ڈیرہ غازیخان۔
*تھانہ کوٹ چھٹہ پولیس کی کاروائی، محمد حسن عرف وکی کو اغواء کرکے تشدد اور زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔*
محمد حسن عرف وکی نے پولیس کو بیان دیا کہ اسے ملزمان سیف الرحمان دادوانی، عثمان دادوانی، عبید الاحد دادوانی اور حفیظ الرحمان دادوانی نے اغواء کر کے تشدد کیا اور زیادتی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
تھانہ کوٹ چھٹہ پولیس نے محمد حسن عرف وکی کے بیان پر مقدمہ نمبر 881/23 درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی۔
ڈی پی او حسن افضل کی ہدایت پر وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوٹ چھٹہ پولیس پر ممشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔
خصوصی ٹیم نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دو ملزمان عثمان دادوانی اور عبدالاحد کو گرفتار کر لیا۔
وقوعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس ریڈ کر رہی ہے جبکہ گرفتار ہونے والے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ چھٹہ کا کہنا تھا کہ جبر، تشدد اور زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایسی کاروائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غوزیخان
ہمارے سادہ لوح عوام کیسے کیسے ٹھگ بازوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں ۔ ایسے لوگوں سے بچنے کے لیے لوگوں کی رہنمائی کرنی چاہیے ۔ اور یہ رہنمائی سب سے زیادہ ایزی پیسہ والے دوست ہی کر سکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں کوتانی کے ایک متاثر دوست اپنی دوہائی سناتے ہوئے ۔
#BreakingNews #mastoong #Blast #Quetta
#viralreels #foryouシ #dgkhanpolice @IGPunjab
ظلم کی انتہا
ڈیرہ غازیخان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا ڈی پی او تعینات ہوا ہے جو کہ اپنے تعینات کردہ کرپٹ ایس ایچ اوزکو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے۔سب کچھ ڈی پی او کے نوٹس میں ہوتا ہے پہلے ادوار میں کسی خاتون کو جائز طور بھی تھانوں میں نہیں رکھا جاتا تھا۔ اب تو مرد تو کیا خواتین کو بھی پانچ پانچ روز تک حبس بے جا میں رکھنا معمول بن گیا ہے۔ ڈی جی خان میں بااثر فیملی نے مبینہ طور پر ڈی پی او کو اپروچ کرکے چوری کے الزام میں غریب خاتوں کو تھانہ سول لائن میں حبس بے جا میں رکھوایا۔ جب بیلف نے چھاپہ مارا تو بتایا جا رہا ہے کہ خاتوں کے وکیل کو اپروچ کرکے بیلف والا معاملہ عدالت سے نمٹایا گیا۔لیکن صحافیوں نے عدالت لاتے وقت اسکی ریکارڈنگ بیان خفیہ ریکارڈ کرلی شام تک ایس ایچ او سے بیان دلوایا جاتا رہا کہ خاتون کو ابھی بااثر فیملی نے چوری کے معاملے پر پیش کیا ہے ۔ لیکن ویڈیو بیان نے پول کھول دیا تو ڈی پی او کو مجبورا ایس ایچ او کر معطل کرنا پڑا حالانکہ ایس ایچ او کا کوئی قصور نہیں تھا ۔سب کچھ ڈی پی او کے نوٹس میں تھا ۔ لیکن ڈی پی او نے سچ بے نقاب ہونے پر خود کو بچانے کے لئے ایس ایچ او کو قربانی کا بکرا بنایا۔ جو کچھ دن بعد بہر حال بحال ہوگا۔ ہر جگہ جونیر ناتجربہ کار ایس ایچ اوز لگائے گئے ہیں جو تھانے بیٹھنے
Everone #sraiky #reels #viralreels
ہمارے امام مسجد قاری ثناء اللہ قیصرانی صاحب کی نظامی صاحب سے ملاقات
ظلم کی انتہا ظالموں نے دودھ پیتے بچے کے سامنے ماں باپ کو قتل کر ڈالا
تھانہ صدر کی حدود چوک زہرانی پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق 2 شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق جند وڈہ ناول اپنے بیٹے ایاز اور گارڈ مختیار کے ساتھ گاڑی پر رقبے سے واپس گھر آ رہے تھے تو راستے میں مخالفین چھپے ھوئے تھے جنہوں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے جند وڈہ ناول موقع پر جانبحق ھو گیا ان کا بیٹا اور گارڈ شدید زخمی ھو گیا ھے تھانہ صدر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ریسکیو1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کر رھے ہیں وجہ عناد 10 سال پرانی دشمنی بتائی جا رہی ھے۔۔۔
90 کی دھائی میں حکومتوں (پیپلز پارٹی و مسلم لیگ ) نے توانائی کے ایسے ظالمانہ معاہدے کئیے کہ پاکستان ایک خوفناک بحران کا شکار ہوگیا ہے
ڈاکٹر تیمور (لال)
وطن کی مٹی گواہ رہنا 6ستمبر یوم دفاع ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے نواحی گاؤں یونین کونسل کوتانی کچھ عرصہ پہلے شہید ہونے والے شہید وسیم عباس سیال جنہوں نے ملک اور وطن کی خاطر اپنی جان قربان کی اج 6ستمبر کے موقع پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کوتانی محترم جناب عبدالمجید صاحب۔محترم جناب امان اللہ صاحب۔محترم جناب حفیظ اللہ صاحب تمام طلباء کی طرف سے ان کے والد محترم کو ہار پہنائے گئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی کوتانی روڈ پر ان کے نام سے لگنے والا بوٹ پر سلامی اور دعائے مغفرت بھی کروائی گئی ہے شہید کے درجات کو اللہ پاک بلند فرمائے اس موقع پر ان کے بھائی ان کے رشتہ دار بھی موجود تھے طلباء کرام نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے خصوصی رپورٹ صحافی عصمت اللہ لغاری بگھہ