Apna Public News Wazirabad

  • Home
  • Apna Public News Wazirabad

Apna Public News Wazirabad public news

19/09/2022
19/09/2022
19/09/2022
03/09/2021
انسانیت کی خدمت ایک عظیم عبادت ہے جو افراد اس خدمت کیلئے اپنی زندگی کے لمحات صرف کرتے ہیں وہ لوگ معاشرے کے اصل ہیرو بن ج...
30/08/2021

انسانیت کی خدمت ایک عظیم عبادت ہے جو افراد اس خدمت کیلئے اپنی زندگی کے لمحات صرف کرتے ہیں وہ لوگ معاشرے کے اصل ہیرو بن جاتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستا ن سوشل ایسوسی ایشن کے سنئیر نائب صدر ڈاکٹر عابد حسین جنجوعہ اور حکیم رحمت اللہ نے وزیر آباد میں کررونا وائرس جیسی خطرناک وبا ء میں اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے ھردل دستے کی حثیت میں خدمات دینے والے افراد میں گولڈ میڈل دینے کی تقریب میں کہا انہوں نے پرچم ویلفیئر فاونڈیشن کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرور چوہان کو گولڈ میڈل اور تعریفی اسناد دیتے کہا جس طرح چوہدری محمد سرور چوہان نے عوام کی فلاح و بہبود اور بے لوث خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے ان جیسے بے لوث سماجی خدمات دینے والے انسان ہی حقیقت میں معاشرے میں منفرد مقام پاتے ہیں ایسے افراد کی وجہ سے ہی معاشروں میں تعمیر و ترقی ممکن ہوتی ہے ہم ان کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں

وزیرآباد  کے سب سے بڑے اور مشہور پیر میٹھا قبرستان میں گٹروں اور نالیوں کا گندا پانی جو قبرستان اور سڑک پر کھڑا رہتا ہے ...
24/08/2021

وزیرآباد کے سب سے بڑے اور مشہور پیر میٹھا قبرستان میں گٹروں اور نالیوں کا گندا پانی جو قبرستان اور سڑک پر کھڑا رہتا ہے جس سے جنازہ پڑھنے اور قبرستان میں آنے والے لوگوں کے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں اور جنازہ لے کر آنے میں بھی لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے انتظامیہ خاموش فکر المیہ ۔۔۔۔۔؟؟؟!!!

23/08/2021

توجہ کیجئے اپنے بچوں کو موبائل ہرگز نہ دیجئے ورنہ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیار ے بچوں کے سا تھ کچھ بھی ہو سکتا ہے خدرا موبایئل اپنے بچوں سے دور رکھیں ؟؟؟؟؟

وزیر آبادقائد اعظم محمدعلی جناح ؒ نے ہمیں مذہبی اورفکری سوچ کی آزادی دلوانے کے لئے دن رات کوشش کی آج14اگست کادن اسی آزاد...
12/08/2021

وزیر آبادقائد اعظم محمدعلی جناح ؒ نے ہمیں مذہبی اورفکری سوچ کی آزادی دلوانے کے لئے دن رات کوشش کی آج14اگست کادن اسی آزادی اورعلیحدہ ریا ست حاصل کرنے کی خوشی کے اظہارکا دن ہے۔جشن آزادی کی روح کی اصل حقیقت کوپانے کے لئے نوجوان نسل میں قومی نظریہ اورفکری سوچ کی آزادی کی اہمیت کواجاگرکرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رانا امجد محمود،چوہدری محمد یوسف،صدرپرچم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر محمد سرور چوہان نے سوشل ویلفیئر آفس وزیرآبادمیں پرچم ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کا 10پونڈ کا کیک کا ٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرپی ایس او محمد اشفاق،میڈم گلناز بانو،مبشر اقبال، صفدر،حافظ ابوبکر،ولید،عدنان،میڈم فوزیہ منیر،شمیم،عابدہ ودیگر بھی موجود تھیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی ہمارا بہترین مستقبل ہے۔ہندو بنیاء ہماری نوجوان نسل کے گمرا ہی کے اسباب پیداکررہا ہے۔ہندوبنئے کی گھٹیامتعصبا نہ سوچ کے تدارک کے لئے ہمیں اپنی نوجوان نسل کودینی تعلیمات کے ساتھ ساتھ تحریک آزادی کے ہیروزکے کارنا مے اوردوقومی نظریہ بارے آگا ہی کے پروگرام منعقدکرنا ہوں گے۔

ہم تومٹ جائیں گئے اے اارض۔۔۔۔۔وطن۔ تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک کشمیری بھائیوں پر بھارتی افواج کے ظلم و ستم ک...
06/08/2021

ہم تومٹ جائیں گئے اے اارض۔۔۔۔۔وطن۔ تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک کشمیری بھائیوں پر بھارتی افواج کے ظلم و ستم کی شدید الفاظ میں مزمت کر تےھیں اور الله رب العزت سےدعا کرتے ہیں کہ ھمارےکشمیری مسلمان بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین مجانب محمد سرور مرکزی صدر پرچم ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان

وزیرآباد سیالکوٹ روڈ اسلام آباد موڑ پر55سالہ منیر ولد برکت موٹر سائیکل پر اپنے بیٹے کے ہمراہ جا رہا تھا دو نہ معلوم  لڑک...
06/08/2021

وزیرآباد سیالکوٹ روڈ اسلام آباد موڑ پر55سالہ منیر ولد برکت موٹر سائیکل پر اپنے بیٹے کے ہمراہ جا رہا تھا دو نہ معلوم لڑکے موج مستی کرتے ہوئے موٹر کو ٹکر مار کر فرار ہوگئے ٹکر کی وجہ سے منیر ولد برکت شدید زخمی ہوگیا ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر فرسٹ ایڈ دیکر سول ہسپتال وزیرآباد پنچا دیا

مقبوضہ کشمیر وادی کے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم بند کرو انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان پاک آرمی زندہ باد پاکستان تاب دا...
05/08/2021

مقبوضہ کشمیر وادی کے کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم بند کرو انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان پاک آرمی زندہ باد پاکستان تاب داباد

وزیرآباد گوندل پورہ روڈ سوشل ویلفیئر آفس اورپرچم ویلفیئر دستکاری سکول برائے خواتین کے سامنے نالی اور پلی بند ہونے کی وجہ...
05/08/2021

وزیرآباد گوندل پورہ روڈ سوشل ویلفیئر آفس اورپرچم ویلفیئر دستکاری سکول برائے خواتین کے سامنے نالی اور پلی بند ہونے کی وجہ سے سڑک پر گندہ گٹروں کا پانی کھڑا رہتا تھا پولی کو توڑ کر دوبارہ بنایا جا رہا ہے

Address

Wazirabad

Telephone

+923006273786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Public News Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share