Pakistan Tehreek-e-Insaf Ik

Pakistan Tehreek-e-Insaf Ik Pakistan Tehreek-e-Insaf Member Fans Page. We welcome our new Fans

بریکنگ نیوز۔🚨تحصیل بلامبٹ پر جماعت اسلامی پیپلزپارٹی اے این پی ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے مشترکہ امیدوار عمران الدین...
28/04/2024

بریکنگ نیوز۔🚨

تحصیل بلامبٹ پر جماعت اسلامی پیپلزپارٹی اے این پی ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے مشترکہ امیدوار عمران الدین کو شکست

پی ٹی آئی کے امیدوار شاکر شعیب 21 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب

میکس اچار کے امیدوار کو 16 ہزار سے زائد ووٹ ملے

26/04/2024

عمران خان کے کال پر پوری ملک ریلی شاباش عمران خان کے شیروں 👍👍

باجوڑ احتجاج!!! بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کال پر اور سابقہ ایم این اے گل ظفر خان اور ایم پی اے PK_19...
26/04/2024

باجوڑ احتجاج!!!
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کال پر اور سابقہ ایم این اے گل ظفر خان اور ایم پی اے PK_19 ڈاکٹر حمید الرحمان کے ھدایت پر عمران خان اور بشری بی بی کے بے گناہ قید و بند اور پنجاب میں ہونے والے دھاندلی اور پاکستان پر زور زبردستی مسلط کرنے والے فارم 47 والے حکومت، ملک میں آئین ، قانون کے پامالی اور لاقانونیت کے خلاف باجوڑ ماموند لغڑی بازار میں ورکرز کے احتجاجی مظاہرہ۔
احتجاجی مظاہرے سے یوتھ رہنماء نجیب اللہ ماموند،ملک ریاض، اسحاق ضیاء اور دیگر نے خطاب کیا۔

26/04/2024

شدید بارش میں ایبٹ آباد 45 -PK سے سابق اسپیکر و رکن صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی, ایم این اے علی خان جدون اور سابق ایم پی اے مومنہ باسط کی قیادت میں بانی چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان اور بشری بی بی کی غیر قانونی قید و بند سے رہائی اور فارم 47 کی ناجائز مسلط کردہ جعلی حکومت ملک میں آئین و قانون کی پامالی اور لاقانونیت کے خلاف مرکزی جامع مسجد چوک صدر بازار ایبٹ اباد میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں و پارٹی کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کے نعرے

*`‏پاکستان کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں،جبر کے ماحول میں بات نہیں ہوسکتی،مذاکرات کیلئے پہلے ماحول بنائیں،عمران ...
26/04/2024

*`‏پاکستان کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں،جبر کے ماحول میں بات نہیں ہوسکتی،مذاکرات کیلئے پہلے ماحول بنائیں،عمران خان،خواتین اور سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے،شبلی فراز`*

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا پشاور میں نامعلوم افراد کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہری کی سکیورٹ...
24/04/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا پشاور میں نامعلوم افراد کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے شہری کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کی مذمّت، واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس، شہید کے درجات بلندی اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا

امید اور یقین نہیں چھوڑنا 8 فروری کی طرح 21 اپریل کو بھی ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے  نکلیے اور کپتان کی تحریک کو...
17/04/2024

امید اور یقین نہیں چھوڑنا 8 فروری کی طرح 21 اپریل کو بھی ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے نکلیے اور کپتان کی تحریک کو مضبوط کرنے کا عزم دہرائیے۔

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo⚡ ❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also k...
17/04/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo⚡ ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81 گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بلال اعجاز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر ...
16/04/2024

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81 گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بلال اعجاز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا جیت حق اور سچ کی ہوئی ہیں

15/04/2024

بریکنک نیوز
پیٹرول 4روپے اور 53 پیسےجبکہ ڈیزل 8روپے 14 پیسے فی لیٹر مہنگا
اعلان حتم

14/04/2024

کتنے میزائل ہدف پہ پہنچتے یہ اہم نہیں ، اہم ہے میزائل چلا دینا
ایران زندہ باد👍👍

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known a...
14/04/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


‏باجوڑ NA-821 اپریل 2024 کو ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار:حلقہ: این اے 8امیدوار: گل ظفر خانانتخاب...
14/04/2024

‏باجوڑ NA-8
21 اپریل 2024 کو ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار:

حلقہ: این اے 8
امیدوار: گل ظفر خان
انتخابی نشان: گھوڑا


جلسے کرنے عوام کو نکالنے احتجاج کرنے کو شیر افضل مروت کو رکھا ہوا ہے۔۔۔ اور جب مشکل ٹائم نکل جاتا ہے  تب مروت غدار ہو جا...
13/04/2024

