Daily Watch

Daily Watch 👥👉Follow us for👈🥀
& videos this page is only for knowledge purpose.

🤣😂😂
09/06/2024

🤣😂😂

20/05/2024
15/05/2024

Hello Asalam o alikum! To all friends

𝗠𝗘𝗚𝗔 𝗕𝗨𝗡𝗗𝗟𝗘 𝗜𝗡 3𝟬𝟬 𝗥𝗨𝗣𝗘𝗘𝗦 😍یہ بنڈل اب تک کا سب سے بہترین بنڈل ہے۔ اس میں ہم اپ کو دیں گے:✅ 500 سے زیادہ پریمیم کورسز⚡✅ ڈ...
04/04/2024

𝗠𝗘𝗚𝗔 𝗕𝗨𝗡𝗗𝗟𝗘 𝗜𝗡 3𝟬𝟬 𝗥𝗨𝗣𝗘𝗘𝗦 😍

یہ بنڈل اب تک کا سب سے بہترین بنڈل ہے۔ اس میں ہم اپ کو دیں گے:

✅ 500 سے زیادہ پریمیم کورسز⚡
✅ ڈھیر سارے موبائل اور کمپیوٹر کے سافٹ ویئر💻
✅ بہت ساری پی ڈی ایف کتابیں📚
✅ شاپی فائی اور ورڈ پریس کے تھیمز💾 اور بہت کچھ۔

سب سے بڑھ کر یہ کہ ہم اس میں اپ کو کینوا لائف ٹائم 😮 کی ٹرِک بتائیں گے۔ اس ٹرِک کو جاننے کے بعد اپ کو کبھی دوبارہ کینوا خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

We are providing a Mega Bundle Of Canva Pro Lifetime Trick, 500+ Premium Courses, 60,000+ Reels, Marketing Whatsapp Numbers, PDF Books, Online Earning Courses, Online Earning Books, Mobile And PC Software:

✅ Canva Pro Lifetime Trick
✅ 500+ Premium Courses
✅ 60000+ Reels Bundle
✅ 500 Million+ Active Whatsapp Numbers
✅ 100+ PDF Books
✅ Online Earning Courses
✅ Online Earning Books
✅ Mobile And PC Software
✅ 500+ Shopify And WordPress Themes

WhatsApp:- 03171522096

یہ سب کچھ آپ کو ملے گا صرف اور صرف 300 رپے میں۔ 🤩

27/03/2024

فیصل آباد میں نوجوان گلے میں قاتل ڈور پھرنے کی وجہ سے شہید ہوگیا😭😭
شئیر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے

06/03/2024

BEST HOME REMEDY FOR THROAT DISEASES || Share it

21/12/2023

#وہ نسل جو ذہنی و جسمانی طور پر سب سے زیادہ کمزور ہے #

وہ نسل جو سن 2000 کے بعد پیدا ہوئی ہے اور آج 23 یا 24 سال اس کی عمر ہو چکی ہے۔۔
پوری دنیا میں یہ نسل، انسانی تاریخ کی سب سے جسمانی طور پر کمزور لاغر اور ذہنی طور پر نفسیاتی مریض نسل سمجھی جاتی ہے۔۔۔
کیونکہ یہ جس دور میں بڑی ہوئی ہے وہ تاریخ انسانی کا سب سے زیادہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا دور ہے۔۔۔

انفارمیشن ایج:
یہ نسل ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے بڑی ہوئی ہے۔۔ اس کی دسترست میں انٹرنیٹ موبائل فون ٹیبلٹ ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا ہے۔ اس نسل کی تربیت بزرگوں نے نہیں سوشل میڈیا نے کی ہے۔

پوری دنیا میں اس نسل کا ایک ہی مسئلہ ہے۔۔ ان میں صبر کم ہے غصہ زیادہ ان کی گردنوں میں خم آ گیا ہے۔۔۔۔۔۔!!! جُھک کر ہر وقت موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے۔۔۔ ہر وقت سکرین کے آگے بیٹھ کر گھنٹوں کام کرنے کی وجہ سے ان کی انکھیں کمزور ہیں ۔۔۔ سارا وقت بیٹھ کر گھنٹوں کام کرنے کی وجہ سے ان کی انکھیں کمزور ہیں ۔۔۔ سارا وقت بیٹھ کر ٹیکنالوجی سے کھیلنے کی وجہ سے ان کی جسمانی صحت انتہائی نحیف اور ناتوان ہے۔۔ اور انسانی تاریخ میں یہ نسل سب سے زیادہ وقت لے رہی ہے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں۔

