Voice News Taxila

Voice News Taxila Voice News HD is a Pakistani 24-hour news channel. It is an Urdu language private channel based in I

01/03/2024

مضان پیکج کی تقسیم کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے پولیو ورکرز کی ڈیوٹیاں


Lack Of Facilities In Rawalpindi Pakistan Institute Of Medical Sciences | Voice News
01/03/2024

Lack Of Facilities In Rawalpindi Pakistan Institute Of Medical Sciences | Voice News

Attock Police Operations Against Kite Sellers | Voice News
01/03/2024

Attock Police Operations Against Kite Sellers | Voice News

05/04/2022

test

10/01/2022

افریقی سوانا میں گھاس چرتے دیوہیکل بھینسے بظاہر شانت لگتے ہیں لیکن اگر یہ غصے میں آجائیں تو شیر کو بھی اپنے سینگوں پر اٹھالیتے ہیں. عام طور پر ان کو غصہ آتا بھی پلک جھپکتے ہے. لیکن اسی بھاری بھرکم مخلوق پر چھوٹی چھوٹی لال پیلی چونچ والی چڑیاں سوار رہتی ہیں. ان سے ان کی بہت دوستی ہوتی ہے.

یہ چڑیاں ان کے چھدرے بالوں میں چھپی جونکیں اور دوسرے حشرات الارض کھاتی ہیں. جسم کے ان حصوں پر تکلیف دیتے ان کیڑے مکوڑوں کے سامنے یہ عظیم الحبثہ جانور بلکل لاچار ہوتا ہے. یہ چڑیاں اس چھوٹی تکلیف کو کھا کر اسے بڑی تکلیف بننے نہیں دیتیں اور ان کو سکون ملتا ہے.

لیکن یہ چڑیاں ایک کام اور بھی کرتی ہیں. بھینسے کے مقابلے میں ان کے دیکھنے سننے کی طاقت بہت تیز ہوتی ہے. خطرہ جب آس پاس چھپ کر منڈلا رہا ہو تو یہ فوری بھانپ کر شور مچاتی اڑنے لگتی ہیں. اور بھینسا ہوشیار ہو جاتا ہے.

آپ جتنے بڑے ہوتے جاتے ہیں قدرت بہت سے چھوٹے چھوٹے کمزور کردار آپ کے ساتھ منسلک کر دیتی ہے. ہم اکثر اس کو بوجھ سمجھ لیتے ہیں. لیکن یہ بوجھ نہیں ہوتا. یہ قدرت کی حفاظتی شیلڈ ہوتی ہے. وہ انشورنس جو کہتی ہے تم میرے کمزور کو کھلاو میں تمہاری عزت و طاقت برقرار رکھوں گا. جو قدرت کا یہ کلیہ سمجھ لیتا ہے اس کی ترقی پھیلنے لگتی ہے.

22/12/2021
19/12/2021

Voice News Hd Headlies 19-12-2021

14/12/2021

علاقائی خبریں وائس نیوز ای ڈی

13/12/2021

خبریں شامل کرتے ہیں نوشہروفیروزسے ، نمائندہ وائس نیوز ایم ظفر تگر

13/12/2021

Biggest Discovery of Nasa 😱 ❙ Rosetta Philae Mission on Comet 67P ❙ Space World

12/12/2021

M***i Online With Rana Shah Nawaz | Voice News Hd

12/12/2021

آل سندھ مشاعرہ میں تین سو زائد شاعروں اور ادیبوں نے شرکت کی, ایم ظفر تگر نوشہرو فیروز

12/12/2021

نورپور قومی شاہرہ پر سوزکی گاڈی کو حادثہ ، دو افراد جانبحق : رپورٹ ایم ظفر تگر

12/12/2021

Fawad Chaudhry Warns Banned TTP | 9 PM News Headlines | 12 December 2021

12/12/2021

اندھیری نگری چوپٹ راج واہ کینٹ کی پانچ آبادیوں کو جانے والا واحد راستہ قبضہ مافیا نے اپنی ذاتی پلازے کی پارکنگ کے لیے بند کر دیا رپورٹ کر رہے ہیں ثاقب علی

12/12/2021

Voice News Hd Live Streaming

Address

Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice News Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category