Damas Reel TV

Damas Reel TV We Provide Daily Updates related to Gulf Countries Especially Qatar. We are working hard to get Full

Happy national day Qatar
18/12/2022

Happy national day Qatar

06/12/2022

لوسیل مون ٹاور اور البیک

21/11/2022

Fan Club Al-Khor FIFA World Cup 2022

21/11/2022

Indian People Dance

معروف فنکار پاکستان کی شان کامیڈین طارق ٹیڈی جو کے کچھ دنوں سے سخت علیل تھے آج وہ انتقال کرگئے اللہ پاک مغفرت فرمائے اہل...
19/11/2022

معروف فنکار پاکستان کی شان کامیڈین طارق ٹیڈی
جو کے کچھ دنوں سے سخت علیل تھے آج وہ انتقال کرگئے
اللہ پاک مغفرت فرمائے اہل خانہ کو صبر دے ایسے لوگ جو خود کے غم چھپا کے دوسروں کی خوشی کا باعث بنتے ہنساتے ایسے ہیرے صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں

22/10/2022

Qatar museum

15/10/2022
26/08/2022

اسکے مشرک ہونے میں اگر کسی کو شک ہے تو وہ اپنے ایمان کی خیر منائیں
اگر یہ شرک نہیں تو میں سمجھتا ہوں دنیا میں کہیں شرک ہے ہی نہیں،،

اب مجھے لوگ بولے گئے کے تم وہابی ہو 🤐

ہولاڑ پل بھی خطرے میں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
26/08/2022

ہولاڑ پل بھی خطرے میں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔

21/08/2022

چھڑہوئی دھمال اج یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ایک محنت کش غریب آدمی کے مکان کی چت گیر گئی ہے اور یہ پوری فیملی اس کمرے میں سو رہی تھی چت گرنے کی وجہ سے ان کی جواں سالہ بیٹی کی موت واقع ہو گئی ہے اور باقی لوگ زخمی ہوئے ہیں آپ سب سے اپیل ہے کہ آہو ہم سب میں کر ان کی مدد کریں جزاک الله خير 😭😭😭🤲🤲

20/08/2022

خود کو خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ بتلانے والا عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔۔
ایسے عناصر نہ صرف اداروں کی تذلیل کا باعث بنتے ہیں بلکے نفرتیں بھی خوب پھیلاتے ہیں۔انتظامیہ ایسے عناصر پر کڑی نگاہ رکھے۔
یہ موصوف گزشتہ 20 سال سے خانکہ کٹہڑہ میں خود کو ایجینسی والا کہتے تھے ۔ 2 روز قبل آزادی مانگنے والوں کو ایک گھر میں غد۔ار اور ایجینٹ اور گو۔لی سے ڈرنے والا ہیں کے فتویٰ دیئے ۔ شہریوں کا موقف۔

Eid Mubarak
09/07/2022

Eid Mubarak

21/06/2022

الحمد الله

08/05/2022

FIFA world cup Show lusail 😍

12/04/2022

پیر صاحب کو قبر میں بھی بور نہیں ہونے دے رہے ایسے ہوتے ہیں مرید

25/03/2022

ان لوگوں نے اپنا ہی نظام بنایا ہوا ہے
ڈرو الله تعالیٰ سے

اس ایجاد، فلسفے، منطق، سوچ، عمل، نظریئے، عقیدے اور فکر و عمل کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو کھڑا ھے، آپ کہہ دیں گے جہالت، لیکن...
03/03/2022

اس ایجاد، فلسفے، منطق، سوچ، عمل، نظریئے، عقیدے اور فکر و عمل کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو کھڑا ھے، آپ کہہ دیں گے جہالت، لیکن سوال یہ ھے کہ جہالت کہاں سے آ رھی ھے اور ھم ثواب سمجھ کر بغیر سوچے سمجھے اس پر عمل پیرا ھیں کبھی غور کیا؟؟؟ کیا اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں ھم انسانوں کو کھڑا کر کے اس کے غیض و غضب کے مرتکب تو نہیں ھو رھے، جہاں یہ سب کچھ ھوتا ھے وھاں مولوی یا مولانا تو اس کے محرک نہیں ھیں اگر نہیں ھے تو وہ خاموش کیوں رھتے ھیں، زبانیں کن مفادات کے تحت گنگ ھو جاتی ھیں یا اپنے کسی خاص بد عقیدگی کی آبیاری ھو رھی ھوتی ھے ؟

