QAZI VLOGS

QAZI VLOGS We create videos based on vlogs,short films and photography. QAZI VLOGS for More videos plz visit our youtube chanel
https://bit.ly/3dl1O2Z
Qazi_vlogs

Shoot on REALME 5i 📸 💫
29/09/2021

Shoot on REALME 5i 📸
💫




   🥀
29/09/2021


🥀

Nature is not a place to visit, it is our  . Animals are our  , not food. They trust us, let’s not betray them.https://b...
16/09/2021

Nature is not a place to visit, it is our . Animals are our , not food. They trust us, let’s not betray them.
https://bit.ly/3eThbQZ

تم سے بات کرکے بھی میری تھکن دور ہوتی ہےلیکن!!!  چائے  کو  بھی  یہ  وصف  حاصل  ہیںhttps://bit.ly/3eThbQZ #چائے    #کوئٹہ...
07/09/2021

تم سے بات کرکے بھی میری تھکن دور ہوتی ہے
لیکن!!! چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہیں
https://bit.ly/3eThbQZ

#چائے #کوئٹہ
#بلوچستان
#جعفرآباد

NATURE IS BEAUTY 🏵️
06/09/2021

NATURE IS BEAUTY 🏵️




The blood of photography flows in my mobile📱
05/09/2021

The blood of photography flows in my mobile📱





زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے🥀 مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے😌
28/08/2021

زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے🥀
مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے😌


آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر دیکھیں لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے، انسان ساری ذندگی اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ وہ دوسر...
27/08/2021

آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر دیکھیں
لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے،
انسان ساری ذندگی اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ وہ دوسروں کے لیے اہم ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہمارے ہونے نا ہونے سے کسی کو کوئی فرق نھیں پڑتا،
یہاں تک کہ مر جانے سے بھی کسی کی زندگی پر کوئی فرق نھیں آئے گا یہی لوگ
"Rest in peace"
اور
"Feeling sad"
یا
"Heart Broken"
کا سٹیٹس دے کر اپنی اپنی زندگیوں کی رعنائیوں میں گم ہو جائیں گے،
یہی وہ تلخ حقیقت ہے جسے ہم جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ہیں..

بنا چائے کے سارا دن عذاب رہتا ہے☕دل اداس _ رہتا ہے اور دماغ خراب رہتا ۔🧠
26/08/2021

بنا چائے کے سارا دن عذاب رہتا ہے☕
دل اداس _ رہتا ہے اور دماغ خراب رہتا ۔🧠

Ashura marks the death anniversary of Hazrat Imam Hussain ibn Ali (AS), the grandson of Prophet Muhammad (SAWW), who, al...
19/08/2021

Ashura marks the death anniversary of Hazrat Imam Hussain ibn Ali (AS), the grandson of Prophet Muhammad (SAWW), who, along with 71 of his companions, was martyred in The Battle of Karbala, in 61 AH of the Islamic calendar. The family salutes Hussain's (AS) principled stand against a tyrannical ruler. May we all take the lesson of fighting for the truth and displaying unwavering courage from the heroes of Karbala.

17/08/2021

Can't stop laughing 🤣
But it has a moral also✌️

تمام اھل وطن کو 75 ویں یوم آزادی مبارک ہو ۔🇵🇰 اللہ تعالیٰ  پیارے وطن پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی دشمن سازشوں سے م...
14/08/2021

تمام اھل وطن کو 75 ویں یوم آزادی مبارک ہو ۔🇵🇰

اللہ تعالیٰ پیارے وطن پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی دشمن سازشوں سے محفوظ رکھیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
جشن آزادی کے دن زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ملک کو سرسبر و شاداب بنا کر اپنا کردار ادا کریں ۔

🇵🇰 -

13 اگست 2020 یوم شہادت شہد حیات بلوچ جو کہ کراچی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے اور انکھوں میں ایک خواب سجائے پھرتے تھے کہ ...
13/08/2021

13 اگست 2020 یوم شہادت شہد حیات بلوچ جو کہ کراچی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے اور انکھوں میں ایک خواب سجائے پھرتے تھے کہ سی ایس ایس کر کے قوم و ملک کی خدمت کریں گے مگر تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا کرونا کے باعث یونیورسٹی بند ہو چکی تھی حیات اپنی چھٹیاں اپنے والدین کے ساتھ گزارنے پہنچے تھے مگر ایک اہکار نے حیات کے والدین کے سامنے بغیر کچھ دریافت کئے حیات کے جسم کو 8 گولیوں سے چھلنی کر دیا اور ایک معصوم بے گناہ طالبعم کا خون بہا دیا گیا کاش کہ یہ یونیورسٹی بند نا ہوتی آج حیات ہمارے ساتھ ہوتے۔
شہید حیات بلوچ ہم تمہیں نہیں بھولے۔

Harboi(East of Kalat, Balochistan)Harboi has one of the largest concentration of Rare and Ancient Juniper Trees.The Sara...
11/08/2021

Harboi
(East of Kalat, Balochistan)

Harboi has one of the largest concentration of Rare and Ancient Juniper Trees.

