06/11/2024
محترم علی وزیر کو ریاست نے ایک بار پھر جبری سیاسی اور انتقامی دفعات میں اج بھکر جیل سے رہائی کے بعد گرفتار کرکے میانوالی جیل منتقل کیا جو انتہائی ظلم اور زیادتی ہے. علی وزیر کو بار بار ایک جیل سے رہائی دوسری جیل میں انتقال ایک کیس سے چھٹکارہ دوسری کیس میں نامزدگی سے مراد علی وزیر پر زہنی تشدد کرنا ہے .تاکہ اس کی امیدیں نا امیدی اور مایوسی میں تبدیل ہو .لیکن علی وزیر کا حوصلہ اور ہمت چٹانوں کی برابر ہے .ہر زہنی اور جسمانی تشدد کا خاندہ پیشانی سے مقابلہ کیا ہے اور کرتا رہے گا .