Voice of DM

Voice of DM مختلف موضوعات پر Voice of DM چینل کی رپوٹس،_تبصرے اورجائزے دیکھئیے، سنئیے اور اپنی رائے دیجئیے، اور آپ بھی وائس آف ڈی ایم کا حصہ بنئیے۔

وائس آف ڈی ایم VoDM ایک عوامی چینل ہے اپنے خبروں اور اشتہار کیلئے رابطہ کریں
https://youtube.com/?si=ggT48tkYPXJwXcmt

27/12/2024

تحصیل روڈ اوستہ محمد نالیوں کے گندا پانی سے جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔ محکمہ کارپوریشن کے عملے غائب۔

افسوسناک خبر ! اوستہ محمد کےجناح روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی، "زخمی کا نام عطا جان ولد علی شیر قوم...
26/12/2024

افسوسناک خبر ! اوستہ محمد کےجناح روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی، "زخمی کا نام عطا جان ولد علی شیر قوم رند سکنہ نزد محراب شاہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔ نوجوان زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاگیا
مزید تفشیش سٹی پولیس اوستہ محمد کر رہی ہے

25/12/2024

مالک دکان شنکر کمار ولد پپو کمار سے بلڈنگ کو رینٹ پر دینے اور اقرار نامہ کے حوالے سے پوری موقف لی گئی، ملاحظہ فرمائیں" گزشتہ دن الخیر آئسکریم ہوٹل والے کا بھی موقف سنا ہے ناظرین آج مالک مکان کا بھی موقف سنئیے۔ فیصلہ آپ ناظرین کیجئیے کہ کس کا موقف صحیح ہے اور کون غلط ہے۔۔؟ اپنی کمنٹس دیکر ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ ان کے بیچ میں کوئی آ کے انکا مسلہ حل کرے۔

25/12/2024
اوستامحمد( Voice of DM) پاکستان کی آزادی کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی 25 دسمبر یوم پیدائش سالگرہ کے حوالے سے ڈپٹی ...
25/12/2024

اوستامحمد( Voice of DM) پاکستان کی آزادی کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی 25 دسمبر یوم پیدائش سالگرہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اوستا محمد آفیس سے ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے کہا کہ آج ہمارے لئے خوشی کا دن ہے کیونکہ قائد اعظم نے ہمیں آزادی دلائی اور ایک آزاد مملکت وجود میں آئی ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر اوستا محمد اشتیاق رمضان تحصیلدار علی گوہر مگسی ڈی ایچ او ہیلتھ ڈاکٹر امیر علی ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر عبدالجبار سومرو ایس ڈی او ایریگیشن سلمان مینگل ڈی ایس پی گل حسن بہرانی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری شان ثاقب ابڑو استاد عبدالرشید سولنگی و دیگر سرکاری محکموں کے افسران اور اسکول کے طلبہ نے بھی شرکت کی

24/12/2024

سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں سے اوستہ محمد کے پریس کلبز صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی و دیگر بڑے شہروں میں ہونے والے تربیتی ورکشاپ میں ہمیں مدعو کریں۔ جو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوں تاکہ ہم اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اور بہتر بنا سکیں

بریکنگ نیوزعدالت عالیہ بلوچستان نے کامیاب ہونے والے امیدواران کے حق میں اسٹے آرڈر جاری کر دیا ، آئی جی بلوچستان نے کامیا...
24/12/2024

بریکنگ نیوز
عدالت عالیہ بلوچستان نے کامیاب ہونے والے امیدواران کے حق میں اسٹے آرڈر جاری کر دیا ، آئی جی بلوچستان نے کامیاب امیدواران کے دوبارہ ٹیسٹ و انٹرویو کے آرڈر جاری کئے تھے جس پر حکم امتناعی جاری کیا گیا ۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعوناعلان نمازِ جنازہ مرحوم میر اسرار خان جمالی
24/12/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اعلان نمازِ جنازہ مرحوم میر اسرار خان جمالی

