افسوس کا مقام ایک مجرم کو بچانے کے لیے فیک آئی ڈیز ، قومیت ، تعصب ، شعر وشاعری سمیت جب تمام حربے ناکام ہوگئے تو بالآخر سکول کے معصوم طلباء کو ہتھیار بنا کر روڈوں پر لایا گیا ۔ اور اپنی بدعنوانی چھپانے کے لیے احتجاج کا رنگ دیا گیا ۔ اس سے واضح ہوا کہ سیکنڈل میں صرف کلرک نہیں دیگر بھی برابر کے حصہ دار ہیں ۔ جو کہ بہت جلد منظر عام پر اجائے گا ۔
یہ ہیں ریاست پاکستان جو سرعام بلوچ نوجوانوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے جبکہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایف سی اہلکار دو بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے لے جا رہے ہیں۔
کیا پاکستانی فورسز اسرائیلی یزیدیت سے کم ظلم کر رہے ہیں جو پنجاب کے عوام اور نامنہاد محب وطن اسرائیلی مظالم کا رونا روتے ہیں۔
بلوچ عوام یہ جان چکی ہے کہ یہ ریاست بلوچ پر بزور طاقت قابض ہوکر اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔
آج پورے بلوچستان میں بلوچ عوام پر ریاستی مظالم کیخلاف شٹرڈاؤن ہے
#BalochNationalGathering
#GwadarIsUnderSiege
#WeSupportBalochRaajiMuchi
افغانستان میں انگور کو مہینوں تک محفوظ رکھنے کا طریقہ جس میں بھوسے اور مٹی سے پیالہ نما پلیٹس بنائی جاتی ہیں۔ اسکے بعد ان میں انگور رکھ کر مٹی سے ان کو اچھی طرح ہوا بند کر دیا جاتا ہے۔ پھر ان کو کسی کچے یا ٹھنڈے کمرے میں رکھ دیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بغیر فرج اور کیمکلز کے چھ سے آٹھ مہینوں تک انگور محفوظ کرنے کا یہ طریقہ صدیوں سے افغانستان کے شمال میں رائج ہے جس کو "کنگینہ" کہا جاتا ہے
ملک جس نہج پر پہنچ چکا ہے اگر اسے اب بھی نہ سنبھالا گیا تو ڈالر ,پیٹرول 1000 روپے تک پہنچ جائے گا ضروریات اشیا ناپید ہوجائیں گی۔موجودہ حالات میں نوازشریف صاحب ہی ایسی قیادت ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔صدر مسلم لیگ ن بلوچستان جعفر خان مندوخیل
پاکستان ميں گردے کا علاج فری
آج کل واپڈا والوں کا ژوب گریڈ سے 4گھنٹے لوڈشیڈنگ کے بعد ژوب شہر کو 1گھنٹہ بجلی دینے کا طریقہ کار 😜😜😜
برشور سول ہسپتال کی حالت چیک کریں انتظامیہ کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی اسسٹنٹ کمشنر برشور سے نوٹس لینے کی اپیل۔
برشور سول ہسپتال کی حالت چیک کریں
انتظامیہ کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی
اسسٹنٹ کمشنر برشور سے نوٹس لینے کی اپیل۔
#چیف #ژوب #شیرانی #viralvideo #tiktokpakistan #attitude#viralvideo
آپ کے مطلوبہ نمبر سے فی الحال جواب موصول نہیں ہورہا
دہ نمبر یو از ڈائل از ناٹ ریسپانڈنگ آف دس مومنٹ پلیز ڈائل لٹر
آپ لوگوں کی کیا توقع ہے ڈاکٹر صاحب سے
ژوب: دانہ عبداللہ زئی کے کلی یعقوب زئی کا سکول غیر فعال ہے۔ گاوں کے مقامی نوجوان نے سکول کے غیر فعالیت کی ویڈیو بنائی ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ سکول میں اب تک اساتذہ کی تعیناتی نہیں ہوئی ہے اس لیے سکول بند پڑا ہے۔ دوسری طرف اساتذہ کے باوجود بھی بلوچستان ہائی کورٹ میں 8500 اساتذہ کا کیس چل رہا ہے۔ اور کوشش کی جا رہی ہے کہ ان آسامیوں کو کینسل کیا جائے۔
چائنا روڈ کے بعد صحیح سلامت شیخان مسجد روڈ کو توڑنے کی خصوصی وجہ کرپشن تھا باقی کچھ نہیں۔ اس وقت کے صوبائی وزیر، محکمہ پی ایچ ای کے ایکسین ہی لوگوں کو زحمت دینے اور ان کا ٹیکس ضائع کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں