Agha Faisal Qureshi

Agha Faisal Qureshi Travel, Food Adventure & Historical Places

FOR BUSINESS

[email protected]
(2)

Kindly like n follow us on facebook & Insta
12/07/2024

Kindly like n follow us on facebook & Insta

پیسہ بولتا ہے۔
15/05/2023

پیسہ بولتا ہے۔

01/05/2023
29/04/2023

۔۔۔۔
""""حکومت کی خاموش واردات""""
ابھی ایک دوست نے توجہ دلائی تو میں نے چیک کیا کہ حکومت نے خاموشی سے سوئی گیس کے میٹر کا رینث 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا۔ جس۔پر کسی نے کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔
اب جس غریب شخص کا۔بل۔ہی 300 یا 400 آتا تھا اسکو گیس کی قیمت سے زیادہ میٹر رینٹ ادا کرنا ہو۔گا۔۔ اور اگر اپ۔اسکو۔پاکستان۔کے سوئی گیس کے کروڑوں صارفین کے ساتھ ضرب دیں تو شائید یہ کھربوں کی رقم بن جائے۔ ہمیں اس پر بھرپور احتجاج کرنا۔چاہئیے جیسے لیڈروں کی اچھائی برائی ثواب سمجھ کر آگے بڑھاتے ویسے ہی اپنی اس حق تلفی پر بھی بھرپور آواز اٹھائیں اور اسے مسترد کریں۔

May Allah accept all our prayers, fasting and good deeds during Ramadan, and bless you with a peaceful and prosperous li...
22/04/2023

May Allah accept all our prayers, fasting and good deeds during Ramadan, and bless you with a peaceful and prosperous life. *Eid Mubarak* All Members

16/04/2023

نصیحت و حکمت

بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سے پوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔

بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہاں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔

بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔

جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اور تھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔

شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟
شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟
کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔

بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔

بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔

سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!

07/04/2023

تاریخی اعتبار سے دنیا کا ایک اہم ترین شہر جب فتح ہونے جارہا تھا تو فاتح فوج کے سپہ سالار نے اپنے حاکم سے کہا کہ آپ آئیں اور شہر کا چارج سنبھالیں اور یہی شرط اس شہر کے حاکم نے بھی رکھی تھی کہ حاکم آئے گا تو اسے ہی شہر کی کنجیاں دی جائیں گی۔

چنانچہ حاکم نے آنے کی اطلاع کردی اور لوگ اس کی آمد کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے۔

جس دن اس حاکم نے شہر میں داخل ہونا تھا، اس دن صبح سویرے لوگ اس کے استقبال کیلئے شہر کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے۔ دن چڑھے دور گرد کا غبار اٹھا تو لوگوں کو لگا کہ حاکم کی سواری آگئی۔ جب غبار چھٹی تو دیکھا ایک اونٹنی کی مہار تھامے ایک شخص پیدل چلا آرہا ہے جبکہ دوسرا شخص اس اونٹنی پر سوار ہے۔ پیدل چلنے والے کے جسم پر جو پوشاک تھی اس پر چودہ پیوند لگے تھے، پاؤں کیچڑ میں لت پت ہونے کی وجہ سے جوتے ہاتھ میں پکڑ رکھے تھے اور دوسرے ہاتھ سے اونٹنی کو کھینچتا آرہا تھا۔

سپہ سالار نے جب انہیں دیکھا تو پکار اٹھا، اے بیت المقدس والو، تیار ہوجاؤ، ہمارا حاکم عمرفاروق آن پہنچا۔

بیت المقدس والے رومی حکمرانوں کے ٹھاٹھ سے واقف تھے، یہ منظر ان کیلئے ناقابل یقین تھا، پوچھا کہ عمر وہ ہے جو اونٹنی پر سوار ہے؟ جواب ملا، نہیں، اونٹنی پر سوار تو کوئی خادم ہے، عمر وہ ہے جو پیدل چلا آرہا ہے ۔ ۔ ۔

