The Wakhani

The Wakhani Identify people who need help

I love the lens of social work �

10/06/2023

Experience the pinnacle of hospitality at our mountain-bound oasis, where breathtaking views and impeccable service converge."

PC Legacy Nasirabad Hunza



PC Legacy Nasirabad Hunza

ہنزہ مرتضی آباد میں ننھی  گرلز گائیڈ  اور بائی سکاؤٹس کا انوارمنٹ ڈے  کو مناتے ہوئے ہر آنے والوں کو یہ پیغام کی آئے ہنزہ...
04/06/2023

ہنزہ مرتضی آباد میں ننھی گرلز گائیڈ اور بائی سکاؤٹس کا انوارمنٹ ڈے کو مناتے ہوئے ہر آنے والوں کو یہ پیغام کی آئے ہنزہ کی خوبصورت وادیوں کو انجوائے کرے اور ہمارے ماحول کا ہماری صفائی کا خاص خیال رکھے امید کرتے ہیں جتنے بھی ٹورسٹ ہنزہ اور گلگت بلتستان گھومنے آتے ہیں ہنزہ اور گلگت کے صاف ستھرے ماحول کو برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور ان ننھے بچوں کے ریکویسٹ پر عمل کریں گے

ان نے بچوں نے پورا دن مل کے اپنے گاؤں کی صفائی کی ہے

23/04/2023

Eid Mubarak Specially From shishkat😁

09/04/2023

Hunza 🌟💖

😂😂
04/04/2023

😂😂

26/03/2023

Hunza ✨

22/03/2023

Saliqa Amin From Hunza at (UN )✨
یہ ہے فخر گلگت بلتستان فخر ہنزہ
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سلیقہ امین یونائیٹڈ نیشنز میں موسمیاتی بحران کے حوالے سے تقریر کر رہی ہے ۔
ایسے قابل بہنو پے جتنا فخر کیا جائے کم ہے یہ اپنے خاندان اپنے علاقے اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے لئے ہی باہر نکلتے ہیں اور اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہر پل محنت و کوشش کرتے رہتے ہیں
یہ ہے اصل آزادی فریڈم آف سپیچ
فریڈم آف سپیچ ترقی کے لیے فریڈم آف سپیچ کامیابی کیلئے ۔۔۔

PROUD MOMENT ✨

Nations

Address

Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Wakhani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Wakhani:

Videos

Share