Social Media Zahir Pir

Social Media Zahir Pir ظاہر پیر کی آواز ۔سوشل میڈیا ظاہر پیر۔

18/08/2023

یہ نوجوان کس پارٹی کا لگتا ہے ؟؟۔

اس طرح کی مزید وڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

جڑانوالہ کے عیسائی برادری کو جب خبر ملی انکے کسی بندے  نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی ہے اور مسلمانوں...
17/08/2023

جڑانوالہ کے عیسائی برادری کو جب خبر ملی انکے کسی بندے نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی ہے اور مسلمانوں کی مساجد میں علان ہونے لگے نکلو اور سب عسائیوں سے بدلہ لینا ہے تو عسائیوں نے فوراً قریب کے گاؤں میں دور جا کر کھیت کے فصل میں چھپ گئے ، اب انکو یہ نہیں پتہ تھا ان کے گھروں کے ساتھ کیا ہو گا انکی عبادت گاہ بچے گی یا نہیں ۔ رات انہوں نے جاگ کر کھیت میں گزاری ۔ کیا یہ ٹھیک ہوا ؟؟

دانشور اپنی آراء سے آگاہ کریں شکریہ ۔

17/08/2023

لپو سا سچن ، جھنگر سا لڑکا بولنے پر انڈیا میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا ۔ سیما نے ہمسائی پر عدالت میں کیس فائیل کرنے کی تیاری ٹھان لی۔۔۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

17/08/2023

#ظاہرپیر دن دہاڑے ڈاکیتی کی واردات :-
کچھ دیر قبل چیمہ ہوٹل کے سامنے ایک گھر میں ڈکیتی کی اطلاع ،متاثرہ شخص نے بتایا کہ نقاب پوش خواتین نے گن پوائنٹ پر گھر کے مکینوں کو یرغمال بنائے رکھا اور نقدی و زیورات لے کر فرار ہو گئیں ،پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ زرائع

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

  ۔۔محلہ فیصل اباد نہر کنارہ کے قریب سے دو کمسن چور موٹر سائیکل چراتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، اہل علاقہ نے پکڑ کر درگت بنا...
17/08/2023

۔۔
محلہ فیصل اباد نہر کنارہ کے قریب سے دو کمسن چور موٹر سائیکل چراتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، اہل علاقہ نے پکڑ کر درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا دونوں چور بستی کانجو کے رہائشی ہیں۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

17/08/2023



ارررررے محض 48 گھنٹے پہلے تو ہم جشن منارہے تھے پاکستان 76 سال کا ہوگیا ہے اور 14 اگست 1947 قائد کی تقریر بڑھ چڑھ کے بیان کر رہے تھے ۔۔۔۔
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں راجو مسیح ولد سلیم مسیح پہ قرآن کی توہین کا الزام مسیحی بستی کو جلا دیا گیا
مسلمانوں کو طیش دلوانے کے لیے مساجد سے اعلانات کئے گئے

16/08/2023

خدارا جانوروں سے احتیاط کیجئے ، یہ کسی بھی وقت کیسی کی بھی جان لے سکتے ہیں ۔ ماں چیختی رہی بچی تڑپتی رہی ۔۔۔۔۔
مزید اس طرح کی سبق آموز وڈیوز دیکھنے کے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

16/08/2023

سندھ گورنمنٹ کی طرف سے ریلیز کیا گیا گانا ۔
ابھی گانا سنیے شام کو سندھ جو نیا نیا جاپان بنا ہے اس کی سیر کرائیں گے ۔ ہماری نکسٹ وڈیو کا انتظار کیجئے گا ..