لاسٹ والا کورس کیسے کیا ہو گا ڈاکٹر صاحب نے 🧐
22/02/2022

لاسٹ والا کورس کیسے کیا ہو گا ڈاکٹر صاحب نے 🧐

21/02/2022

سکرین شاٹ سنڈ کرو دیکھتا ہے کون کیسا ہے
لیکن جھوٹ کی اجازت نہیں

18/02/2022

Russia vs Ukraine MiG -29 Vs C RAM

سلام ہے ایسی ماں کو جو اپنا اور اپنے بچوں کا رزق کمانے کے لئے محنت کرتی ہے کسی سے بھیک نہی مانگتی. اللہ پاک ان کے رزق می...
18/02/2022

سلام ہے ایسی ماں کو جو اپنا اور اپنے بچوں کا رزق کمانے کے لئے محنت کرتی ہے

کسی سے بھیک نہی مانگتی. اللہ پاک ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے

آمین ثم آمین..

مہنگائی کے خلاف جنگ 🔚 روحانیت
18/02/2022

مہنگائی کے خلاف جنگ 🔚 روحانیت

افسوس یہ نہیں کہ ڈاکٹر ٹینٹ سروس چلا رہا ہے حیرانی تو اس بات کی ہے کہ پینٹر بھی حکیم ہے
15/02/2022

افسوس یہ نہیں کہ ڈاکٹر ٹینٹ سروس چلا رہا ہے
حیرانی تو اس بات کی ہے کہ پینٹر بھی حکیم ہے

14/02/2022

چین نے پہلی خاتون انسانی پلاسٹک تیار کی ہے۔
بہت ذہین.
صرف ایک چیز اس کے پاس نہیں ہے وہ ہے *"روح"*
*آخری وقت درحقیقت دروازے پر دستک دے رہا ہے*

🇵🇰 *پاک فوج بھی عجیب فوج ہے*انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، ...
13/02/2022

🇵🇰 *پاک فوج بھی عجیب فوج ہے*

انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر
*کبھی نہیں کہا*
ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو
*کوئی حیلے بہانے نہی*
زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ،آگ لگ جائے تو سارا سامان اور فنڈز موجود
سیلاب آ جائے تو سارا سامان اور فنڈ ز موجود
*کبھی کوئی شکایت نہیں کی*

اور عجیب اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سارے کام وار زون میں کرنے پڑتے ہیں ،

بندوقیں اور اسلحہ ساتھ رکھنا پڑتا ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ریسکیو کا کام کرنا پڑتا ہے ،کہ کہیں کوئی ہم وطن قریب آ کر پھٹ ہی نہ جائے

*بیک وقت جنگ بھی اور مدد بھی ریسکیو بھی*

ایسی فوج کہیں نہ سنی ھے نہ پڑھی ھے نہ دیکھی ھے

فوجیں امن کی ضامن ہوتی ہیں صومالیہ دیکھو عراق دیکھو شام دیکھو برما دیکھو یمن دیکھو افغانستان دیکھو

*یہ فوج نہیں یہ اللّٰه پاک کی نعمت ھے ، یہ اللّٰه کا احسان ھے*

باقی ملکی ادارے دیکھو پتا بھی ھے ہر سال سیلاب آتا ہے پھر بھی کوئی تیاری نہیں ہوتی

پتا جو ہے کہ فوج نے آ ہی جانا ہے
یقینا فوج ملک کی ہے ،لیکن ان کاموں کیلئے نہیں جو تم اس سے لیتے ہو 😡

*اللہ میرے وطن اور میری فوج کو سلامت رکھے آمین. جن لوگوں کو پاک فوج کی تنخواہوں پر مسلسل تکلیف رہتی ہیں ان کے لیے ایک ہلکا پھلکا سا موازنہ ۔۔۔۔ !

دنیا کے چند اہم ممالک کا فوج پر فی کس خرچہ ۔۔۔۔

⭐ امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 409،596 ڈالر
⭐ برطانیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔314،105 ڈالر
⭐ سعودی عرب ۔۔۔۔ 272،805 ڈالر
⭐ فرانس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 250،675 ڈالر
⭐ اسرائیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100،849 ڈالر
⭐ چین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 92،456 ڈالر
⭐ روس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 81،893 ڈالر
⭐ افغانستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 59،487 ڈالر
⭐ انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42،188 ڈالر
⭐ ترکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 36،819 ڈالر
⭐ ایران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23،518 ڈالر
⭐ بنگلہ دیش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17،597 ڈالر

⭐ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 13،513 ڈالر

پاک فوج دنیا میں کم ترین پیسے لینے والی فوج ہے!

