Zhob Times ژوب ٹائمز

Zhob Times  ژوب ٹائمز ہر خبر سے باخبر رہنے کیلئے پیج کو لائک اور شیئر

کریں

25/01/2025

ایک ضروری اطلاع
ایک خاتون ملی ہے دماغی توازن صحیح نہیں ہے تقریبا عمر45 سال ہے اپنے گھر کا پتہ بتا نہیں سکتی اس وقت کلی سرلکی ضلع شیرانی میں موجودہے اس نمبر پر رابط کریں 03482946785

ژوب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری شدہ لوکل کمیٹی ممبران کے نوٹیفکیشن پر عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار سامن...
25/01/2025

ژوب
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری شدہ لوکل کمیٹی ممبران کے نوٹیفکیشن پر عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار سامنے آیا ہے ۔ عوامی حلقوں نے شہر کے مقامی کثیر تعداد پر مشتمل قبائل لوون قبیلے اور بابڑ قبیلے کو نمائندگی سے محروم کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مذکورہ دونوں قبائل کی نمائندگی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا سختی سے مطالبہ کیا ہے۔

25/01/2025
بعض ژوب والے اتنے بے روزگار ہیں کہ دنیا کے آخری کونے میں کوئی مسئلہ پیش آتے ہی یہ لوگ اس میں ڈانگ لڑانا آپنا فرض منصبی س...
25/01/2025

بعض ژوب والے اتنے بے روزگار ہیں کہ دنیا کے آخری کونے میں کوئی مسئلہ پیش آتے ہی یہ لوگ اس میں ڈانگ لڑانا آپنا فرض منصبی سمجھتے ہیں جیسے حال ہی میں مسرت عزیز ،روزی خان شوق ،اور اسی طرح کویٹہ میں گستاخ رسول کو جو قتل کیاگیا اسی طرح اور بھی واقعات ہیں جن میں یہ لوگ پیش پیش تھے ۔
پتہ نہیں پوری دنیا کی غیرت اور پشتون والی ان لوگوں میں سما دی گئی ہیں حالانکہ اور اضلاع اور صوبوں میں بھی پشتون لوگ ہیں وہ ان چکروں میں نہیں پڑتے صرف ہی بعض ژوب والے ہیں جو ہر میدان میں آپ کو نظر آئینگے حتی کہ علماء کرام کے کاموں اور مسائل میں دخل اندازی کرتے ہیں

خدارا ہر کوئی اپنے کام سے کام رکھے دوسروں کے زخموں پر نمک نہ چھڑکے اور جو آگ ان کے سینوں میں لگی ہیں ان کو بجانے کی کوشش کریں نہ کہ بھڑکانے کی ۔

اسی طرح ہر ایک کو اپنے خاندان پر کھڑی نظر رکھنا چاہیے یہ کوئی بعید نہیں کہ یہ معاملہ ہمارے ساتھ بھی پیش آسکتا ہے ۔

لھذا میری پوسٹ کا مقصد ہر گز کسی کی تذلیل اور مذمت کرنا نہیں بلکہ بحثیت ایک مسلمان ،پشتون اور ضلع ژوب کا باسی ہوتے ہوئے بطور مشورہ کے یہ بات لکھ دی ہے ۔

باقی جو اس بات کو منفی پہلو کی طرف لے جانے کی کوشش کرےگا اس کا میں زمہ دار نہیں ہوں ۔
واسلام

مسرت عزیز ژوب کی ایک بہادر اور انقلابی خاتون تھیں، جنہوں نے علاقے کی خواتین کو خود مختار اور خوددار بنانے کے لیے جدوجہد ...
02/01/2025

مسرت عزیز ژوب کی ایک بہادر اور انقلابی خاتون تھیں، جنہوں نے علاقے کی خواتین کو خود مختار اور خوددار بنانے کے لیے جدوجہد کی۔ وہ تعلیم، حقوق، اور خواتین کی خود انحصاری کی داعی تھیں۔ ان کا مشن ژوب کی خواتین کو ان کے بنیادی حقوق دلوانا اور ان کے اندر اعتماد پیدا کرنا تھا، تاکہ وہ روایتی پابندیوں سے نکل کر معاشرے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔ بدقسمتی سے، ان کی اس جدوجہد کو بعض روایتی اور قدامت پسند حلقوں نے قبول نہیں کیا۔ ان کے بھائی عتیق احمد، جو روایات کے دباؤ میں تھے، نے اپنی بہن کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا اور انہیں شہید کر دیا۔
مسرت عزیز کی قربانی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ تبدیلی کے راستے ہمیشہ آسان نہیں ہوتے۔ ان کی جدوجہد نے نہ صرف ژوب بلکہ پورے خطے کی خواتین کو جبر کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت دی۔ ان کی شہادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ معاشرتی اصلاح اور ترقی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ مسرت عزیز کا نام ہمیشہ ان خواتین کے دلوں میں زندہ رہے گا جو اپنے حقوق کے لیے لڑنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔

ژوب ٹراما سنٹر ورثہ کی تلاشمحمد سفیر والد احمد خان پولیس ملازم نےژوب سواڑہ پل کے ساتھ مہران گاڑی میں ایکسیڈنٹ کیا ہے جسک...
28/12/2024