مزید اس طرح کی وڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

 :-نگراں حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہپیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے 17 روپے کا اضافہاب پٹرول اب ...
15/08/2023

:-
نگراں حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے 17 روپے کا اضافہ
اب پٹرول اب فی لیٹر 290 اعشاریہ 45 روپے کا ہو گیا
ڈیزل فی لیٹر 20 روپے مہنگا ہو گیا
اب ڈیزل فی لیٹر 293 اعشاریہ 40 روپے کا ہو گیا ۔

15/08/2023

غلط فہمی سے کتنے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں کھبی سوچا آپ نے ۔۔۔۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

15/08/2023

9:00 بجے کی اہم سرخیاں:-

⏪کراچی میں 15 سالہ ڈکیت لڑکی پکڑی گئی ۔
⏪لیہ میں پولیس کی وردی میں وڈیو بنانے والی ٹیک ٹاکر لڑکی کو گرفتارکر لیا گیا ۔
⏪لاہور خواجہ سرا کے ہاتھوں آدمی کا قتل ۔
⏪بینظیر بھٹو ہسپتال کے ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں عورت سے زیادتی ہوگی
⏪پاکستان کے معروف گلوکار اسد عباس گردوں کی تحویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
⏪نواز شریف 15 ستمبر کو پاکستان آ کر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے ۔
⏪ہیڈ محرر کے بیٹے نے نقلی ایس ایس پی بن کر ضلع پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
⏪اٹک میں پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی ۔5 پولیس اہلکار زخمی

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

15/08/2023



وڈیو اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں اور پیج فالو کریں شکریہ ۔

 #ظاہرپیر  14 اگست پہ پاکستانی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کا جھنڈا اور پاکستان زندہ آباد کی بجائے پی ٹی آئی کے نعرے لگانے اور...
15/08/2023

#ظاہرپیر
14 اگست پہ پاکستانی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کا جھنڈا اور پاکستان زندہ آباد کی بجائے پی ٹی آئی کے نعرے لگانے اور روڈ پہ ڈنڈوں سے عام شہریوں کو حراساں کرنے پہ مقدمات درج ۔

14/08/2023

فورٹ منرو میں پاکستان کی وادی جن جہاں گاڑیاں خودبخود اونچائ کی جانب کھچی چلی جاتی ہیں😨😨
شئیر ضرور کریں ۔

اس طرح کی مزید خبریں دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

14/08/2023

#ظاہرپیر اپنے پیارے بچوں کی 14 اگست پہ بنائی ہوئی تصویریں ہمیں بھیجیں ۔
سوشل میڈیا ظاہر پیر پہ 14 اگست کے حوالے سے بچوں کی ریل بنائی جاے گی ۔

 #ظاہرپیر سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد نواز خان رند نے ریسکیو 1122 کے دفتر ظاہر پیر میں پرچم کشائی کی ا...
14/08/2023

#ظاہرپیر سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد نواز خان رند نے ریسکیو 1122 کے دفتر ظاہر پیر میں پرچم کشائی کی اور ملک کی 76 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کی دعا کی ۔اس موقع پر معروف تاجر و صحافی میاں محمد شہباز شریف اور ریسکیو ٹیم کے جوان موجود تھے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار صاحب کا کہنا تھا کہ پاکستان بے شمار قربانیاں دے کے ملا ہے۔ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے

    ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں رحیم یار خان پولیس انسداد جرائم کے لئیے متحرک ، اے ایس پی حسیب جاوید میمن کی ن...
14/08/2023

ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں رحیم یار خان پولیس انسداد جرائم کے لئیے متحرک ، اے ایس پی حسیب جاوید میمن کی نگرانی میں تھانہ کوٹ سبزل پولیس اور ایلیٹ فورس کا بروقت ریسپانس، ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 مغوی بازیاب

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

   14 اگست کی خوشی مناتے 13 اگست کو ایک 15سالہ بچہ ہیڈ ملکانی پانی میں ڈوب گیا ۔ ریسکیو 1122 کے نوجوان میت ڈھونڈنے کیلٸے...
14/08/2023

14 اگست کی خوشی مناتے 13 اگست کو ایک 15سالہ بچہ ہیڈ ملکانی پانی میں ڈوب گیا ۔ ریسکیو 1122 کے نوجوان میت ڈھونڈنے کیلٸے ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے ۔
14 اگست منائیں لیکن احتیاط سے ۔۔۔۔۔دریا پر خاص خیال رکھیں شکریہ ۔
ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

تلاش گمشدہ جس کو ملے آس نمبر پر رابطہ کرے😢😢🙏😢😢 بہاولپور سپیریئر کالج داخلے کیلئے گیا پھر واپس نہیں لوٹا ،  3 دن سے فون ب...
14/08/2023

