کوہ_سلیمان توخ جنڈونگہ

کوہ_سلیمان توخ جنڈونگہ We will post Vlogs , Content about Mountain lifestyle,Village lifestyle and Local Cultural Videos.
(2)

17/02/2025

اسلام علیکم دوستو کافی عرصے کے بعد آج پھر آپ کو کوہ سلیمان وہوا درہ کا وزٹ کراتے ہیں آپ دیکھ رہے ہیں فیسبک پیج کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ

15/02/2025

اسلام علیکم دوستو کافی عرصے کے بعد ایک بار پھر میدانی علاقے کا زرعی فارم گندم, چنےکی فصل دیکھاتے ہیں

11/02/2025

اسلام علیکم دوستو آج ہم آپ کو دیکھا تےہیں اپنے فیسبک پیج کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ پر میدانی علاقے کا زرعی فارم اس زرعی فارم کا نام ہم آپ کو بعد بتائیں گے

09/02/2025

اسلام علیکم دوستو آج پھر آپ کو سعید زرعی فارم توخ جنڈونگہ کا وزٹ کراتے ہیں اور گندم, سبزی, پیاز دیکھو بہت ہی خوبصورت نظارہ ماحول صاف ستھرا آلودگی کا نامونشان بھی نہیں

06/02/2025

اسلام علیکم دوستو کافی دنوں کے بعد آج آپ کو دیکھاتے ہیں سعید احمد کا زرعی فارم گندم سبزی وغیرہ

28/01/2025

اسلام علیکم دوستو آج آپ کو دیکھا تے ہیں ایک شغل میلہ تجربہ کار آدمی سے ملاتے ہیں جو بابا جی سے بھی زیادہ تجربہ رکھتا ہے جس بابا جی آپ پہلے دیکھتے رہتے تھے
یہ آدمی کیسے ایک نقصان دہ جانور کو پھنسا لیتا ہے

25/01/2025

اسلام علیکم
کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ پیج پر آج آپ دیکھیں ایک پسماندہ علاقے میں اونٹوں کا منڈی, میلہ چتروٹہ یہاں لوگ دور دراز سے آتے ہیں اور خریدوفروخت کرتے ہیں

24/01/2025

اسلام علیکم
کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ پیج پر آج آپ دیکھیں ایک پسماندہ علاقے میں اونٹوں کا منڈی, میلہ یہاں لوگ دور دراز سے آتے ہیں اور خریدوفروخت کرتے ہیں

23/01/2025

اسلام علیکم دوستو
آج آپ کو دیکھا تے ہیں کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ پیج پر ایڈمن صاحب کا اوتاک اور اپنے دوستوں کو دیا دیسی مرغ کا مہمان نوازی پروگرام کام میں مدد کرنے والےدوستوں کا شکریہ

18/01/2025

اسلام علیکم دوستو آج ہم آپ کو دیکھاتے ہیں اپنے پیج کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ پر اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرفل مخلوقات بنایا ہے اور آپ سے اپنے پالتو جانوروں کے بارے میں بھی پوچھا جائے آج کے گئے گزرے دور میں اور اتنی پسماندہ علاقوں میں ان کی صحت کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے

13/01/2025
12/01/2025

کوہ سلمان توخ جنڈونگہ پیج پر آپ کو دیکھاتےہیں پہاڑی علاقے میں لوگ اپنی مدد آپ انسانی جان ہو یا پھر مال مویشی ہو ان کو کیسے ریسکیو کرتے ہیں

Address

Vehoa Town
32010

Website

https://dailyasaamiforyou.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہ_سلیمان توخ جنڈونگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share