24/12/2024

الخیر آئسکریم, فالودہ اینڈ بریانی ہائوس جناح روڈ اوستہ محمد کے اونر احمداللہ نے اپنی فریاد سناتے ہوئے کہا کہ الخیر آئسکریم ، فالودہ اینڈ بریانی ہائوس میں نے لاکھوں روپے خرچ کئیے۔ اب مالک دکان مجھ سے ضبردستی دکان خالی کرنے اور پولیس کی جانب سے آج ہوٹل بند کروایا ہے۔ مزید ان کا کہنا ہیکہ ہر ماہ میں باقاعدگی سے کرایہ دیتا تھا اور میں نے لاکھوں روپے خرچ بھی کئیے جو آج مالک دکان نے غیر قانونی طریقے سے میرے دکان کو بند کروا دیا۔ میرا بہت بڑا نقصان ہو رہا ہے۔ کافی مزدوروں جو میرے ساتھ کام کر رہے ہیں بہت پریشان ہیں۔خدارا مجھے دکان کھولنا دیجئیے۔ ورنہ اپنے روزی روٹی کیلئے میں قانونی چارہ جوئی بھی کرونگا.

24/12/2024

الخیر آئسکریم, فالودہ اینڈ بریانی ہائوس جناح روڈ اوستہ محمد کے اونر احمداللہ نے اپنی فریاد سناتے ہوئے کہا کہ الخیر آئسکریم ، فالودہ اینڈ بریانی ہائوس میں نے لاکھوں روپے خرچ کئیے۔ اب مالک دکان مجھ سے ضبردستی دکان خالی کرنے اور پولیس کی جانب سے آج ہوٹل بند کروایا ہے۔خدارا مجھے دکان کھولنا دیجئیے۔ ورنہ اپنے روزی روٹی کیلئے میں قانونی چارہ جوئی بھی کرونگا۔

24/12/2024

میں نے صرف قبرستانوں اور ہسپتالوں کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں ہم وہ لوگ ہیں، جو فراق اور جدائی کے بعد اپنی محبت سے آشنا ہوتے ہیں.

23/12/2024

اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد کی نگرانی میں ڈرگ انسپیکٹر کی ڈپٹی ڈی ایچ او کیساتھ جناح روڈ پر غیر رجسٙرڈ میڈیکل اسٹورز اور عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائیاں,عطائی ڈاکٹرز اور لیب اور دکانیں بند کرکے بھاگ نکلے, اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد اور ڈرگ انسپیکٹر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوستہ محمد میں کافی میڈیکل اسٹورز اور لیب ایس او پیز کے مطابق نہیں ہے جنکو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے، چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی ہیں اگر ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو دوسری مرتبہ دکانیں سیل کرکے قانونی کاروائی کرینگے۔

23/12/2024

اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد کی نگرانی میں ڈرگ انسپیکٹر کی ڈپٹی ڈی ایچ او کیساتھ میڈیکل اسٹورز اور عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائیاں,عطائی ڈاکٹرز اور لیب دکانیں بند کرکے بھاگ نکلے,اھم انٹرویو دیکھئیے VoDM میں

23/12/2024

اطلاع عام
فقیر محمد وارث بوہڑ کی زوجہ۔حاجی رسول بخش بوہڑ۔ واحد بخش بوہڑ ٹھیکیدار۔ غلام محمد بوہڑ۔غلام حیدر بوہڑ ہوٹل والا۔ محراب علی بوہڑ رکشہ والا۔ جان محمد ایگریکلچر ریسرچ آفیسر کی والدہ رضاء الہی سے انتقال کر گئی ہے۔ نماز جنازہ صبح 10:30 بجے میونسپل کارپوریشن میں ادا کی جائے گی۔

اوستامحمد( VoDM ) مس افشاں ڈویژنل فارسٹ آفیسر (B-17) اوستا محمد تعینات نوٹیفکیشن جاری۔۔
23/12/2024

اوستامحمد( VoDM ) مس افشاں ڈویژنل فارسٹ آفیسر (B-17) اوستا محمد تعینات نوٹیفکیشن جاری۔۔

اوستامحمد " محکمہ ایریگیشن کھیرتھر کینال کی جانب سے پانی بندش کے حوالے سے زمینداروں کو اطلاع دی جاتی ہے
23/12/2024

اوستامحمد " محکمہ ایریگیشن کھیرتھر کینال کی جانب سے پانی بندش کے حوالے سے زمینداروں کو اطلاع دی جاتی ہے

23/12/2024

مشروم صحافیوں کی حوصلہ شکنی کیلئے آج ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو درخواست دی ہے آپکا کیا رائے ہے اپنی کمنٹس دیکر پوسٹ کو ضرور شئیر کیجئیے۔03313116069

Address

Chandio Muhalla Usta Muhammad
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of DM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of DM:

Videos

Share