05/03/2024


ائیر انڈیا بھارت کی 91سال پرانی ائیر لائین ہے، یہ کمپنی رتن ٹاٹا نے 1932ء میں بنائی تھی، تقسیم کے بعد حکومت نے اس پر قبضہ کر لیااور یہ اسے پی آئی اے کی طرح چلاتی رہی لیکن پھر 28 جنوری 2022ء کو ٹاٹا گروپ نے سوا دو بلین ڈالر میں ائیر انڈیا دوبارہ خرید لی اور صرف ایک سال میں یعنی 14 فروری 2023ء کو سول ایوی ایشن کی تاریخ کا سب سے بڑا دھماکا کر دیا۔
ائیر انڈیا نے 470 نئے جہازوں کا آرڈر دے دیا، ان طیاروں میں 210 ائیر بس (اے 320 / 321 نیو) 190 بوئنگ 733 میکس، 40 ائیر بس (اے 350 ایس)20 بوئنگ (787 ایس) اور 10 بوئنگ (ایس 777-9) شامل ہیں، یہ ایوی ایشن انڈسٹری کی آج تک کی سب سے بڑی ڈیل ہے، اس کی مالیت 60 بلین ڈالرہے اور یہ اس ملک میں ہو رہا ہے جو 1990ء کی دہائی تک پاکستان کی ترقی کو حیرت سے دیکھتا تھا۔

آپ یہ خبر پڑھنے کے بعد ایک لمحے کے لیے رکیے اور سوچیے آج انڈیا کہاں چلا گیا اور ہم کہاں آ گئے ہیں؟ ہم ڈیڑھ بلین ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے ایڑھیاں رگڑ رہے ہیں جب کہ بھارت میں ایک کمپنی 60 بلین ڈالر کی ڈیل کر رہی ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن، فرنچ صدر ایمانویل میکرون اور برطانوی وزیراعظم رشی سوناک بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔
بھارت اس ڈیل کے ساتھ ساتھ دوبئی اور دوحا سٹینڈرڈ کے 80 نئے ائیرپورٹس بھی بنا رہا ہے جس کے بعد انڈیا ایشیا میں سول ایوی ایشن کا سب سے بڑا مرکز بن جائے گا، یہ چین کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا، ائیر انڈیا سے سالانہ 7 کروڑ مسافر دنیا جہاں کی سیر کریں گے، آپ دوسری بار رکیے اور سوچیے کیا ہم آج ائیر انڈیا کو پی آئی اے کے ساتھ کمپیئر کر سکتے ہیں؟ اور ہم اگر کرتے ہیں تو دونوں میں کتنا فرق ہوگا؟ اگلا سوال بھارت اور ہم میں کیا فرق ہے؟
کیا یہ سچ نہیں ہے ہماری زبان، کھانوں، لباس، کلچر اور رہن سہن میں بھی کوئی فرق نہیں، گرمی، سردی، گردوغبار، رویے، نفرت اور مار دھاڑ بھی ایک جیسی ہے اور ہم مصالحے بھی ایک جیسے استعمال کرتے ہیں لیکن وہ آگے دوڑ رہے ہیں اور ہم پیچھے، آخر کیوں؟
اور تیسرا سوال کیا اس ملک میں کوئی شخص قومی زوال کی وجوہات پر غور کر رہا ہے؟ اور کیا ہم رک کر، ٹھہر کر اور سانس لے کر اپنی غلطیوں کا اعتراف کررہے ہیں، اس کا سیدھا سادہ جواب ہے دو حاندان جو ھم پہ پچھلے 48 سال سے مسلط شدہ ھے
ہم اگر آج بھی سوچ سمجھ رہے ہوتے تو شاید زوال کی چٹان سے پھسلنے کا یہ سلسلہ رک جاتا لیکن جب قوموں کی مت ماری جاتی ہے تو پھرانہیں دھوپ میں پڑی حقیقتیں بھی دکھائی نہیں دیتیں
اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

25/10/2023

حماس نےثابت کردیا کہ اسلام کو پیروں فقیروں مفتیوں صوفیوں مولویوں قاریوں نعت خواہوں کی نہیں مجاھدوں کی ضرورت ہیں

07/09/2023
19/04/2023

Even if you hear a bad story about me, understand, there was a time i was good to those peoples too, but they won’t tell you that. BK

A true story... جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا ۔اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے۔میرا نام عاشر عظ...
11/03/2023

