Rising Waisa

Rising Waisa Daily Update News,Videos Clips,Pictures,Advertisments ects.

01/09/2024
02/08/2024

Constipation

11/07/2024

Calculations of Unit(electricity)

22/06/2024

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /
فائلر کون بن سکتا ہے

👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد

👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔

👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن

جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

20/05/2024
11/03/2024

زکوٰۃ zakat

07/01/2024

Attention please

Digital power of Attorney
06/12/2023

Digital power of Attorney

04/12/2023

50 pence was introduced

14/11/2023

3 food

12/11/2023

Police character certificate

06/10/2023

New Balance Trainers Pig?

This is some brand new research we did on the brand called New Balance who are famous for making trainers.

We have included a link to our video on YouTube where we have covered in detail with our chat with New Balance online. Play.

Some further information about our Team.

We will include our question asked and the answers by the team at New Balance.

Question: Which of you trainers contain Pig Skin?

Answer: All trainers with suede use pig skin.

Our next question was

Question: Do you have a list of trainers or would we just need to check to see individual trainers to see if they have suede material in them?

Answer: I am afraid they do not have a list available for those but also please be advised that all trainers use glue from pig substance.

Question: We ask is this for all UK trainers only?

Answer: Yes glue, is used in our shoes may contain pig derived components, specifically pig blood, depending on the availability of materials. This practice is subject to variations in sourcing based on material availability.



Our verdict is to avoid wearing these trainers and shoes from New Balance. Pig is an animal that is not permissible to eat and to use for clothing also. As our tagline, it is not just what eating Halal but also wearing Halal as well. Majority of the scholars here will also agree with the same opinion our Team have on this as well. Many other brands are on the market which are more suitable for Muslims, we are lucky allhumdillah with many choices.

We hope this answers New Balance Trainers Pig? Please do remember to share with others so they become aware of this. You can check our social media platforms and leave comments here too inshallah.

04/10/2023

Wife husband of the time

16/09/2023

Pushto Dictionary ( Andaleeb Kaka)

16/09/2023

Public service message (UK)

31/08/2023

Pukhtanooo

23/08/2023

Dowry( جہیز)

12/08/2023

اباسین کی تاریخ

11/07/2023

Eid dua

09/06/2023

What a replay

31/05/2023

Janaza announcement
late Haji Muhammad Niaz Khan of Burnley: (Merki khel)

Venue:
Jamia Masjid Abu Bakr
4 Brougham Street
Burnley,
BB12 0AJ.

Date: Wednesday, 31.05.2023

Time:2:15PM
(After zuhr namaz).

Further Information: 07526861614

08/05/2023

Feul pump

03/05/2023

تیز رفتاری (Speeding)

21/04/2023

Eid Mubarak (UK)

11/04/2023

(تعویز)Taveez

04/04/2023

Janaza (Moulana Ghareeb Nawaz)

26/03/2023

🪦 *Burnley Cemetery Clean Up* ⚒️

Graveyard cemetery clean organised by Community Outreach UK mashAllah. Alhamdulillah 50+ volunteers from the local community got together to clear leaves, pick litter, clear path and tidy graves across the cemetery.

Jazakallah to all brothers involved . Looking forward to our next clean up inshAllah.

🟢 Burnley Cemetery | BB11 5DG

🪙 To contribute towards the cleaning equipment contact Mayed: 07845135397

*Muslim Burial Trust*

....................................... اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا  پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھ...
21/03/2023

.......................................
اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے، ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں

اتنا ہی لو تھالی میں
برباد نہ جائے نالی میں

18/03/2023

موت کے وقت نصیحت

14/03/2023

دنیا کی ذہین ترین قوم کی خدمت میں چند گزارشات!

گرمیوں میں کپڑوں کے نیچے ویسٹ یا بنیان پہنیں اور خدارا "deodorant" کا استعمال کریں، دوسروں کو اذیت میں مبتلا کرنا مذہب اور اخلاقیات دونوں کے خلاف ہے۔

اگر آپ کے منہ سے بدبو آتی ہے جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تو اچھا سا ماوتھ واش اپنے پاس رکھیں اور جب لوگوں کے قریب بیٹھ کر گفتگو کرنا پڑے تو انہیں امتحان میں مت ڈالیں۔

کان اور ناک کے بال صاف کریں اور ناک کے بال اکھاڑنے کیلئے عوامی مقامات مناسب جگہہ نہیں برائے مہربانی یہ فریضہ گھر پر انجام دیں، دوسرے لوگوں کو اس فعل سے گھن آتی ہے جس کا آپ کو احساس نہیں ہوتا۔

