16/01/2025
وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر افس ظفروال میں اسسٹنٹ کمشنر شابانہ نزیر کی جانب سے اے سی ار پرگرام کی اگاہی کیلئے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں تحصیل انتظامیہ کے تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی اور اے سی ار پرگرام کی کامیابی کیلئے تجویز پر غور کیا گیا تاکہ پنجاب گورنمنٹ کے اے سی ار پرگرام زیادہ سے زیادہ گھرانے مستفید ہو سکیں اے سی ار پرگرام میں رمضان پیکیج ٹریکٹر سکیم سولر پینل سکیم صحت کارڑکیساتھ دی رانی پرگرامز شامل ہیں ان پرگرامز میں بلا تفریق ہر خاندان شامل ہو سکے گا پرگرامز میں ہر شہری ایپ کے ذریعے اپنا اندراج خود بھی کر سکتا ہے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نادرا افس اور یونین کونسلوں میں اندارج کروانے کے لیے اے سی ار کاونٹر لگائے گئیے ہے تاکہ شہریوں کی مشکلات کو کم سے کم کیا جا سکے ۔۔
گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق نگہبان رمضان پیکج، فری سولر اور تمام قسم کے مستحقین کا انتخاب انہی رجسٹرڈ خاندان سے کیا جائے گا۔
شہری گھر بیٹھے بھی درج ذیل لنک کے ذریعے خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں۔۔
ہر شہری کی اسانی کے لئے ایپ بھی شئیر کی جا رہی ہیں۔https://pser.punjab.gov.pk/login