Abdullah Magsi news

Abdullah Magsi news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Magsi news, Newspaper, Usta Muhammad.

09/06/2024
09/06/2024

پی ٹی آئی کے بانی سابق وزیراعظم صاحب کیا کہہ رہے ہیں۔

09/06/2024

اس کو ضرور دیکھیں اور سنیں۔

06/06/2024

یـا رب العزت مجھے بھی سـجدہ مسـجد نبـوی کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا🤲
آمــــــین یارب العالمین🌹❤🌹

06/06/2024

"گہری بات"
"جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لیئے بند اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے۔ صبح دیر سے اٹھنے کا دستور بن جائے۔ تووہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا"

06/06/2024

"روح کے جسم اور من کے روگ"
"کیا جانیں غیر معیاری لوگ"

میں اپنے جونیئر ابا مشتاق احمد اور اپنی بیٹی عائزہ احسان کے ساتھ۔۔ الله رب العزت نظر بد سے بچائے۔
27/05/2024

میں اپنے جونیئر ابا مشتاق احمد اور اپنی بیٹی عائزہ احسان کے ساتھ۔۔
الله رب العزت نظر بد سے بچائے۔

24/05/2024


"اوستا محمد میں ایرانی پیٹرول کا کاروبار کرنے والے ڈیلروں نے گزشتہ رات ایرانی پیٹرول فی لیٹر 202 روپے میں خریدا ہے"
"اوستا محمد سے پچاس کلومیٹر دور فی لیٹر 202 میں خریدا گیا."
"ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینکر میں 15000 لیٹر آتے ہیں۔ فی ٹینکر اوستا محمد پہچنے پر 30 ہزار سے 35 ہزار روپے خرچہ دیا جاتا ہے آپ سمجھ گۓ ہونگے 202+2:33 روپے کے حساب سے ایرانی پیٹرول بیچنے والے ڈیلر کو تقریباً, 205 روپے فی لیٹر پڑتا ہے جبکہ اوستا محمد میں اکثر پیڑول پمپ مالکان حاجی اور نمازی ہیں جو 262.245 روپے میں فی لیٹر پیٹرول عوام کو فروخت کررہے ہیں۔ یہ اوستا محمد کے عوام سے زیادتی ہے۔کمشنر نصیرآباد اور ڈپٹی کمشنر اوستا محمد اگر جاگ جائیں توعوامی خدمت اور انہیں سہولیات فراہم کرنے کے عیوض لی جانے والی تنخواہ سمیت دیگر مراعات کو حلال کرکے عوام پر رحم کریں۔

23/05/2024

شان مصطفیٰ بیان کرتے ہوئے

23/05/2024

سندھ کے علاقہ روہڑی کے غیرت مند پولیس آفیسر چارج سمبھالنے کے فوراً بعد اپنے پولیس کو ہدایات دیتے ہوئے ویڈیو ضرور سنیں اور دیکھیں۔۔
منشیات۔ جواء۔ فحاشی کے اڈوں سے پیسے لینے کے بجائے اپنی ماں بہن کےپیسے لیں۔ایس ایچ او روہڑی سکھرسندھ

21/05/2024

فلسطین کے معصوم بچی کی اپنے دشمن کو للکارنے کی دلیرانہ انداز 🌹❤🌹

21/05/2024

والدہ کو سلامی پیش کرنے کا خوبصورت انداز۔

21/05/2024

یوسف بشیر قریشی بلوچوں کے بارے میں کہے گئے "شیخ سعدی شیرازی" کے اشعار سناتے ہوئے۔
اور بلوچ اقوام کی دوستی و بلوچستان کی قدامت بیان کرتے ہوئے۔

21/05/2024

وڈیروں جاگیرداروں اور سیاستدانوں کے چمچوں کےلیے بہتر کلام۔

Address

Usta Muhammad
80300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Magsi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Usta Muhammad

Show All