21/12/2025
اعلان فوتگی !!
زیدہ محلہ منصورخیل ، عبدالرحیم کا بیٹا اور عبدالنعیم ، علیم خان ، عبدالمتین خان ، امجد خان کا بھائی اور اعتزاز خان کے والد صاحب عبدالصمد وفات پاچکے ہیں۔
نماز جنازہ آج بروز اتوار بوقت بعد نماز عصر زیدہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ مغفرت نصیب فرمائے آمین
21 دسمبر 2025