Gulzar Official

Gulzar Official social media wark

زیارت یونین کونسل سارو کلی گوگی سے 45افراد پر مشتمل  آغا محمد پانیزئی بمعہ خاندان مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر حاجی حبیب...
31/01/2024

زیارت یونین کونسل سارو کلی گوگی سے 45افراد پر مشتمل آغا محمد پانیزئی بمعہ خاندان مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر حاجی حبیب اللہ پانیزئی صاحب کے قیادت میں حاجی نورمحمد خان دمڑ کاروان میں شمولیت اختیار کی

11/01/2024
ہرنائی: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ نام نہاد مذہبی اور قوم پرست جماع...
01/01/2024

ہرنائی: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ نام نہاد مذہبی اور قوم پرست جماعتیں ہی پشتون بیلٹ کی پسماندگی حلقے ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے اور ترقیاتی منصوبوں پر عدالتوں میں سٹے اور امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی زمہ دار ہے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں حلقے کے دونوں اضلاع سمیت پشتون بیلٹ کے پسماندہ اضلاع کی ترقی کے لئے ہرفورم پر کوششیں کئے تھے عوام ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہرنائی ،شاہرگ ،سنجاوی ،زیارت میں مختلف عوامی اجتماعات اور عوامی رابطہ مہم شمولیتوں جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ان اجتماعات سے سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار میر دوستین خان ڈومکی ، چیف آف عبدلانی ملک اسرار الحق عبدلانی ترین ، عبدالناصر ترین ایڈووکیٹ ، میر مراد بلوچ ، ضلع کونسل زیارت کے چیئرمین عبدالستار کاکڑ ، نور اللہ جان سارنگزئی، حاجی جان چیئرمین نے بھی خطاب کیا اس موقع پر سینکڑوں افراد نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کیا سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ عوام کی جوق درجوق مسلم لیگ ن میں شمولیت سے یہ بات واضح ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں حلقے کی ترقی و خوشحالی اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی عوام کو صحت تعلیم، پینے کی صاف پانی ، بجلی روڈ ، کی سہولت کی فراہمی سمیت عوام ہمارے پانچ سالہ کارکردگی سے مطمعین ہے انہوں نے کہاکہ ہماری پانچ سالوں کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے ، عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دن رات ایک کیا حلقے میں سینکڑوں تعلیمی اداروں کے قیام ،مراکز صحت کا قیام ، دوہزار کے قریب نوجوانوں کو ملازمتوں پر تعیناتی قومی شاہراہوں کی تعمیر کےلئے اربوں کی منظوری کے علاؤہ حلقہ انتخاب میں چھوٹے بڑے سینکڑوں منصوبے منظور کروائے ہے ہماری پانچ سالہ کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، تعلیم ، صحت ، روزگار ،موصلات اور انفراسٹرکچر کے منصوبے ہماری کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور عوام اس کارکردگی کی بنیاد پر آنے والے عام انتخاب میں ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرے گی حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ستر سالوں سے اس حلقے پر نام نہاد مذہبی جماعت نے حکمران کی لیکن ان سترسالوں میں صرف اور صرف اپنا بینک بیلنس بڑھانے کے سوا کچھ نہیں کیا اور حلقے کے عوام نے یہ واضح کیا ہے کہ مخالفین کو فروری2024کے عام انتخاب میں دس ہزار ووٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرینگے عوام نے ان نام نہاد مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کو مسترد کردیا ہے حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہمارا جینا مرنا اپنے عوام کے ساتھ ہے لیکن بعض موسمی پرندے جوکہ صرف الیکشن کے دوران ووٹ مانگنے کےلئے عوام کے پاس آتے ہے الیکشن کے بعد پھر دربین میں بھی نظر نہیں آئے گے انہوں نے کہ مذہبی اور قوم پرست جماعتیں پشتون بیلٹ خصوصا ضلع ہرنائی کی پسماندگی کے زمہ دار ہے ہر نائی و زیارت میں ترقیاتی منصوبوں کےلئے اربوں روپے کی فنڈز منظور کرنے سے یہ نام نہاد مذہبی جماعت بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کےلئے عدالتوں کے زریعے سٹے لیکر ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کی کوشش کی ہے انہوں نے کہاکہ ہمارے پسماندگی کے زمہ دار یہ نام نہاد مذہبی اور قوم پرست جماعتیں ہے انہوں نے کہاکہ دوبارہ کامیاب ہوکر ضلع ہرنائی کے زیر التواء ترقیاتی منصوبوں جوکہ اربوں روپوں کی ہے مکمل کرنے اور ضلع کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح ہے