لوگوں میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں، سپہ سالار نے اپنے سامان سے قیمتی پوشاک نکالی اور گھوڑا دوڑا کر عمر کے پاس پہنچا اور کہا کہ آپ یہ پوشاک پہن لیں تاکہ شہر والوں پر رعب پڑ سکے۔ عمر نے جواب دیا کہ عزت کا معیار اس پوشاک میں نہیں بلکہ اللہ کی فرمانبرداری میں ہے۔

جب وہ شہر میں داخل ہوئے تو لوگوں نے پوچھا کہ غلام اونٹنی پر سوار کیوں تھا؟
جواب ملا کہ سفر طویل تھا، ہمارے پاس سامان کے کچھ تھیلے تھے جن میں ستو، پانی اور کھجوریں تھیں، اونٹنی ایک تھی اور مسافر دو اور ایک وقت میں سامان کے ساتھ صرف ایک ہی بیٹھ سکتا تھا۔ طے ہوا کہ ایک منزل ایک مسافر اونٹنی پر سوار ہوگا اور دوسری منزل دوسرا مسافر۔ اتفاق یہ ہوا کہ جب بیت المقدس داخل ہونے لگے تو اونٹنی پر سوار ہونے کی باری غلام کی تھی، اس نے کہا بھی کہ وہ پیدل چل لے گا لیکن میرے ضمیر نے گوارا نہ کیا۔

جی ہاں، یہ تھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ جو بائیس لاکھ مربع میل پر پھیلے رقبے کے حکمران تھے ۔ ۔ ۔

جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت ک...
05/04/2023

جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا "میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کے کر انہیں منتخب کرتا ہوں ". یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا "آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں ؟" بل کلنٹن نے کہا "
ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ." کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا "میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن " میڈیلین نے کہا "بہت آسان ہے وہ میں ہوں ". کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی . نواز شریف بہت
متاثر ہوے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے . انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا "سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن" سرتاج عزیز
نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا " مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں " نواز شریف نے کہا "پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں " سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی "پرانے"ساتھی ہی لگتے ہیں - پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا - انہوں نے
کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا - پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا - 20 گھنٹے گزر گے . سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے . انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈس کو فون کیا اور پوچھا " وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ
ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن"جارج فرنینڈس نے کہا "بہت آسان، وہ میں ہوں. سرتاج خوش ہوےانہوں نے نوازشریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب،مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور جواب ہے "جارج فرنینڈس "اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے کہا "یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ"

کاپی

29/03/2023

بہت مصروف رہتے تھے ہواوں پر حکومت تھی
تکبر تھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی
کوئی بے فکر بیٹھا تھا کسی کے ہاتھ حکومت تھی
سبھی مصروف تھے ایسے کہ اک ہستی بھلا بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خدا ناراض کر بیٹھے۔

میری بیٹی اپنے طریقے سے نماز پڑھتے ہوئے
29/03/2023

میری بیٹی اپنے طریقے سے نماز پڑھتے ہوئے

SHEIKH ASSOCIATES
22/03/2023

SHEIKH ASSOCIATES

26/02/2023

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

12/02/2023

Multani Rabri Kulfi

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا۔
12/02/2023

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں

میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا۔

09/02/2023

اس دور کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں تو
عمرؓ تیری خلافت کا
زمانہ یاد آتا ھے🙏

07/02/2023

Rush and promote your page now!! 💚💛❤️
Follow 👉 Agha Faisal Qureshi

Did nasa find hell?
06/02/2023

Did nasa find hell?

03/02/2023

پاکستانیوں کا مزاج ایسا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ ٹھیک آنے پر الحمدللہ کہنے کے بجائے کہتے ہیں ایویں پیسے ضائع کیتےنے

True
30/01/2023

True

Request to all facebook follower support on youtube sybscribe my channel.https://youtube.com/
14/01/2023

Request to all facebook follower support on youtube sybscribe my channel.

https://youtube.com/

11/01/2023

10/01/2023

Today session

07/01/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

03/01/2023

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Hyderabad Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Faisal Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Agha Faisal Qureshi:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Hyderabad Lines

Show All