تلاش گمشدہ جس کو ملے آس نمبر پر رابطہ کرے😢😢🙏😢😢

بہاولپور سپیریئر کالج داخلے کیلئے گیا پھر واپس نہیں لوٹا ، 3 دن سے فون بھی بند ہے ۔اگر کیسی نے دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہو لازمی بتائیں ۔ والدین پریشان ہیں راہ دیکھ رہےہیں ۔ اس پوسٹ کو جتنا ممکن ہو سکے صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔شکریہ ۔

گھر والوں کا رابط نمبر 03097339252

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

  بروز سوموار 14 اگست 2023 کو ایک سبزی منڈی بند ہو گی اور دوسری کھلی ھوگی۔ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں ش...
13/08/2023


بروز سوموار 14 اگست 2023 کو ایک سبزی منڈی بند ہو گی اور دوسری کھلی ھوگی۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

میڈیکل ٹیسٹ 2023یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے MDCAT-2023 کا علان کردیا ۔ٹیسٹ 27 اگست 2023 میں پنجاب کے 11 بڑے شہروں...
13/08/2023

میڈیکل ٹیسٹ 2023
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے MDCAT-2023 کا علان کردیا ۔
ٹیسٹ 27 اگست 2023 میں پنجاب کے 11 بڑے شہروں میں منعقد ہو گا ۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

13/08/2023

رحیم یار خان سفید جی ایل آئی میں کار سوار مدنی فلنگ اسٹیشن عباسیہ ٹاؤن سے پیٹرول کی ٹینکی فل کرانے کے بعد بھاگ نکلے ہیں
پوسٹ لگانے کا مقصد دوسرے فلنگ اسٹیشن والے بھی ان سے ہوشیار رہیں
See More follow Page:-

12/08/2023

ظاہر پیر رحیم یار خان کا سرائیکی گانا


مزید وڈیو دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ:-

  قتل، ڈکیتی،اغواء سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث بیرون ملک مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا مزید تنگ, رحیم یار خان پو...
12/08/2023

قتل، ڈکیتی،اغواء سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث بیرون ملک مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا مزید تنگ, رحیم یار خان پولیس کو 05 افراد کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری ائیر پورٹ پر گرفتار۔
پنجاب پولیس نے اشتہاری ملزم کے کوائف پرویزنل نیشنل آئی ڈنٹیفیکیشن لسٹ (PNIL) میں شامل کروائے تھے۔
سنگین جرائم میں ملزمان کو ایف آئی اے، انٹرپول اور دیگر اداروں کے تعاون سے گرفتار کرکے قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

12/08/2023

خان پور چوری کی وارداتِ میں پکڑا گیا چور

یہ خبر 2019 کی ہے تصدیق  کی گئی ہے ہمیں کسی نے بھیجی تھی تو ہم نے صدقہِ جاریہ سمجھ کر شئیر کی۔۔ اب شئیر نہ کیجئے ۔ یہ نو...
12/08/2023

یہ خبر 2019 کی ہے تصدیق کی گئی ہے ہمیں کسی نے بھیجی تھی تو ہم نے صدقہِ جاریہ سمجھ کر شئیر کی۔۔ اب شئیر نہ کیجئے ۔

یہ نوجوان فیصل آباد میں بے ہوش ملا ہے شناختی کارڈ پربستی عبداللہ موضع میالوالی پتہ ڈاک خانہ ظاہرپیر ہے اگر کوئی جانتا ہو تو اس کے اس کے گھروالوں کو اطلاع کر دے

اسٹیٹ بینک نے 100 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کردیا۔ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔
11/08/2023

اسٹیٹ بینک نے 100 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کردیا۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

11/08/2023

جعلی پیروں سے زرہ بچ کے ۔۔۔۔۔

اس طرح کی مزید وڈیوز دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

11/08/2023

جب کوئی بھی مائیک اٹھا کر صحافی بن کر انٹرویو لینے نکل جائے بازار.....

