19/02/2025
بہاولپور والے بھی تیار ہوجائیں ۔۔
بہاولپور کے سابق اسسٹنٹ کمشنر Rao Tasleem صاحب موجودہ ڈپٹی کمشنر نکانہ صاحب نے اپنے ضلع کو تجاوزات سے پاک رکھنے کے لئے پیٹرولنگ سکواڈ تشکیل دیا ہے جو بہترین عمل ہے ۔
اسی پیٹرن پر بہاولپور میں بھی اسپیشل اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈر بنانے کی ضرورت ہے ۔
یاد رہے کہ یہ وہی راو تسلیم ہیں جنہوں نے رنگیلا بازار جیسے تجاوزات سے بھرے تنگ بازار سے تجاوزات ختم کر کے وہاں سے گاڑی گزاری تھی ۔
ADMIN: A.M.WARSI
Deputy Commissioner Bahawalpur