ژوب: 24 اور 25 نومبر کو ژوب ڈویژن کا تاریخی جرگہ منعقد ہو گا جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں کوئٹہ سے معصوم طالبعلم مصور خان کی اغوا اور تاحال عدم بازیابی قابل مذمت اور ناقابل برداشت عمل ہے، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی پریس کلب آمد صحافیوں کو جرگہ کی دعوت دی مرکزی سیکرٹری اطلاعات تالیمند خان صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان ملک محمد اعظم کاکڑشاہ محمد سنگین نصیب اللہ مندوخیل اور اختر خان ناصر بھی انکے ہمراہ تھے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے شوہر کی مایوسی
*"نواز شریف کا بھائی وزیراعظم اور اس کی بیٹی وزیر اعلی۔*
*میرے پاس کیا ہے؟ میرے پاس بس "نک دا کوکا" ہی رہ گیا ہے" - کیپٹن صفدر*
😂😂😂
ژوب : ڈی ایچ کیو ہسپتال خاتون ڈاکٹر کی من مانی کا نوٹس لیا جائے
ژوب : جبری تبادلے ، کلسٹر بجٹ خرد برد کرنے پر خاموش نہیں رہینگے ، کوئی بھی نقصان پہنچا تو رکن اسمبلی اور جی ٹی اے کے صوبائی صدر ذمہ دار ہونگے ، اساتذہ پر مسلط ضلعی کابینہ اساتذہ پر مسلط کر دیا گیا ہے، مزید تفصیلات اساتذہ اتحاد پینل کے سربراہ فتح خان مندوخیل کی تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کرنے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب
ژوب : پرنسپل بوائز ڈگری کالج پروفیسر طاہر شاہ کے تبادلے کے خلاف طلبا کا پریس کلب کے سامنے احتجاج ، طلبہ کی مطالبات کے حق میں نعرے بازی ، مظاہرے سے حافظ حضرت گل اور ایمل خان کا خطاب تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے
کوچ حادثہ اپ ڈیٹ 12/11/2024
*کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر لنجو پارک کے مقام پر مسافر کوچ موٹرسائیکل کو بچاتے ھوئے بے قابو ھوکر الٹ گئی* جسمیں دو افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی
جاں بحق افراد کے نام
1) دانیال علی ولد بہادر علی سکنہ بحریہ ٹاون اسلام آباد
2) نامعلوم
زخمی افراد کے نام
1)سہیل احمد ولد قائم خان قوم مینگل سکنہ عوامی پمپ
2) توقیر احمد ولد توفیق احمد
3) سیدہ بی بی زوجہ سید ناصر سکنہ بروری
4) حسنہ ولد کریم بخش سکنہ عوامی پمپ
5)فیض خان ولد خان زمان سکنہ کان مہترزئی
6) بسمہ اللہ ولد غلام فاروق سکنہ بائپاس
7) آمنہ ولد توصیف
8) نذیر ولد ریاض احمد سکنہ سپنی روڈ
9) نوید ولد امیر بخش
10) عبداللہ ولد فداحسین سکنہ کندھ کوٹ
11) محمد حنیف ولد محمد اسلم سکنہ آواران
12) شہسوار ولد شبیر احمد سکنہ آواران
13) زہرہ بی بی ولد زاہد حسین سکنہ کراچی
14) محمد حسین ولد نور محمد سکنہ کوئٹہ
15) محمد ایوب سکنہ تربت
16) سلام ولد غلام فاروق
17) رحمن اقبال ولد محمد اقبال سکنہ بالاکوٹ
18) سلطان ولد غلام فاروق
19) زاہد عباس سکنہ مظفر آباد
20) اصغر علی ولد محمد یوسف سکنہ کراچی
*ایدھی زرائع*
*کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کے بعد دل دہلا دینے والے مناظر*
ژوب : ہارون خیل نے مذاکرات اور ثالثی سے ہمیشہ رافرار اختیار کی ہے ۔ پہلے بھی پانچ کروڑ کی ضمانت طلبی پر ہارون خیل مذاکرات سے فرار ہو گئے تھے ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے قبضہ مافیا کے قبضے ختم۔کرکے تصادم کو روک لیا جس پر پولیس اور انتظامیہ کے مشکور ہے مزید تفصیلات شیخان کے معتبرین شیخ اکبر شاہ مندوخیل شیخ غلام دستگیر غلامو مندوخیل اور دیگر معتبرین کی پریس کانفرنس میں ملاحظہ کیجئے
قلات۔ رات گئے نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قلات اور منگچر میں قومی شاہراہ پر کام کرنے والے کریش پلانٹس کیمپ پر دو حملے کیئے گئے ہیں۔لیویز زرائع
قلات۔ حملے میں متعدد بھاری مشینری کو نذر آتش کردیا گیا۔ لیویز زرائع
قلات۔مسلح افراد نے کیمپ میں موجود مزدوروں کو کافی دیر یرغمال بنائے رکھا لیویز زرائع
قلات۔ مسلح ملزمان نے کچھ دیر کے بعد تمام مزدوروں کو چھوڑ دیا ہے لیویز زرائع
*بلوچستان کی تنگ و خستہ حال شاہراہوں کے علاوہ اکثر نشئی ڈرائیوروں کا یہ طرز عمل دوران ڈرائیونگ موبائل کا استعمال ویڈیو دیکھنےکا عمل بھی حادثات میں اضافے کا سبب ہے*
ژوب : انتظامیہ کو بھتہ اور رشوت خوری کی اجازت نہیں دینگے ، عوام کے حق کی بات کرنے پر کسی کی ایما پر ایف آئی آر کاٹا گیا ، پولیس گاڑی کو ڈیزل کی فراہمی ، بھتہ کس مد میں لیا جا رہا ہے، ایم پی اے کے امور میں مداخلت ، جمعیت علما اسلام کے اائندہ کا لائحہ عمل اور مزید بہت کچھ تفصیلات جے یو آئی آئی کے رکن اسمبلی حاجی فضل قادر مندوخیل ، ضلعی امیر مولوی محمد سرور ، اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی مفتی گلاب خان کاکڑ کی پریس کانفرنس میں ملاحظہ کیجئے