Arshad Ali

Arshad Ali digital marketing agency design on canva pro

2025 میں خود کی عزت کرنے کے اصول1. ان لوگوں کو تلاش کرنا چھوڑ دیں جو آپ کو تلاش نہیں کر رہے۔اپنی توانائی اور توجہ کی قدر...
27/12/2024

2025 میں خود کی عزت کرنے کے اصول

1. ان لوگوں کو تلاش کرنا چھوڑ دیں جو آپ کو تلاش نہیں کر رہے۔
اپنی توانائی اور توجہ کی قدر کریں۔

2. منت سماجت بند کریں۔
اپنی عزت نفس اور وقار کو قائم رکھیں۔

3. صرف وہی بات کریں جو ضروری ہو۔
بلاوجہ وضاحت یا زیادہ بات سے پرہیز کریں۔

4. بدتمیزی کا فوراً جواب دیں۔
اسے نظرانداز نہ کریں؛ عزت کے ساتھ اور مضبوطی سے سامنا کریں۔

5. دوسروں کی سخاوت کا زیادہ فائدہ نہ اٹھائیں۔
لین دین میں توازن رکھیں۔

6. ان لوگوں کے پاس کم جائیں جو آپ کے پاس نہیں آتے۔
تعلقات میں دوسروں کے رویے کے مطابق برتاؤ کریں۔

7. اپنے آپ پر سرمایہ کاری کریں۔
اپنی خوشی اور ترقی کو ترجیح دیں۔

8. چغلی اور غیبت سے بچیں۔
مثبت سوچیں اور اپنی شخصیت کی تعمیر پر توجہ دیں۔

9. بولنے سے پہلے سوچیں۔
آپ کے الفاظ دوسروں کے سامنے آپ کی پہچان بناتے ہیں۔

10. ہمیشہ اچھے دکھائی دیں۔
اعتماد کے ساتھ اپنا لباس اور انداز پیش کریں۔

11. اپنے مقاصد پر کام کریں۔
کامیابیاں آپ کی خود کی عزت میں اضافہ کرتی ہیں۔

12. اپنے وقت کی عزت کریں۔
اسے قیمتی سمجھیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھیں۔

13. بدتمیز تعلقات سے دور ہو جائیں۔
خود کو اتنا اہم سمجھیں کہ زہریلے ماحول سے نکل سکیں۔

14. اپنے اوپر خرچ کریں۔
دوسروں کو دکھائیں کہ خود کی دیکھ بھال آپ کے لیے اہم ہے۔

15. کم دستیاب رہیں۔
اپنی موجودگی کو قیمتی بنائیں۔

16. دوسروں کو خود سے زیادہ دیں۔
سخاوت آپ کی شخصیت کو مزید قابل احترام بناتی ہے۔

23/12/2024
ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے...
20/12/2024

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
تلخ حقیقت

کبھی کسی عورت نے سوچا ھے اس کا شوہر مر گیا تو ان بچوں کو کیسے پالے گی کون دے گا اسے اتنے پیسے کون دے گا گھر کون کرے گا ا...
19/12/2024

کبھی کسی عورت نے سوچا ھے
اس کا شوہر مر گیا تو ان بچوں کو کیسے پالے گی
کون دے گا اسے اتنے پیسے کون دے گا گھر
کون کرے گا اس گھر کی حفاظت کون بچائے گا اسے رشتہ داروں اور دنیا سے .؟
کبھی سوچ کر تو دیکھے اپنے شوہر کی غیر موجودگی کو اور ان تمام چھوٹی بڑی چیزوں کو جو وہ چلا رہا ہے، ان تمام کاموں کو جو وہ کر رہا ہے اگر اسے اپنا دماغ ماوف ہوتا محسوس ہو اپنے جسم پر خوف اور لرزہ طاری ہوتا محسوس ہو تو سمجھ لے کہ یہ خوف اور لرزہ اس کا شوہر ہر لمحے محسوس کرتا ہے ...
وہ بھی اسی فکر میں رہتا ہے کہ اگر اسے کچھ ہو گیا تو اس کے بیوی بچوں کا کیا بنے گا ...
خُدا سب کو سلامت رکھے ...

