#واہ_ماڈل_ٹاؤن
گیس ہیڑ دھماکہ۔۔۔
ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔زراٸع
تفصيلات کے مطابق آج شام واہ ماڈل ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں گیس ہیٹر کی وجہ سے رضائی کو اگ لگ گئی پڑوسیوں نے دھواں نکلتے ہوئے دیکھا تو ریسکو ون ون ٹو ٹو پر کال کی جس پر فوری طور پر ایمبولنس اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا دروازہ کھولنے پر گھر میں رہنے والا اکیلا شخص بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ فوری طور پر بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال شفٹ کر دیا لیکن وہ جان کی بازی ہار گیا۔۔۔۔
#apnawahdotcom
#ٹیکسلا
قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی قیادت میں ہری پور سے آنے والے قافلے کو گانگو چیک پوسٹ سے ٹیکسلا کی حدود میں داخل ہو گیا ۔۔ قافلے میں شریک کارکنان اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراو جبکہ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شدید آنسو گیس کی شلنگ بھی کی گہی پورا علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہےجھڑپ کے دوران مظاہرین نے پولیس وین توڑ دی۔زراٸع
#Apnawahteam
#ٹریفک_اپڈیٹ
مارگلہ کے مقام سے جی ٹی روڈ بلاک..
مارگلہ جی ٹی روڑ کے تازہ ترین مناظر۔۔۔
راولپنڈی اسلام آباد جانے والے حضرات روڈ کی بندش کے پیش نظر سفر سے گریز کریں۔۔۔۔
Vc:-Muhammad Bilal
#apnawahdotcom
#MargallaBlock
#gtroadblock
#taxila #wah
جی ٹی روڑ مارگلہ کے مقام پر ایک بار پھر کنٹینرز پہنچا دے گے۔۔۔
#apnawahdotcom
مارگلہ سنگجانی اسلام آباد داخلی خارجی راستوں پر ایک بار پھر کنٹینرز لگنا شروع ہو گے۔۔
#apnawahdotcom
کروڑ روپیہ سر کی قیمت والا ڈاکو شاہد لونڈ خود
محکمہ داخلہ کو فون کر کے بات چیت کرتے ہوئے ۔۔۔
#apnawahdotcom
#واہ_کینٹ
فیصل ٹاؤن فیز 1 کی مسجد فیضان مدینہ گزشتہ کئی روز سے اہل علاقہ اور مہناج القرآن کی جانب سے تنازع زور پکڑنے لگا.
ذرائع کے مطابق
دوران نماز جمعہ منتظمین مسجد کمیٹی و اہلیان فیصل اقبال ٹاؤن کے نامزد کردہ امام و خطیب کو دوران نماز جمعہ ممبر سے اٹھانے کی کوشش اور زبردستی منہاج القرآن تنظیم کے نامزد امام( ذکااللہ عباسی )کے پیچھے نماز ادا کروانے پر بضد جس پر اہلیان فیصل اقبال ٹاؤن کے رہائشی سراپا احتجاج رہائشیوں کا کہنا ہے کے سوسائٹی میں تعمیر شدہ مسجد جوکہ رہائشیوں اور انتظامیہ کے تعاون سے تعمیر کی گئی جس پر تحریک منہاج القرآن کی طرف سے قبضہ کرنے کی متعدد بار کوشش کی جارہی ہیں جسکی وجہ سے رہائشی لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے عرصہ دس سال سے مسجد کے انتظامی امور سوسائٹی اور رہائشیوں کے باہمی تعاون سے با احسن طریقے سے چلائے جا رہے ہیں اب چند لوگوں کی طرف سے سوسائٹی کا امن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے زمہ داران سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس تمام معاملے کی شفاف تحقیقات کرکے رہائشوں کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اس معاملے کو افہام وتفہیم کے ساتھ حل کیا جائے تاکہ امن و بھائی چارے کی فضا قائم رہے۔۔
جب کہ دوسری طرف کا موقف
تاریخ گواہ ہے منہاج القرآن والے امن پسند لوگ ہیں۔ فیصل اقبال ٹاؤ
#واہ_کینٹ
نجی کمپنی اپنے ملازمین کی تنخواہیں لے کر فرار کمپنی کے سکیورٹی گارڈ سراپا احتجاج..
جی ٹی روڑ بلاک کر دی۔۔۔
#Apnawahdotcom
#صفاٸی_نصب_ایمان_ہے
یہ رہا لٹریسی ریٹ 99.9 فیصد رکھنے والے شہر
#واہ_کینٹ کے نوجوانوں کا حال جنہوں نے اپنے تعلیم کے 10 سال مکمل کر لے۔۔۔
انہی حرکتوں کی وجہ سے ہم آج تک ترقی نہیں کر سکے۔۔۔
افسوس کے ساتھ یہ نوجوانوں اپنی تعیلم کے دس سال مکمل کرنے کے بعد بھی ایک اچھے انسان نہ بن سکے۔۔
ہمارا تو دین میں صفائی کو نصب ایمان قرار دیا گیا ہے ۔ جس کے بارے میں ہم کو سکول میں بار بار پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔۔
اس سے بڑھ کے تکلیف دے عمل اور کیا ہو گا ان صفحات میں سے بشتر صفحات پر ایسے کلمات درج ہیں جو ہمارے لیے مقدس ہیں۔۔
ایک مہذب شہری کو ایسی حرکات زیب نہیں دیتی۔
اگر 10 سال پڑھنے کے بعدبھی یہ نوجوانوں ایک اچھے شہری نہیں بن سکے تو اس کا قصور وار کون ?
#apnawahdotcom
این اے 54 گھڑیال ✌
پی پی 13 عمر فاروق ✌
#ریاست_آباد_راستے_کا_دیرینہ_مسئلہ_حل۔۔۔
کوہستان گرین اور ریاست آباد کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔۔۔
گزشتہ روز ریاست آباد مسجد میں جرگے کے دوران
(مالک کوہستان گرین ) ملک عدیل نے اہل محلہ کو یقین دلایا کہ وہ کوہستان گرین سے جی ٹی روڈ تک رسائی کے لیے اہل محلہ کو راستہ دیں گے۔۔جو کہ اس سے پہلے سوسائٹی انتظامیہ نے حفاظتی دیوار لگا کر بند کر دیا تھا۔۔۔
راستہ بند ہونے کی وجہ سے اہل محلہ کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
ایک پلاٹ سے عارضی راستہ بنا ہوا تھا جہاں سے اہل محلہ کو مٹیریل گزارنے پہ فی ٹرالی ایک ہزار روپیہ مالک پلاٹ کو ادا کرنا پڑتا تھا جس سے اہل محلہ سخت اذیت کا شکار تھے۔۔۔
راستہ کھولنے پر اہل محلہ نے ملک عقیل کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی اہل محلہ نے مسلم لیگ ن ٹکٹ ہولڈر پی پی 13 حاجی عمر فاروق اور آزاد امیدوار این اے 54بیرسٹر عقیل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔
#ApnawahDotcom