A true story...
جو بھی پاکستان کو سنوارنے کی کوشش کرے گا ۔اس کے لئے پاکستان کی سر زمین تنگ کردی جاتی ھے۔
میرا نام عاشر عظیم ہے!
میں کرسچن کمیونٹی کا ایک فرد تھا، میں نے PTV کے مشہور ڈرامہ سیریل “دھواں” میں اظہر کے نام سے مرکزی کردار ادا کیا! CSS کرکے کسٹمز میں افسر بنا، رشوت ستانی کا بازار گرم تھا، کسٹمز کے بڑوں کو مشورہ دیا کہ رشوت ختم کریں، چیئرمین نے مجھے نظام تیار کرنے کا حکم دیا، میں دن رات ایک کر کے ایسا نظام بنانے میں کامیاب ہوا جس سے رشوت کے راستے بند ہو سکتے تھے! محکمہ کے افسران میرے دشمن بن گئے، NAB کے ذریعے مجھے گرفتارکر لیا گیا، مجھ پر ناجائز کمائی کا الزام لگا اور حساب لیا جاتا رہا، پھر جیل سے رہا ہو گیا۔ میں بضد تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کروں گا اور بحال ہو کر دم لوں گا، بااثر افسران کا خیال تھا کہ رہائی کے بعد میں بھی ملک سے بھاگ جاؤں گا جب ایسا نہ ہوا تو میرے اوپر غداری کے مقدمات اور دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے کے الزامات لگا دیئے گئے اور پھر گرفتار کر لیا گیا، اس کیس میں سے بھی کچھ نہ نکلا اور میں رہا ہو گیا۔

میں نے قرض لے کر ایک فلم “مالک” بنائی جس میں پاکستان کی اشرافیہ ،بیورو کریسی ، کرپٹ نظام کو للکارا، اس فلم کی نمائش نہ ھونے دی گئی اور میرا سرمایہ ڈوب گیا، آخرکار وہ دن بھی آگیا جب میرے اوپر لگنے والے تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے اور میں کئی برسوں بعد اپنے عہدے پر بحال ہوا۔ میں خودکو بیگناہ ثابت کرنا چاہتا تھا اور کامیاب ہو گیا لیکن اس قوم کی مزید خدمت کی ہمت نہیں تھی، بحالی کے چار دن بعد اپنے عہدے سے استعفی دیا اور خاندان سمیت کینیڈا منتقل ہو گیا۔ آج کل میں کینیڈا میں ٹرک چلا کر اپنی فیملی کی کفالت کرنے اور مالک فلم بنانے کے لیے لیا گیا قرض اتارنے میں مصروف ہوں۔۔
لیکن پاکستان سے آج بھی اتنا ہی پیار کرتا ہوں۔۔
اس طرح کے بہت لوگ ھیں لیکن مجبور ھیں

20/07/2022

Bitter truths expressed by a Little Champ..😢

26/06/2022
06/06/2022

‏سب کام چھوڑ کر اپنا فرض سمجھ کر جوائن کریں

06/06/2022

All we have is now.. BK

عمده شالفاظ..😍
14/05/2022

عمده شالفاظ..😍

01/04/2022

At beach Qatar…

” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.. اپنے بچپن میں  بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.جب وہ چھوٹا تھا.ت...
17/02/2022

” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا..
اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.
جب وہ چھوٹا تھا.
تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ."
ماں نے کھول کر پڑھا.
اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.
پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.
” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “
اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.
سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا.
اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے
پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.
اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا.
” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“
اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.
” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا
پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “
ماں نسلوں کو سنوار دیتی ھے


06/01/2022

Random Video...

21/12/2021

شہرت “اللہ” کے نام سے ملتی ہے
مگر نفس سننا اپنی بڑھائی چاہتا ہے
مال طاقت اولاد “اللہ” کی عطا سے ملتی ہے
مگر تعریف اسباب کی کرنا چاہتا ہے..

10/12/2021

😭😭

جس كے ساتھ چلو اسے پتا چلنا چاهيے ، اور جسکے خلاف چلو اسے بھی  پتا چلنا چاهيے، درميانی راستا منافقت کا هے۔ بی کے
10/12/2021

جس كے ساتھ چلو اسے پتا چلنا چاهيے ، اور جسکے خلاف چلو اسے بھی پتا چلنا چاهيے، درميانی راستا منافقت کا هے۔ بی کے

29/11/2021
25/11/2021

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

06/11/2021

اپنی نِیند' کِسی ایسے اِنسان کیلئے برباد مت کریں
جــو آپ کے خـواب نــــــہ دیکھـــتا ھــو •BK

29/10/2021

چراغ سب کے بُجھیں گے
ہوا کسی کی سگی نہیں ہے۔۔۔🙌BK

You are currently living at least of the prayers you used to pray..BK                                                   ...
27/09/2021

You are currently living at least of the prayers you used to pray..BK

17/09/2021

زندگی میں محبت ایک بار ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے .

17/09/2021

زندگی میں محبت ایک بار ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے .

زندگی میں محبت ایک بار ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے .
17/09/2021

زندگی میں محبت ایک بار ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے .

ہم نہیں تھے،نہیں ہوں گے لیکناب تو ہم ہیں ہمیں دیکھا جائے۔بی کے
15/09/2021

ہم نہیں تھے،نہیں ہوں گے لیکن
اب تو ہم ہیں ہمیں دیکھا جائے۔بی کے

There is nothing better than coming back to where nothing has changed to understand how you have changed...! BK
09/09/2021

There is nothing better than coming back to where nothing has changed to understand how you have changed...! BK

09/09/2021

Best Dua by Dr- Israr RA.😭
ALLAH pak in Ki magfirat farmayen Aamen.

Address

Nizwa Ad Dakhiliyah Muscat Oman
Doha
611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal khan Officiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal khan Officiall:

Videos

Share