The Sarawan River Rises from Harboi hills and joins the Bolan near Bibi Nani (around Sibi)
Average Altitude: 9,000 ft

Balochistan
(Panorama)

10/08/2021

_*بیٹی کا رشتہ*_

‏ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائی کیلئے جب شادی کا رشتہ ڈھونڈا جاتا ہےتو
‏1 لڑکی کی خوبصورتی،
‏2 لڑکی کی شرافت،
‏3 لڑکی کے کام کاج،

‏4 لڑکی کا رہن سہن،
‏5 لڑکی کی تعلیم،
‏6 لڑکی کا خاندان،
‏7 لڑکی کا جہیز،
‏8 لڑکی کا جائیداد میں حصہ،
‏9 لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ھسٹری جن کی گواہی شرط،
‏لیکن لڑکے کی صرف اسکی نوکری ہونا ہی بہت ھے، نہ شکل وصورت اہم، نہ کردار اہم، نہ چال چلن اہم، نہ اسکے دوست احباب اہم،

‏نہ اسکا گھر والوں سے رابطہ تعلق اہم، نہ اسکے عشق معاشقے اہم، بس ایک نوکری اسکے 100 عیبوں پر پردہ ڈال دیتی ہے_

‏اور المیہ تو یہ ہےکہ :
‏کسی کی بیٹی یا بہن کے گھر جب دیکھنے جاتے ہیں تو پہلے کہلوا بھیجتے ہیں کہ لڑکی دیکھنے آرہے ہیں وہاں لڑکی کے دل پہ کیا گزرتی ھے،

‏جو دل و دماغ میں مرتی تڑپتی دعائیں مانگتی سوچتی پاگل ہوتی ھے کہ :
‏کیا ہوگا؟
‏میں پسند آؤں گی یا نہیں؟
‏پسند نہ آئی تو لوگ کیا کہیں گے؟
‏پسند آ بھی گئی تو وہ لوگ کیسے ہوں گے؟
‏وہ لڑکا کیسا ھوگا؟ جیسے ھزاروں سوالات
‏اور
‏اوپر سے جہالت یہ کہ لوگ کسی کی بہن بیٹی کو بلاتے ہیں

‏ان کو چلنے کا کہا جاتا ھے جیسے منڈی میں بھیڑ بکریوں کو کچھ قدم چلا کر پسند کیا جاتا ھے
‏اسکے کمرے کو جاکر دیکھتے ہیں، انکے گھر کھا پی کر اور واپس ایک میسج بھیج دیتے ہیں کہ،
‏معاف کرنا ہمیں لڑکی پسند نہیں_
‏ایسے لوگوں کو تیل کی گرم کڑھائی میں ڈال دینا چاہئے_
‏ظالمو.....!

‏ایک نہیں 10 بار رشتہ نہ کرو پر
‏وہاں لڑکی دیکھنے کسی بہانے سے بھی جایا جا سکتا ھے
‏جب تک پسند نہ آئے رشتے کی بات نہ کیا کرو
‏وہ لڑکی ھے فرشتہ نہیں؟
پری نہیں؟
‏ایک سادہ سی معصوم سی انسان ھے، جس کے کچھ جزبات ھیں، کچھ خواب ھیں اسکی بھی کوئی عزت نفس ھے

‏خدارا اپنے چاند سے بیٹوں کے لئے پریاں ضرور ڈھونڈیں
‏پر کسی کی بہن بیٹی کو عیب لگا کر نہیں، کسی کی آہ لے کر نہیں، کسی کی بددعا لے کر نہیں،
‏اچھی اور غریب لڑکیوں کو اپناؤ تاکہ
‏آپکے سبب کسی معصوم کی زندگی ہی سنور جائے،
‏اللہ پاک سب بہن بیٹیوں کے نصیب انکی سوچ سے زیادہ خوبصورت لکھ دے
‏⬇️
‏اگر میری کسی بات یا عمل سے کسی بھائی یا دوست کو کچھ ناگوار گزرا ہو تو ان سے نہایت ادب و احترام سے معذرت_

09/08/2021
ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "دوستی" کے نام پہ دی گئی ہوں...🤗👇https://bit.ly/3eThbQZ
07/08/2021

ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "دوستی" کے نام پہ دی گئی ہوں...🤗👇
https://bit.ly/3eThbQZ

06/08/2021

,
May Allah Bring happiness in our life 🤲

28/07/2021

21/07/2021

BEFORE & AFTER EFFECT 📸💥

 *❤️
21/07/2021

*❤️

Address

Usta Muhammad

Telephone

+923316325760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAZI VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QAZI VLOGS:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Usta Muhammad

Show All