Aziz ur Rehman

وہوا اعلان قرآن خوانی میرے والد اسد چیمہ صاحب کے ایصال ثواب کے لیے رسم قرآن خوانی کل صبح ساڑھے نو بجے کوڑو فقیر والی مسج...
24/12/2024

وہوا اعلان قرآن خوانی
میرے والد اسد چیمہ صاحب کے ایصال ثواب کے لیے رسم قرآن خوانی کل صبح ساڑھے نو بجے کوڑو فقیر والی مسجد میں ادا کی جائے گی

وھوااعلان نمازِ جنازہ میرے والد  اسداللہ چیمہ صاحبِ وفات پا گے ہیں نماز جنازہ آج 10بجے ہائی سکول والے قبرستان میں ادا کی...
24/12/2024

وھوا
اعلان نمازِ جنازہ
میرے والد اسداللہ چیمہ صاحبِ وفات پا گے ہیں نماز جنازہ آج 10بجے ہائی سکول والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا

22/12/2024

مقام ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا تاکہ وہ اس پر کھڑے ہوکر دیوار تعمیر کریں۔ [1] مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریبا سوا 13 میٹر مشرق کی جانب قائم ہے۔ مقام ابراہیم کا ذکر قرآنِ حکیم کی سورۂ البقرہ کی آیت 125 میں بھی موجود ہے۔

22/12/2024

آپ کا تعلّق کِس سیاسی جماعت سے ہے تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ ہمارے فالورز میں کِس پارٹی کے دوست زیادہ ہیں؟

22/12/2024

وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے سینکڑوں جنگیں لڑیں اور ایک بھی جنگ نہیں ہارے✌️
اور ان کو موت بھی بستر پر آئی تھی

یہ انڈوں کے ساتھ پتھر رکھنے کا کیا مقصد ہے رہنمائی فرمائیں
21/12/2024

یہ انڈوں کے ساتھ پتھر رکھنے کا کیا مقصد ہے رہنمائی فرمائیں

اگر سعودی عرب میں ہیں تو کوشش کریں چکن کی بجائے البیک فیش 🐟🐠 بروسٹ کھائیں ، وٹامن پروٹین بھی اور ٹیسٹ بھی
20/12/2024

اگر سعودی عرب میں ہیں تو کوشش کریں چکن کی بجائے البیک فیش 🐟🐠 بروسٹ کھائیں ، وٹامن پروٹین بھی اور ٹیسٹ بھی

ٹینکر ٹرک کے پیچھے لگی زنجیر کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے۔جب ٹینکر ٹرک حرکت کرتا ہے تو ہوا کے ساتھ رگڑ اور ٹینک کے اندر موجود...
20/12/2024

ٹینکر ٹرک کے پیچھے لگی زنجیر کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے۔

جب ٹینکر ٹرک حرکت کرتا ہے تو ہوا کے ساتھ رگڑ اور ٹینک کے اندر موجود ایندھن کی حرکت سے جامد بجلی پیدا ہو سکتی ہے۔ اگر یہ بجلی خارج نہ ہو تو یہ چنگاری کا سبب بن سکتی ہے۔ ایسی چنگاری جو ایندھن سے بھرے ٹینک کے قریب ہو، دھماکے یا آگ کا باعث بن سکتی ہے۔

یہ دھات کی زنجیر، جو زمین سے جڑی ہوتی ہے، ارتھنگ کے آلے کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ مسلسل جامد بجلی کو زمین میں منتقل کر کے خارج کرتی رہتی ہے، اور کسی حادثے کے خطرے کو ختم کرتی ہے۔

یہ ایک سادہ لیکن بہت اہم حفاظتی آلہ ہے، خاص طور پر ان گاڑیوں کے لیے جو آتش گیر مواد لے کر جاتی ہیں۔
اس کا مقصد جامد بجلی کے جمع ہونے کو روکنا ہے۔

20/12/2024

ڈیرہ غازیخان ائیرپورٹ دی کہانی ۔۔۔۔۔ائیر پورٹ دی زبانی۔

19/12/2024

روس کی وہ عظیم الشان مسجد جس کا رنگ ہر 15 سكنڈ پہ بدلتا رہتا ہے ۔۔۔

یہ وہ جہاز ہے جو کچھ دن پہلے بائی روڈ  جدہ سے ریاض لائے گئے تھے “Boulevard Runway” opens today.
18/12/2024

یہ وہ جہاز ہے جو کچھ دن پہلے بائی روڈ جدہ سے ریاض لائے گئے تھے “Boulevard Runway” opens today.


14/12/2024

بیان مولانا طارق جمیل صاحب

12 دسمبر 2024 بروز جمعرات09 جمادی الثانی 144629 مگھر 2081
12/12/2024

12 دسمبر 2024 بروز جمعرات
09 جمادی الثانی 1446
29 مگھر 2081

12/12/2024

نمازجنازہ کا طریقہ

11   دسمبر 2024 بروز بدھ08 جمادی الثانی 144628 مگھر 2081
11/12/2024

11 دسمبر 2024 بروز بدھ
08 جمادی الثانی 1446
28 مگھر 2081

10/12/2024

عورت کے جنازے میں گھر کے افراد کہتے ہیں میت کا منہ ڈھانپ دیں غیر محرم نہ دیکھیں
اللّٰہ دی قسم ذندہ کے لیے بھی یہی حُکم ھے
🥹

Address

Vehoa Town

Telephone

03336485026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aziz ur Rehman:

Videos

Share