جلسے کرنے عوام کو نکالنے احتجاج کرنے کو شیر افضل مروت کو رکھا ہوا ہے۔۔۔ اور جب مشکل ٹائم نکل جاتا ہے تب مروت غدار ہو جاتا ہے۔۔

انا اور ذاتی مفاد۔۔دوستیوں کی پیچھے لگ کر ایسی حرکتیں کرنے کی بجائے ہر اس شخص کو سپورٹ کرو جو احتجاج کرتا ہے اور ہر اس شخص سے سوال کرو جو احتجاج سے بھاگتا ہے۔۔اگر خان کو ہی لیڈر مانتے ہو تو شخصیت پسندی سے باہر نکلو۔۔۔!!

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and ...
12/04/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
10/04/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


Eid Mubarak 🎉
10/04/2024

Eid Mubarak 🎉

10/04/2024

یہ عید اس مرد مجاہد کے نام جس نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی،

‏عمران خان🔥

06/04/2024

بیرسٹر ملیکہ بخاری نے فواد چودھری کو جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کی اور دیگر ضمیر کے قیدیوں کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

06/04/2024

یقین ہے بشری بی بی عید سے پہلے گھر پر ہوں گی، وکیل سلمان اکرم راجہ

06/04/2024

میں نے چیف جسٹس کو کہا کہ جسٹس صاحب اس دن سے ڈرو جس دن یہ ظلم کے شعلے کسی جج کے دروازے یا بیڈ روم تک پہنچیں گے، اور وہ شعلے پہنچ گئے۔
اعظم خان سواتی

05/04/2024

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا

‏این اے 81 گوجرانولہ سے پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کی درخواست پر ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہو...
04/04/2024

‏این اے 81 گوجرانولہ سے پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کی درخواست پر ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا

بلال اعجاز دوبارہ ایم این اے بحال ہو گئے-

پچاس ہزار گیس کا بل تھما کر ایک مفت آٹے کا تھیلا تھما دینا کسی بیہودہ مزاق سے کم نہیں ،  بجلی گیس سستی کرو  عوام آٹا خود...
30/03/2024

پچاس ہزار گیس کا بل تھما کر ایک مفت آٹے کا تھیلا تھما دینا کسی بیہودہ مزاق سے کم نہیں ، بجلی گیس سستی کرو عوام آٹا خود خرید لے گی

30/03/2024

مولانا صاحب آج کل بہت اچھی باتیں کر رہا کیا کہا آپ بھی سنیں اور شیئر کریں

29/03/2024

تحریک انصاف کے ایک امیدوار کے کاغذات مسترد اور ایک کو اغوا کرنے کے بعد آصفہ زرداری بلا مقابلہ قومی اسمبلی کی ممبر منتخب ہوگئی😡🖐

چلو چلو سلام آباد پریڈگراؤنڈ چلو6 اپریل بروز اتوار پاکستان تحریک انصاف کا پاور شو قیدی نمبر 804 کا ساتھ دینے کے لیے جلسے...
28/03/2024

چلو چلو سلام آباد پریڈگراؤنڈ چلو
6 اپریل بروز اتوار پاکستان تحریک انصاف کا پاور شو
قیدی نمبر 804 کا ساتھ دینے کے لیے جلسے میں شرکت کو لازمی بنائیں

27/03/2024

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار:

‏این اے 119 لاہور: شہزاد فاروق
‏این اے 132 قصور: سردار محمد حسین ڈوگر
‏پی پی 22 چکوال؛ حکیم نصار
‏پی پی 32 گجرات؛ چوہدری پرویزالہی
‏پی پی 54 نارووال؛ اویس قاسم
‏پی پی 139 شیخوپورہ؛ اعجاز بھٹی
‏پی پی 149 لاہور؛ حافظ ذیشان
‏پی پی 158 لاہور؛ مونس الہی
‏پی پی 164 لاہور؛ یوسف میو

‏باقی امیدواران کا اعلان کچھ دیر بعد ہو گا۔

06/03/2024

‏این اے 69 سے تحریک انصاف کی کوثر بھٹی فارم 45 کے مطابق 35 ہزار کی لیڈ سے جیتی، کل الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جو نتائج ڈالے گئے اسکے مطابق بھی کوثر بھٹی90 ووٹوں سے جیتی ہیں لیکن جیتا ن لیگی
واہ واہ

03/03/2024

جعلی ووٹوں کا جعلی وزیرِ اعظم
نا منظور!

Address

Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Ik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share