مغربی دنیا میں لاکھوں نوجوان زی جنریشن کے بعد* واپس اپنے ماں باپ کے گھر لوٹ رہے ہیں کیونکہ وہ باہر کی دنیا میں گزارا ہی نہیں کر سکتے۔۔ ان کو بومی رینگ جنریشن کہا جا رہا ہے یا بومی رینگ چلڈرن۔۔۔ اسٹریلیا کے اس قدیم ہتھیار کے نام پر کہ جس کو ہوا میں پھینکو تو وہ گھوم کر واپس اپنے مالک کے پاس آ جاتا ہے۔

پاکستان میں آپ ان کو ٹک ٹاک جنریشن کہہ سکتے ہیں۔۔*
اور کسی پاکستانی کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ اس جنریشن کا کیا حال ہے۔۔ کیا ان کے اخلاق ہیں، کیا ان کی تعلیم ہے، کیا ان کی تہذیب ہے، کیا ان کی زبان ہے کیا ان کی تربیت ہے، اور کیا تاریک ان کا مستقبل ہے؟؟

ذرا سوچیں یہ ملک کی تقریبا 40 سے 50 فیصد آبادی
یعنی تقریبا 10 سے 12 کروڑ ہے۔۔۔
سوچیں اگر پاکستان کو غزہ عراق شام ليبيا يا يمن * جیسی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا تو اس نسل کا کیا حال ہوگا۔ یہ لکڑی سے آگ نہیں جلا سکتے، ان کو نقشہ دیکھ کر مشرق اور مغرب کا علم نہیں ہے، ہتھیاروں کا استعمال اور سروائیول تو چھوڑ ہی دیں، یہ دھوپ میں آدھا گھنٹہ نہیں کھڑے رہ سکتے نہ پانچ کلومیٹر پیدل چل سکتے ہیں۔۔ یہ نسل نہ جسمانی سختیاں برداشت کر سکتی ہے نہ نفسیاتی سختیاں
اسی لیے معاشرے میں سب سے زیادہ شادیاں اسی نسل کی فیل ہو رہی ہیں، کیونکہ ان کو رشتوں کو نبھانا ہی نہیں آتا، چھوٹے بڑوں سے بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے،
معاملات کو سلجھانے کا صبر نہیں ہے۔

آج آپ ویڈیو گیم کھیلتے کسی بچے کا نیٹ بند کر دیں پھر دیکھیں کہ اس میں کس طرح جِن گُھستا ہے۔۔۔ چھوٹے چھوٹے بچوں نے اپنے پورے پورے خاندان قتل کر دیے صرف انٹرنیٹ بند ہونے پہ

مرکز

23/10/2023

اب تو اس #فتنے کو پہچان لو 🙏
#مرزا کہہ رہا ہے جنت میں آپ کو خدا بنا دیا جائے گا، پھر میرا سوال ہے کہ خدا تو کھانے پینے کی حاجت سے پاک ہے جبکہ جنتی لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوگا
جاہل نے اتنا بھی نہیں سوچا اور چند عقل سے پیدل لوگو نے اس کو اپنا مُرشد بنایا ہو ہے۔

11/10/2023

#ماشاءاللہ #بیت المقدس پر اسلام 🇯🇴 کا پرچم لہرا دیا گیا

02/10/2023

  Hadees
14/09/2023

Hadees

Subhan Allah
31/07/2023

Subhan Allah

20/07/2023


جب سيدنا عمرؓ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔

تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ حذیفہ بن الیمان کو میرے پاس بلاؤ۔ حذیفہ بن الیمان حاضر ہو گئے۔ یہ وہ صحابی ہیں جنہیں نبی کریم ﷺ نے منافقین کے ناموں کی فہرست عطا کی تھی اور ان ناموں کے بارے میں اللّٰہ پاک اس کے رسول ﷺ اور حذیفہ بن الیمان کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا۔

حضرت عمرؓ نے پوچھا جبکہ خون ان کی پسلیوں سے بہہ رہا تھا، کہ اے حذیفہ بن الیمان میں آپ کو اللّٰہ کی قسم دے کر کہتا ہوں! کیا اللّٰہ کے رسول ﷺ نے میرا نام منافقین کے ناموں میں لیا ہے یا نہیں؟

یہ سن کر حذیفہ بن الیمان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور فرمایا! یہ میرے پاس رسول اللّٰہ ﷺ کا راز ہے جو کسی کو نہیں بتا سکتا۔ آپ نے پھر پوچھا! خدا کے لیے مجھے اتنا بتادیں،