زیارتالیکشن سیل نمائندہ اجلاس !پاکستان مسلم لیگ ن کاروان حاجی نور محمد خان دومڑ تحصیل زیارت کے یونین کونسل کان وام، یوسی...
01/01/2024

زیارت
الیکشن سیل نمائندہ اجلاس !
پاکستان مسلم لیگ ن کاروان حاجی نور محمد خان دومڑ تحصیل زیارت کے یونین کونسل کان وام، یوسی کچھ،یوسی سارو یونین کے الیکشن سیل اجلاس لالا بشیر کے گھر پر وائس چیرمین حبیب اللہ صاحب کے زیر صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں حاجی محمد عظیم لالا ملک غازی خان آکا اور دیگر کونسلرز حضرات سینئر رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں جنرل الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے تمام یونین کونسل میں الیکشن سیل کمیٹیاں تشکیل دی گئی جو اپنی زمہ داری پوری کرنے کے لئے زمہ داریاں پوری کریں گے

انتقامی سیاست نہ منو  ۔۔۔  شاہ محمد ترین۔۔۔   آج  اتفاقاً سنجاوی  سے اپنے  گھر وادی چوتیر کی طرف آتے ہوئے راستے میں لیوی...
29/12/2023

انتقامی سیاست نہ منو ۔۔۔ شاہ محمد ترین۔۔۔
آج اتفاقاً سنجاوی سے اپنے گھر وادی چوتیر کی طرف آتے ہوئے راستے میں لیویز چیک پوسٹ وچ ونی کے مقام پر ایک بڑا سا ٹریلر گاڑی جوکہ سابق سئنیر صوبائی وزیر P&D حاجی نور محمد خان دومڑ نے23-2022 PSDP میں اکیسویں صدی میں تاریکی میں ڈوبا ہوا یونین کونسل پوئی شریف تحصیل سنجاوی کیلئے محکمہ واپڈا سے بجلی کے کمبے منظور کئے تھے۔
مگر ایک نام نہاد علاقے کے خدمت کے جزبے سے سیاست کرنے والے نوجوان جن کا تعلق بھی اسی تحصیل سنجاوی سے ہیں۔ غریب ڈرائیور سے زبردستی پوچھ گچھ کرتے ہوئے زیارت DC کو درخواست دیا کہ یہ کام روک دیں۔ تاکہ پوئی شریف میں آباد اپنے رشتہ دار اور عزیز بجلی جیسے بنیادی سہولت سے محروم رہیں ۔
کیونکہ ان کا شاہی محل میں تو 24 گھنٹے بجلی کی سہولت دستیاب ہیں۔

مگر غریب عوام کو بجلی۔تعلیم ۔صحت۔روزگار ۔روڈ اور دیگر ڈویلپمنٹ کی سہولیات ہماری ترجیحات میں پہلے ہی سے شامل نہیں ہیں۔ کیونکہ ہم پہلے بھی یہاں کافی عرصہ حکمرانی کرچکے ہیں۔
بقول نوجوان صاحب۔

البتہ میرا ذاتی کسی سے کوئی اختلافات نہیں مگر غریب عوام کی ترقی میں رکاوٹ پر درد اور تکلیف محسوس کرتا ہوں۔
آپ کا خیر اندیش ۔ شاہ محمد ترین۔۔۔

کوئٹہ !کاروان حاجی نور محمد خان دومڑ ضلع زیارت کا نوجوان سیاسی رہنما وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل زیارت جناب حاجی حبیب اللہ...
28/11/2023

کوئٹہ !
کاروان حاجی نور محمد خان دومڑ ضلع زیارت کا نوجوان سیاسی رہنما وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل زیارت جناب حاجی حبیب اللہ پانیزئ صاحب کبیر احمد کا خیریت دریافت کرتے ہوئے عیادت کرہے ہے اللہ تعالیٰ کبیر احمد کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

22/11/2023
09/11/2023

Dummar sahb

Address

Zirat Dicrat Ahmadoom
Ziarat
54810

Telephone

+923120188225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulzar Official:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Ziarat

Show All