Pak Qatar Community

Pak Qatar Community This Page is for Pakistani Community in Qatar 🇵🇰🇶🇦
Follow our insta ➡️ Pakqatar_

DM for paid promotion 📥

31/12/2024
Metro ko aJ Raat k liye extend kr Diya gya hai Jo k 2AM tak chalegi...
31/12/2024

Metro ko aJ Raat k liye extend kr Diya gya hai Jo k 2AM tak chalegi...

Doha Evening Time 🌆 Near Sword ⚔️ Signal 🚥
30/12/2024

Doha Evening Time 🌆 Near Sword ⚔️ Signal 🚥

2025 کے پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے  🤲❤️
29/12/2024

2025 کے پہلے مہینے میں مسلمانوں کو 5 جمعے پڑھنے کو ملیں گے 🤲❤️

ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️
29/12/2024

ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️

28/12/2024

برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتوں کو آپس میں لڑوانےکے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں🙂

27/12/2024

Doha Qatar hangu wedding

سال 2024 کی جمعہ کی آخری سورج غروب ہوگیا
27/12/2024

سال 2024 کی جمعہ کی آخری سورج غروب ہوگیا

27/12/2024

یاد رکھئیے گا 👇
آفواہیں ہمیشہ نفرت کرنے والے لوگ بناتے ہیں

27/12/2024

2024 کا آخری جمعہ
سال 2025 ایسا سال ہو کہ اللہ آپ کی تمام دعائیں اور خواہشات پوری کرے۔ جمعہ مبارک 🤲🏻

26/12/2024

کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے..
وہ میری ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔🌼

ہاں جی یاد آیا کچھ یہ وہی ٹافیاں ہیں جو ایک روپیے کی  آٹھ ملتی تھی 😊
24/12/2024

ہاں جی یاد آیا کچھ یہ وہی ٹافیاں ہیں جو ایک روپیے کی آٹھ ملتی تھی 😊

‏شوکت خانم ہسپتال اپیل 🛑‏اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم کراچی کی بروقت تعمیر ممکن بنائیں اور ثابت کریں کہ پاکستانی ایک زن...
24/12/2024

‏شوکت خانم ہسپتال اپیل 🛑

‏اپنے عطیات کے ذریعے شوکت خانم کراچی کی بروقت تعمیر ممکن بنائیں اور ثابت کریں کہ پاکستانی ایک زندہ اور توانا قوم ہیں۔ یہ ہسپتال ہمارے عوام کے عزم کی علامت بنے گا
‏جتنا بھی ممکن ہو سب donate کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے

معزز ہم وطنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سفارت خانہء پاکستان، دوحہ یوم قائداعظم کے موقع پر بروزِ بدھ 25 دسمبر 2024 بند رہے گ...
24/12/2024

معزز ہم وطنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سفارت خانہء پاکستان، دوحہ یوم قائداعظم کے موقع پر بروزِ بدھ 25 دسمبر 2024 بند رہے گا۔

22/12/2024

پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو آخری ون ڈے میں شکست دیکر سیریز 3 ـ 0 سے جیت لی 🏏

۳۰ سال سے جاری امید کا سفر!آئیں مل کر مکمل کریں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اور ایک اور نہیں کو ہاں میں بَدَل کر دکھائیں۔ ...
21/12/2024

۳۰ سال سے جاری امید کا سفر!

آئیں مل کر مکمل کریں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اور ایک اور نہیں کو ہاں میں بَدَل کر دکھائیں۔

گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ

یا کسی بھی آن لائن ایپ سے آن لائن ڈونیٹ کرسکتے ہیں۔ شکریہ

‎ ‎ ‎

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Qatar Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Pak Qatar Community is all about giving coverage to your sweet moments on our page ( For Contact Inbox us )

Theme of our page is to promote all Pakistani communities and cultures here in Qatar, you can may contact us to give live coverage to your memorable events, functions or programs which will be displayed among thousands of people.