اللّٰہ کے رسول ﷺ نے میرا نام شامل کیا ہے یا نہیں؟
حذیفہ بن الیمان کی ہچکی بندھ گئی اور کہتے ہیں اے عمرؓ! میں صرف آپ کو بتا رہا ہوں اگر آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو میں کبھی بھی اپنی زبان نہ کھولتا اور وہ بھی صرف اتنا بتاتا ہوں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے اس میں آپ کا نام شامل نہیں کیا۔

حضرت عمرؓ نے اپنے بیٹے عبداللہ سے کہا کہ دنیا میں میرے لیے ایک چیز باقی رہ گئی ہے۔ حضرت عبداللہ نے پوچھا وہ کیا ہے ابا جان؟

حضرت عمرؓ نے فرمایا! بیٹا میں جوار رسول ﷺ میں دفن ہونا چاہتا ہوں۔ لہزا ام المؤمنين حضرت عائشہؓ کے پاس جاؤ، ان سے یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین عمر بلکہ کہنا کہ کیا آپ عمر کو اپنے ساتھیوں کے قدموں میں دفن ہونے کی اجازت دیتی ہیں؟

کیونکہ آپ اس گھر کی مالکن ہیں۔ تو ام المؤمنین نے جواب دیا کہ یہ جگہ تو میں نے اپنے لیے تیار کر رکھی تھی لیکن آج میں اسے عمر کے لیے ترک کرتی ہوں۔

عبداللہ ابنِ عمرؓ شاداں و فرحان واپس آئے اور عرض کی، اجازت مل گئی ہے۔ عبداللہ ابنِ عمرؓ نے دیکھا کہ حضرت عمرؓ کا رخسار مٹی پر پڑا ہے تو انہوں نے آپ کا چہرہ اٹھا کر اپنی گود میں لے لیا۔

حضرت عمرؓ نے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ کیوں تم میرا چہرہ مٹی سے بچانا چاہتے ہو۔ عبداللہ ابنِ عمرؓ نے کہا ابا جان لیکن حضرت عمرؓ نے بات کاٹنے ہوئے فرمایا کہ اپنے باپ کا چہرہ مٹی سے لگنے دو۔ بربادی ہے عمر کے لیے اگر کل اللّٰہ پاک نے اسے نہ بخشا۔

حضرت عمرؓ اپنے بیٹے کو یہ وصیت فرما کر موت کی آغوش میں چلے گئے،،،

اے میرے بیٹے میری میت مسجد نبوی میں لے جانا اور میرا جنازہ پڑھنا اور حذیفہ بن یمان پر نظر رکھنا اگر وہ میرے جنازے میں شرکت کرے، تو میری میت روضہ رسول ﷺ کی طرف لے جانا۔

اور میرا جنازه روضة الرسول ﷺ کے دروازے پر رکھ کر دوباره اجازت طلب کرنا اور کہنا،،،

اے ام المؤمنین آپ کا بیٹا عمر یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنين، ہو سکتا ہے میری زندگی میں مجھ سے حیا کی وجہ سے اجازت دی گئی ہو، اگر اجازت مرحمت فرما دیں تو دفن کرنا ورنہ مجھے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر دینا۔

عبداللہ ابنِ عمرؓ کی نظریں حذیفہ بن الیمان پر تھیں. وہ
کہتے ہیں کہ میں حذیفہ بن یمان کو ابا جان کی نماز جنازہ پر دیکھ کر بہت خوش ہوا اور ہم جنازہ لے کر روضہ رسول ﷺ کی طرف چلے گئے۔ دروازے پر کھڑے ہو کر میں نے کہا۔ "اے ہماری ماں آپ کا بیٹا عمر دروازے پر
ہے، کیا آپ تدفین کی اجازت دیتی ہیں؟

ام المؤمنین نے جواب دیا! مرحبا یا عمر۔ عمر کو اپنے ساتھیوں کی ساتھ دفن ہونے پر مبارک ہو۔ ام المؤمنین نے اپنی چادر سمیٹی اور روضہ رسول ﷺ سے باہر نکل آئیں۔

اللّٰہ پاک راضی ہو حضرت عمرؓ سے زمین کا چپہ چپہ جن کے عدل کی گواہی دیتا ہے، جن کی موت سے اسلام یتیم ہو گیا، جن کو اللّٰہ کے رسول ﷺ نے زندگی میں جنت کی خوشخبری دی ہو پھر بھی اللّٰہ کے سامنے حساب دہی اتنا خوف ہمارا کیا بنے گا؟

ذرا نہیں پورا سوچنا!
20/07/2023

ذرا نہیں پورا سوچنا!

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Watch:

Videos

Share