ژوب ٹراما سنٹر ورثہ کی تلاش
محمد سفیر والد احمد خان پولیس ملازم نے
ژوب سواڑہ پل کے ساتھ مہران گاڑی میں ایکسیڈنٹ کیا ہے جسکی شناخت میانوالی بتایا جا رہا ہے۔ اس رشتے داروں کی تلاش میں مدد کی اپیل

ژوب : نیو آبادی کے رہائشیوں کو گزشتہ  تین ہفتوں سے پینے کے پانی سے محروم کیا گیا ہے ۔علاقہ کربلا کامنظر پیش کررہاہے لیکی...
22/12/2024

ژوب : نیو آبادی کے رہائشیوں کو گزشتہ تین ہفتوں سے پینے کے پانی سے محروم کیا گیا ہے ۔علاقہ کربلا کامنظر پیش کررہاہے لیکین متعلقہ محکمہ خاموش تماشائی کاکردار ادا کرہی ہے عوام پانی کے ایک ایک بوند کوترس رہےہیں گھریلوں کام متاثر وضو تک پانی نہیں ملتے ہیں لیکن علاقے کے عوام نے باربار حکام بالا سے پانی کے فراہمی کے حوالے سے اپیل کی گئ ہیں لیکن یہ آواز کسی نے نہیں سنی عوام سخت مجبور ہیں اور اپنا پرامن احتجاج شروع کریں گے یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پانی کا مسلہ حل نہ ہوا

ڈپٹی کمشنر ژوب

Fazal Qadir Mandokhail

گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیاٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں ...
24/11/2024

گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا
ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی
ایک غریب بچی جرابیں ناں خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی
میں نہیں جانتا یہ بچی کس سکول کی ہے پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے اردگرد میں گورنمنٹ سکولوں میں پڑھنے والی بچیاں اور بچے آپکی ایک نظر کے مستحق ہیں
اللّٰہ پاک ہم سب کی مشکلات کو آسان کرے آمین 🤲

🌹 #مبارک ہو🌹 🥀بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحریری امتحان میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد ہاشم شیرانی نے اسسٹنٹ کمشنرA...
29/10/2024

🌹 #مبارک ہو🌹
🥀بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحریری امتحان میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد ہاشم شیرانی نے اسسٹنٹ کمشنرAC ، اور سیکشن آفیسر SECTION OFFICER کے پوسٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔محترم محمد ہاشم صاحب شیرانی کو اس کامیابی پر اسپیشل مبارکباد دیتا ہوں۔۔

Jamal Tarakai Manzoor Ahmad Pashteen
29/10/2024

Jamal Tarakai Manzoor Ahmad Pashteen

29/10/2024

ژوب : گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کے سینکڑوں غریب طلباء کا حق کھانے والے جواری کو ڈپٹی کمشنر کی جانب سے معطل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ داخلوں کی فیسز جمع ہونے تک غریب طلباء کا ساتھ دیکر اپنا شہری فریضہ ادا کریں ۔ آخرکار سینکڑوں سال قدیم درخت کاٹنے والے ، سکول کے ملبے کا پیسہ کھانے والے ، کلسٹر رقم میں خرد برد کرنے والے اور غریب طلباء کا حق کھانے والے بدعنوان ، جواری ، ٹپوری " اپون " نے خود کو Expose کر دیا ۔

ژوب کی وہ تمام لڑکیاں......جو گندی ڈریسنگ ،تنگ لباس کے ساتھ ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کر...
19/10/2024

ژوب کی وہ تمام لڑکیاں......
جو گندی ڈریسنگ ،تنگ لباس کے ساتھ ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ ژوب (مندوخیلہ/کاکڑہ وغیرہ وغیرہ) لکھتی ہیں ان سے گزارش ہے کے زندہ دلی اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کا نام لکھا کریں۔ تاکے آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکو ایسی تربیت کرتے ہیں ژوب میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنی اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے ژوب کو بدنام نہ کریں شکریہ.

  -🤲😭🤲انااللہ واناالیہ راجعون حاجی علاؤالدین مندوخیل کے چچا  ملک حاجی نعمت خان لالا امژہ مرسین زئی والا انتقال کر گئے جس...
13/10/2024

-🤲😭🤲
انااللہ واناالیہ راجعون
حاجی علاؤالدین مندوخیل کے چچا ملک حاجی نعمت خان لالا امژہ مرسین زئی والا انتقال کر گئے جس کی نماز جنازہ کل دوپہر 4 بجے کلی امژہُ مرسین زئی قبرستان میں ادا کی جائے گی:-

دنیا میں ایسا کوئی ویبسائٹ ہو یا نہ ہو جہاں صرف کلک کرنے پر ڈالرز ملتے ہوںلیکن بلوچستان میں ویبسائٹ نہیں چیک پوسٹیں ضرور...
08/10/2024

دنیا میں ایسا کوئی ویبسائٹ ہو یا نہ ہو جہاں صرف کلک کرنے پر ڈالرز ملتے ہوں
لیکن بلوچستان میں ویبسائٹ نہیں چیک پوسٹیں ضرور ہیں جہاں رسی کھنچتے جاؤ اور کماتے جاو

08/10/2024

وہ کوں سی کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے

عبداللہ صاحب کو درپیش حادثے کی وجہ سے کوہٹہ کے ڈاکٹروں نے اسلام آباد ریفر کیا آپ تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے
08/10/2024

عبداللہ صاحب کو درپیش حادثے کی وجہ سے کوہٹہ کے ڈاکٹروں نے اسلام آباد ریفر کیا آپ تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob Times ژوب ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share