Wazirabad ENN News

Wazirabad ENN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazirabad ENN News, Media/News Company, District Wazirabad, Wazirabad.

06/03/2025



30/11/2024

وزیرآباد بیورو رپورٹ ۔
وزیرآباد گورنمٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں راوزانہ کی بنیاد پر روز بچیوں سے بہانے بہانے سے جو فنڈ غیر قانونی طریقے سے لیا جاتا ہے جس کے پیسے اکھٹے ہوتے ہیں وہ کدھر جاتے ہیں طالبات کو کالج ہذا سے بے شمار تخفظات ہیں چھوٹی سی مثال کالج میں فوٹو کاپی مشین موجود ہے مگر طالبات کو باہر سے فوٹو کاپی کروانے پر مجبور کیا جاتا ہے اور طالبات کی اور والدین کی طرف سے مذید شکایات بھی آتی رہتی ہیں معزز والدین کی طرف سے اعلی احکام کو درخواست بھی لکھ دی گئی ہے ۔

30/11/2024

وزیرآباد
گورنمٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین جی ٹی ٹی روڈ وزیرآباد میں ٹیچر گلشن کا والدین کے ساتھ ناروا سلوک شہریوں کا اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے !

وزیر آباد دریا چناب ایک اور نوجوان نگل گیا  یہ لڑکا جسکا نام فیضان علی عرف ( ببلو ) ہے اسکی عمر تقریباً 16 سال ہے  اور  ...
25/07/2024

وزیر آباد دریا چناب ایک اور نوجوان نگل گیا یہ لڑکا جسکا نام فیضان علی عرف ( ببلو ) ہے اسکی عمر تقریباً 16 سال ہے اور یہ شیش محل وزیرآباد شہر کا رہائشی ہے اپنے دوستوں کے ساتھ دریائے چناب پرنہانے گیا لیکن واپس نہ آیا

30/05/2024

بیورو رپورٹ ۔ 👇
ڈسڑکٹ وزیرآباد میں دوسری شہروں سے آئے مزدور طبقہ لوگ جنہوں نے کسی بھی تھانہ میں رجسٹریشن نہیں کروائی ہوئی وہ کسی وقت بھی کوئی بڑی واردات کر کے شہر کو چھوڑ کر جاسکتے ہیں ۔کچھ لوک جو ملتان ۔اورڈیرہ غازی خان اور کے ۔ پی ۔کے سے آئے مزدوری کی سلسلہ میں یا پھر کسی اورسلسلہ میں جن میں کچھ لوگ ہوٹلوں پر کام کررہے ہیں اور کچھ پیزہ سپاٹ پر اور کسی نے جی ٹی روڈ پر سردائی کا پوائینٹ بنایا ہوا ہے ۔اور کچھ نےجی ٹی پر فروٹ کی ریڑھیاں لگائی ہوئیں ہیں اورجی ٹی ۔اللہ والاچوک ۔مسجد مسافراں ۔ڈبل پھاٹک والے روڈ پر شربت کی ریڑھیاں لگا کر کھڑے ہیں اور کچھ شیخ القران چوک جس چوک میں 5/6 بینک ہیں وہاں پر بھی فروٹ کی ریڑھیاں لگا کر کھڑے ہیں کیا انہوں نے وزیرآباد کسی بھی تھانہ میں آپنی رجسڑیشن کروائی ہوئی ہے یا نہیں کس کی ایماء پر یہ کر رہے ہیں ہمارے سیکورٹی ادارے اس پر بھی توجہ دیں انکو چیک کریں ہمارا کام ہے پوائینٹ اؤٹ کرنا چیک کرنا سرکاری محکموں کا کام ہے ۔ ہمیں آپنے شہریوں کی حفاظت چاہیے روزانہ وارداتیں ہو رہی ہیں کبھی موٹر سائیکل چھینا جارہاہے اور کبھی بینک سے رقم نکلوانے والے سے راستے میں چھینی جا رہی ہے لمحہ فقریہ ہے ۔

ٹائم: 10:15 اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد رب نواز چڈھر صاحب نے وزیر آباد سیالکوٹ روڈ پر واقع تاج محل مارکی میں دورہ کیا۔لیکن پن...
23/05/2024

ٹائم: 10:15
اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد رب نواز چڈھر صاحب نے
وزیر آباد سیالکوٹ روڈ پر واقع تاج محل مارکی میں دورہ کیا۔لیکن پنجاب ون ڈش ایکٹ کی ہدایات کی خلاف ورزی نہیں ملی۔ مزید کچن اور صفائی کا بھی جائزہ لیا۔

20/05/2024

وزیرآباد دھونکل روڈ پر الراعی ہسپتال جو مخیر خضرات کے تعاون سے بنایا گیا ٹرسٹ ہسپتال ہے آج اس کے قریب دارارقم سکول کی طالب علم بچی جو چھٹی کے وقت گرمی کی شدت سے بےہوش ہو کر گرِ گئی راہگیر لوگوں نے سکول کی طالبہ کی جان بچانے کے لئیے فوری طو پر قریب واقع الراعی ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچایا وہاں پر موجود بندے نے کہا پہلے ایک ہزار روپے جمع کروا کر پرچی لیں پھر بےہوش طلبہ کو چیک کیا جائے گا یار زیاتی ہے ایک تو وہ بچی سکول کی طالبہ تھی دوسرا ایمرجنسی کی صورت میں طالبہ کو ہستال پہنچایا گیا تھا کیا کوئی بتائے گا کہ اگر راہ میں کوئی خادثہ پیش آ جائے تو قریب جو پرائیوٹ ہسپتال ہو گا وہ اُس ایمرجنسی میں لائے گئے مریض سے پہلے فیس کامطالبہ کر سکتا ہے کہ پہلے ایمرجنسی میں لائے گئے مریض کی جان بچانے کی کوشش کریگا ۔۔یار احساس کیا کریں انسانیت بھی کوئی چیز ہے ۔

19/05/2024

ڈی ایس پی صاحب وزیر آباد کی طرف سے اعلان کیا جا رہا ہے ہے کہ گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانا قانونی جرم ہے کوئی بھی گندم کی فصل کی باقیات کو آگ نہ لگائے اگر کسی نے زمین ٹھیکہ پر لی ہوئی ہے تو ٹھیکدار اور مالک زمین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
12/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ لیکن دلی اور...
11/05/2024

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ
لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
قابل فخر ہیں ایسے باپ ۔۔۔۔۔۔ ❤

چوہدری رضوان احمد منج ایڈووکیٹ کے *تایا* چوہدری محمد مشتاق منج نمبردار ، میجر اظہر محمود منج ، محمد عبدرزاق منج صاحب کے ...
25/04/2024

چوہدری رضوان احمد منج ایڈووکیٹ کے *تایا* چوہدری محمد مشتاق منج نمبردار ، میجر اظہر محمود منج ، محمد عبدرزاق منج صاحب کے *والد* چوہدری محمد خورشید احمد خاں منج نمبردار وفات پا گئے ہیں *نماز جنازہ عشاء* کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی
(گاؤں چانگاوالی،نزد رچنا یونیورسٹی)

08/04/2024

تنظیم تاجراں موتی بازار وزیرآباد کے رمضان کے مہینے میں اور عیدالفطر کے موقع پر جو موتی بازار میں رش کو کنٹرول کرنے کے لئیے جو اقدامات کئیے ہیں سنئے عوام کی زبانی

Address

District Wazirabad
Wazirabad
52000

Telephone

+923420002617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirabad ENN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share