لیکن اپنے ان محدود سے وسائل میں امریکہ، روس، انڈیا اور اسرائیل جیسی طاقتوں سے ٹکر لے رکھی ہے.

دنیا کا جدید ترین نیوکلئیر میزائل پروگرام، لڑاکا طیارے، جدید ترین ٹینک اور ڈرون طیارے بنانے میں کامیاب رہی۔

دنیا کی سب سے بڑی پراکسی جنگ
بھی لڑ رہی ہے۔

لیکن جب ان بدبختوں سے کہا جائے کہ پاک فوج کا جوان شہید ہوا ہے تو نہایت بے رحمی سے جواب دیتے ہیں ۔۔۔ " تنخواہ کس بات کی لے رہے ہیں" ۔۔۔۔۔

🇵🇰 *پاک فوج کو 1100 ارب کے طعنے دینے والوں سے سوال ۔۔۔۔!!* !!

پاکستان کے ٹوٹل 5900 ارب بجٹ میں سے گیارہ سو ارب فوج لیتی ہے۔ اس کے بدلے فوج آپ کے لیے کیا کر رہی ہے۔۔؟

*تو اب سن لو :::*

🏮 اسی بجٹ میں سے سات لاکھ فوج کو تنخواہ دی جا رہی ہے۔

🏮 اسی بجٹ میں سے دنیا کی نمبر ون انٹلیجنس ایجنسی چلائی جا رہی ہے۔

🏮اسی بجٹ میں سے دشمن کی تین خطرناک جنگی ڈاکٹرائین کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔

🏮اسی بجٹ میں سے دنیا کا پانچواں بڑا نیوکلئیر پروگرام چلایا جارہا ہے۔ جو بہت جلد دنیا کا تیسرا بڑا خطرناک ایٹمی پروگرام بن جائے گا۔

👈 یاد رہئیے یہی فوج ہے جس نے گزشتہ بارہ سالوں میں عوام کی خاطر پندرہ ہزار جانیں دی ہیں۔

🚨 فوج تو 1100 ارب لیتی ہے مگر ہر سیلاب ، زلزلہ ، طوفان اور پولیو مہم میں عوام کا ساتھ دیتی ہے۔

🔥 *ذرہ سوچو باقی کیا کرتے ہیں۔۔؟؟؟* 🔥

*باقی بجٹ کہاں جاتا ہے۔۔۔؟؟؟؟*

🔺 باقی 4800 ارب تو آپ کی جمہوریت ہی لیتی ہے نا وہ یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔۔؟؟؟

👈سٹیل مل پر۔۔؟؟؟ وہ تو خسارے میں جاری ہے۔

👈پی آئی اے پر۔۔؟؟؟ وہ تو تاریخی گھاٹا کھا رہی ہے۔

👈پولیس نظام پر۔۔؟؟؟ اس کا حال آپ کے سامنے ہی ہے۔

👈تعلیم پر۔۔؟؟؟ مگر پاکستان کا تو ڈیڑھ کروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہے۔

👈صحت پر۔۔؟؟ لیکن پاکستانی تو ہسپتالوں کے فرشوں پر مر رہے ہیں۔

🤔 *تو پھر جمہوریت یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔ ؟؟؟؟* 🤔

🌹 *حضور گیارہ سو ارب لینے والی فوج کے زیر اثر چلنے والی آئی ایس آئی اور نیوکلیئر سسٹم دنیا کے ٹاپ ترین سسٹم ہیں۔* 🌹

😎 *مگر 4800 ارب لینے والی جمہوریت کے ادارے کہاں ہیں۔؟؟؟*

💡تو پھر یہ بجٹ کے طعنے کس کو ملنے چاہیں ۔
فوج کو یا پھر آپ کے سیاسی نظام کو۔۔؟؟

12/02/2022

مجھے بس یہ جاننا ہے کہ یہ سب کرنا اسلام میں جائیز ہے

Address

Al Wakrah
00000

Telephone

+97470464517

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Damas Reel TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category