اس طرح کی مزید وڈیو دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ:-

11/08/2023

تونسہ میں انوکھا واقعہ
تونسہ شریف سنگھڑ تل میں لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم پہنچی تو وہاں کیچڑ میں لپٹا بڑا شاعر پڑا تھا جو حالت سکون میں تھا😀
ریسکیو ٹیم نے جونہی ہاتھ لگایا تو لاش بولنے لگ گئی 😀
شاعر کی زندہ لاش نے کیا کہا سنیے 😅🤣

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

ماں کی میت لے کر گاؤں جانے والا شہری مولا بخش شینو کو ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا ۔ ہر خبر سب سے پہلے د...
10/08/2023

ماں کی میت لے کر گاؤں جانے والا شہری مولا بخش شینو کو ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا ۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

10/08/2023

موسیقی کی دنیا کے چمکتے دمکتے ستارے

See More follow Page:-

سابق صوبائی وزیر جیل فیض الحسن چوہان نے کہا ہے  A کلاس عمران خان نے خود ختم کی تھی کہ سب قیدیوں کے ساتھ برابر سلوک ہونا ...
09/08/2023

سابق صوبائی وزیر جیل فیض الحسن چوہان نے کہا ہے A کلاس عمران خان نے خود ختم کی تھی کہ سب قیدیوں کے ساتھ برابر سلوک ہونا چاہیے اور اب خود پہ وقت آیا تو IHC کو کہہ رہے ہیں مجھے A Class میں رکھا جائے ، حمزہ شہباز سن کر ہنس پڑے ۔۔۔۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

  دارالامان میں 14 اگست کی تقریبات کے حوالے سے ایک سرگرمی...ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔
09/08/2023

دارالامان میں 14 اگست کی تقریبات کے حوالے سے ایک سرگرمی...

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں شکریہ ۔

08/08/2023

9:00 بجے کی اہم سرخیاں:-

⬅️عدالت نے باجا بجانے اور خریدوفروخت پر پابندی اور گرفتار کرنے کا حکم

⬅️پہلے ہی معلوم تھا پاکستان ولڈکپ کھیلنے بھارت آے گا ، بھارتی کمنٹیٹر کا طنز

⬅️نیب کے دو جعلی آفسران گرفتار ۔کیسے کاروائی ڈالتے تھے دیکھیے لنک کمنٹس میں

⬅️ عدالت نے عمران خان کو 3 سال قید 1 لاکھ جرمانہ کیا تھا آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے ناہل کردیا ۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے پیج فالو کریں ۔

08/08/2023

۔ اللّٰہ تعالٰی کے واسطے
اگر خیال نہیں رکھ سکتے تو آزاد کر دیں یا کسی کو دے دیں جو ان کا خیال رکھ سکے
رحیم یار خان چڑیا گھر کے حالات
چڑیا گھر جانے والے کچھ نہ کچھ جانوروں پرندوں کی خوراک لے جایا کریں ۔
انتظامیہ کے پاس پرندوں اور جانوروں کو دینے کیلئے کچھ نہیں ہے

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ ۔

08/08/2023

اللّٰہ اکبر ۔ ظلم کی انتہا 😭😭😭😭😭😭
#کندھکوٹ ڈاکوؤں نے آج کاشف نامی نوجوان پر مظالم ڈھانے کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

ظلم کے خلاف ہم آواز اٹھاتے رہیں گے ۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہمارا پیج فالو اور شیئر کیجئے شکریہ ۔

07/08/2023

#بابراعظم پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں سنچری کیا جڑی انڈیا والوں کی پیٹ میں مروڑ پڑ گئی ۔ Congratulations Babar Azam

اگر وڈیو اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں ۔

07/08/2023

9:00 بجے کی اہم سرخیاں:-
⏪ویسٹ انڈیز بھلے ورلڈکپ میں کوالیفائی نہ کر سکی لیکن انڈیا کو مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی ۔۔
⏪ نوجوان لڑکی بوائے فرینڈ سے ناراض ہو کر کھمبے پر چڑھ گئی ۔
⏪پشاور میں پولیس وین پر حملہ، دہشتگرد پیدل آے اور حملہ کر کے کھیتوں میں گس گے ۔
لنک کمنٹس میں دیکھیں ۔

ہر خبر سب سے پہلے دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک اور شیئر ضرور کیجئے شکریہ ۔

Address

Zahir Pir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Zahir Pir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like