Zindgi ky asol

Zindgi ky asol Mubbshar jutt online quran tutor

10/06/2023
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گابندگی کا قرینہ بدل جائے گاسر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسےخُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے
13/02/2023

جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا
بندگی کا قرینہ بدل جائے گا

سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے
خُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے

13/02/2023
13/02/2023

یا الله پاکستان کو زلزلوں اور آفات سے محفوظ فرما آمین!

13/02/2023

نہ خان زندہ باد نہ نواز زندہ باد ہمیں وہ نظام چاہیئے جسمیں اللہ کا قرآن زندہ باد اور مُحَمَّد ﷺ کا فرمان زندہ باد☝️😘

30/01/2023

ھمیشہ غصے میں لیے گئے فیصلے اکثر پچھتاوے کا سبب بنتے ہیں
غصے کی حالت میں کوئی بھی فیصلہ نا کریں

30/01/2023

بہت مشکل ہوگیا ہےگزر بسر بجلی کے بل، کرائے، راشن، تعلیمی اخراجات
اللّٰہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے
آمین

28/08/2022

غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.💯

_لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔✨❤️__اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے❤️
13/08/2022

_لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔✨❤️_
_اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے❤️

13/08/2022

اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت عطا فرما آمین ثم آمین

‏وطن سے محبت کے لیے پیسے کی نہیںجزبے کی ضرورت ہوتی ہے💪کچرا چننے کے بعد 10 روپے سے پرچم خریدنے والے اس پیارے سے محب وطن ک...
08/08/2022

‏وطن سے محبت کے لیے پیسے کی نہیں
جزبے کی ضرورت ہوتی ہے💪

کچرا چننے کے بعد 10 روپے سے پرچم خریدنے والے اس پیارے سے محب وطن کو سلام

Address

Wasandewali

Telephone

+923085562669

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindgi ky asol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category