Express News Zafarwal

Express News Zafarwal Here You Will Get All The Informative News!

02/09/2023
31/08/2023
31/08/2023
31/08/2023
31/08/2023
31/08/2023
31/08/2023
30/08/2023
29/08/2023
29/08/2023
29/08/2023
29/08/2023

ڈائیایلسس(dialysis) کے دوران لال ٹیوب سے خون نکالا جاتا ہے اور پھر مشین میں صاف کرکے نیلی ٹیوب سے جسم میں ڈالا جاتا ہے۔

اس عمل پر 4 گھنٹے لگتے ہیں۔ اور مریض کو ساکن رہنا ہوتا ہے۔
یہ عمل ہفتے میں 3 دفعہ کیا جاتا ہے۔ یعنی مہینے میں 48 گھنٹے۔

خرچہ اور ذلالت الگ ہے۔

یہ کام آپ کا گردہ کسی تکلیف کے بغیر دن میں 36 دفعہ کرتا ہے۔

اللہ کا شکر ادا کریں اور گردوں کی عزت کریں۔

کولڈ ڈرنکس نہ پیئیں اور کچرا نہ کھائیں
شوگر کو کنٹرول کریں

بڑھی ہوئی شوگر گردوں کی دشمن ہے۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی شوگر کا مریض ہے تو اسے ہمارا گروپ

Ashraf Chaudhry's Diabetic Club

,جائن کروایئں۔

لنک کمنٹس میں ہے۔

29/08/2023

کالی گردن

یہ میل نہیں ہوتی۔ یہ انسولین کی مزاحمت(Insulin Resistance) ہے۔

شوگر کی آمد آمد ہے۔

Welcome to Sugar

مزید تفصیلات کیلئے پاکستان کا شوگر پر سب سے بڑا اور موثر پلیٹ فارم جائن کریں۔

لنک کمنٹس سیکشن میں ہے۔

25/08/2023
24/08/2023

Address

Zafarwal Road Narowal Punjab
Zafarwal
51670

Telephone

+923338671364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express News Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express News Zafarwal:

Share


Other Zafarwal media companies

Show All