گھر میں والد کا خوشگوار انداز میں داخل ہونا بچوں کے دلوں پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔داخل ہو کر کھیلناداخل ہو کر مسکراناکوئی ...
16/10/2024

گھر میں والد کا خوشگوار انداز میں داخل ہونا بچوں کے دلوں پر گہرے اثرات ڈالتا ہے۔

داخل ہو کر کھیلنا

داخل ہو کر مسکرانا

کوئی خوشگوار سرپرائز لانا

بچوں کو گلے لگانا اور پیار کرنا

کسی خوشی کے موقعے کی تیاری کرنا

اور گھر کے کاموں میں خوش دلی سے مدد کرنا

یہ سب چیزیں نہایت اہمیت رکھتی ہیں۔ اپنے مسائل کو گھر کے دروازے کے باہر چھوڑ دو، کیونکہ آپ ایک والد ہو، اور گھر میں آپ کے آنے کا انتظار کرنے والے وہ لوگ ہیں جو آپ کے ساتھ خوشی محسوس کرتے ہیں۔

📌 جب والد گھر میں داخل ہو، تو پہلے آدھے گھنٹے کو اپنے اہلِ خانہ کے لیے وقف کر دے۔ ان کی باتیں سنیں، ان سے بات کریں، ہنسیں اور وقت گزاریں۔ اس دوران موبائل یا کسی دوسری چیز میں مصروف نہ ہوں۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




*‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛**لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔* *وہ ڈیم ...
12/10/2024

*‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*

*وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں دیتے۔*

*وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛*

*لیکن وہ نہیں کرتے۔*

*وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔*

*وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔*

*وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*

*وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛*

*لیکن وہ نہیں بناتے۔*

*وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟*
*وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔*

*ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،*
*جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،*
*جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔*
*انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔*
*اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔*

*عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟*
*عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟*
*کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔*
*اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔*

*آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔*
*آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔*
*آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔*
*ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں*
*بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!*
*آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا*
*یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔*
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




27/09/2024

Sir ...ap ka donut 🍩

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




سعودی عرب کی ایک  سپر مارکیٹ میں انڈیا کی یہ آئٹم پڑی ہوئی ہے ۔ اس کی قیمت واضح لکھی ہوئی ہے ۔ آپ ہمیشہ اس پر مٹی ڈالتے ...
20/09/2024

سعودی عرب کی ایک سپر مارکیٹ میں انڈیا کی یہ آئٹم پڑی ہوئی ہے ۔ اس کی قیمت واضح لکھی ہوئی ہے ۔ آپ ہمیشہ اس پر مٹی ڈالتے ہیں مگر آج روشنی ڈال دیں
انڈیا دنیا کی منڈیاں ڈوھونڈ رہا ھے اور ھمارے سیاستدان آپس میں لڑ رھے ھیں۔ یہ ھے ترقی کا راز
پاکستان میں گنا 400 روپے من ہے سعودی عرب میں 300 روپے فٹ 😟

Is it true??
19/09/2024

Is it true??

Accept my invite & Get 3 freebies!
10/09/2024

Accept my invite & Get 3 freebies!

Click here and accept my invitation on Temu app! 🎁

10/09/2024

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: Black Camel Shoes For Men | Defected Skechers | Minor defect Skecher with cheap price Product Price: Rs.2,899 Discount Price: Rs.1,770

Best promotion offer for kids learning.
08/09/2024

Best promotion offer for kids learning.

D9 Mega Campaign is coming! Look at this great deal! Product Name: Wooden English Letters - English Counting Alphabets - Baby Learning - Kids Learning Toys Product Price: Rs.699 Discount Price: Rs.371

07/09/2024

It's me Joker girl from Pakistan. Fighting with 3rd stage of breast Cancer.Support me by subscribing my channel.

She's Cancer patient.We can support her only by watching her YouTube videos.I request you to all pls support her.She is ...
07/09/2024

She's Cancer patient.
We can support her only by watching her YouTube videos.
I request you to all pls support her.
She is not demanding the donations etc .
She only wants to watch time
Because she needs money for her medical expenses.
Also pls share her YouTube channel to your friends and family.
Thank you 👍

It's me Joker girl from Pakistan. Fighting with 3rd stage of breast Cancer.Support me by subscribing my channel.

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Ali:

Videos

Share