اسی طرح عوامی مقامات پہ ناک اور کان میں انگلی گھما کر صفائی کا اہتمام کرنا انتہائی نامناسب عمل ہے، مزید ایسی حرکات کرنے کے بعد آپ دوسرے لوگوں سے انتہائی جوش خروش سے مصافحہ کا شوق بھی رکھتے ہیں تو آپ دوستوں کو انتہائی آکورڈ صورتحال میں مبتلا کررہے ہوتے ہیں۔

کرنسی نوٹ گنتے ہوئے اپنے لعاب دہن کا بے دریغ استعمال فرمانا بند کریں اور اپنا saliva مع اپنے خوردونوش کے اجزاء اپنے معدے تک پہنچائیں لوگوں کے ہاتھوں پر نہیں، اگر ضرورت ہوتو پانی کا استعمال کریں۔
گاڑی چلاتے وقت بائیں جانب سے بغیر انڈئکیٹر اور دوسری ٹریفک کو مطلع کیئے اوورٹیک سے اجتناب کریں۔

گاڑی پارک کرتے وقت اتنا خیال رکھیں کے دوسرے لوگ اس سے اذیت میں مبتلا نہ ہوں اور بلاوجہ اس طرح پارک نہ کریں کے دو گاڑیوں کی جگہہ گھیر کر کھڑے ہوجائیں۔

اپنے والد، بھائی یا کسی عزیز کے عہدے کی وجہ سے بلا ضرورت privileges لینے سے باز رہیں اور پبلک سروس کے محکموں میں دوسروں کو کیڑے مکوڑے اور حقیر ہونے کا احساس نہ دلائیں۔

زیادہ نمازیں روزے وغیرہ کا تعلق آپ کے اور آپ کے معبود کے درمیان ہے اپنے زعم تقوی میں دوسروں کے ساتھ حقارت سے پیش نہ آئیں اور نہ ہی ان سے ان کی عبادات کے متعلق بے جا سوالات کریں کہ لوگوں کے اعمال کا حساب رکھنے کا فریضہ آپ کو تفویض نہیں ہوا۔

لوگوں کی ذاتی و نجی زندگی سے متعلق سوالات کرنے کا آپ کو کوئی حق نہیں اور نہ ہی ان کی آمدنی جاننے کا اختیار۔

ایسے سوالات لوگوں کو "UnComfortable" کرسکتے ہیں، مثلا ابھی تک آپ کے بچے کیوں نہیں؟ آپ کے بچے فلاں سکول میں کیوں نہیں پڑھتے؟ آپکی تنخواہ کتنی ہے وغیرہ۔

جگہ جگہ تھوکنے، کھانے پینے کی چیزوں کے خالی ریپرز، چھلکے، سڑک پر پھینکنے اور عوامی مقامات پر پھینکنے سے اجتناب کریں، گاڑی میں ایک بڑا شاپنگ بیگ رکھ لیں اور چیزیں اس میں اکھٹی کرتے رہیں اور مناسب جگہہ پر ڈمپ کریں۔

پبلک ٹوائلٹس کو اس طرح سے استعمال کریں اور اس حالت میں چھوڑیں جیسے آپ اپنے لئیے پسند کرتے ہیں، اپنے کئیے کرائے پر خود پانی ڈالیں۔

پبلک ٹوائلٹس کسی بھی قوم کی اجتماعی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہیں، وہاں پر صفائی کا مناسب انتظام رکھیں، اس میں اپنی خطاطی، ادبی ذوق، سیاسی و مذہبی منافرت، سابقہ گرل فرینڈ کا نمبر بطور پراسٹیٹیوٹ، اعضائے رئیسہ و ضعیفہ کی تصویر کشی، یا 18+ پینٹنگز کے نمونے مت چھوڑیں، اپنے فنون کا اظہار مناسب فورم پر کریں۔

بلاجواز یا عادتا خارش کرنے سے پرہیز کریں بالخصوص عوامی مقامات پر۔

اپنے ناخن مناسب وقت پر کاٹیں اور ان میں پھنسی ہوئی میل کچیل نکالتے رہیں یہ نہ صرف حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق آپکے اپنے لئیے بہتر ہے بلکہ دوسرے لوگوں پر اچھا تاثر چھوڑتا ہے، ورنہ میل کچیل سے گھن آتی ہے۔

ابھی اور بہت سی باتیں شاید رہ گئی ہیں!

پبلک ڈیلنگ اور لوگوں کے میل ملاپ، رابطوں کے دوران جو باتیں مشاہدہ کیں
وہ بیان کر دیں، کوشش کریں
اس پر عمل درآمد کریں اور ہو سکے تو ان بنیادی Ethics & Etiquette کو پبلک کریں

عوامی شعور کی بہتری مقصود ہے!

Address

Attock City
Waisa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Waisa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rising Waisa:

Videos

Share


You may also like