Grewal Agriculture Farm

Grewal Agriculture Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Grewal Agriculture Farm, Digital creator, 54/DB Yazman, Bhawlpure, Yazman Mandi.

اسلام وعلیکم!سب دوست خیریت سے ہوں گے یہ میرا فیس بُک پیج ہے جن دوستوں ابھی تک میرے پیج کو فالو نہیں کیا وہ بھی اس پیج کو فالو کر لیں شکریہ۔ میری پوسٹوں کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر بھی کر دیا کریں تاکہ میری ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھ سکیں

03/02/2024

Yazman Mandi main aaj Allah pak ki rehmat bars pari🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

゚viralシ

28/01/2024

بھاولپور میں دریائے ستلج کے علاقے میں لوگوں کا کھیتی باڑی کا نظام کیسا ہے زمینیں کس طرح کی ہیں ویڈیو کو لائک اور شیر ضرور کر دیا کریں

゚viralシ

24/01/2024

کبھی کبھار اس طرح بھی کرنا پڑ جاتا ہے ایک کام دو کاج ۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر➡️ اور لائک 👍 کر دیں شکریہ

゚viralシ

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
29/11/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

18/11/2023

1978 ماڈل فیٹ 640 کی 54 کٹر روٹاویٹر پر پرفامنس چیک کریں زمین بہت ہی زیادہ تر وتر ہے آپ لوگ کمنٹ کر کے ضرور بتائیں آپ کو 640 کی پرفامنس کیسی لگی ویڈیو کو لائک اور شئیر بھی کریں شکریہ
پیچ کو فالو اور لائک بھی کر لیں
゚viralシ2023

13/11/2023

الحمداللہ آج ہم نے پہلے دن گڑ بنانے کے بعد اپنے خالی کڑاھے کو آگ لگا کے ساڑ دیا تاکہ دوبارہ جب گڑ بنائیں تو اس میں کچرا وغیرہ نہ جائے اور ساف ستھرا گڑ بنے۔❤️❤️❤️
اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک اور شئیر کر دیں مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے فیسبک پیچ کو لائک اور فالو کر لیں
Khaittan vich apna kmm kaar
゚viralシ ゚viral ゚viralシ2023

12/11/2023

الحمداللہ آج ہم نے گڑ بنانے کا کام شروع کر دیا ہے ❤️❤️❤️ ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیا کرو یار
Abdul Wali Akkakhal

08/11/2023

What is this?
Giah Abis - Catamco

06/11/2023

6. نومبر۔ 2023

آج یزمان غلہ منڈی میں دھان کائینات کا ریٹ 4500 سے 5250 روپے رہا

گڑ کا ریٹ 5000 سے 5800 روپے رہا

شکر کا ریٹ 5700 سے 6600 روپے رہا

04/11/2023

4 اکتوبر 2023

آج یزمان غلہ منڈی میں دھان ( کائینات ) کا ریٹ 4200 سے 5200 روپے تک رہا ♥️

گڑ کا ریٹ 4500 سے 6200روپے تک رہا❤️
@follows

21/10/2023

16/10/2023

رات کو آنے والی تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے دھان کی کھڑی فصل زمین پر لیٹ گئی 🥲🥲🥲🥲😱😱😱

15/10/2023

Taiz andhi aur Barish 🌧️🌧️

14/10/2023

اسلام وعلیکم کیسے ہیں جی سب دوست احباب
کافی دنوں کے بعد ہم نے اپنی شوگر مل کا کام شروع کیا ہے آج تقریباً 75٪ کام مکمل ہوچکا ہے باقی تھوڑا بہت کام جلد مکمل ہو جائے گا انشاللہ

Address

54/DB Yazman, Bhawlpure
Yazman Mandi
PKF54CA5DJ8IC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grewal Agriculture Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grewal Agriculture Farm:

Videos

Share


Other Digital creator in Yazman Mandi

Show All